
نئی دہلی : پَلول ریلوے اسٹیشن کو نیو پرتھلا ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اسٹیشن کے یارڈ سے جوڑنے کے لیے پلول اسٹیشن پر نان انٹرلاکنگ کام کو فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلہ کے بعدریل مسافروں نے راحت کی سانس لی ہے کیونکہ گزشتہ دنوں ریل انتظامیہ نے پلول اسٹیشن پر نان انٹرلاکنگ […]
نئی دہلی : ملک کی تین ریاستوں میں ملزمین کے خلاف بلڈوزر کارروائی کی گئی اور ان کے گھروں کو بلڈوزرسے منہدم کردیا گیا، جس کے بعد اب بلڈوزر کارروائی کا یہ معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ میں بلڈوزرکارروائی سے متعلق عرضی داخل کی ہے۔ […]
لکھنؤ: اتر پردیش پولیس ریکروٹمنٹ اینڈ پروموشن بورڈ، لکھنؤ کی طرف سے ریزرو سول پولیس کے عہدوں پر براہ راست بھرتی کے لیے تحریری امتحان کے دوسرے مرحلے کا آج آخری دن ہے۔ یہ امتحان پولیس کمشنریٹ گوتم بدھ نگر کے 18 مراکز پر جاری ہے۔ دو شفٹوں میں منعقد کیے جانے والے اس امتحان […]
نئی دہلی: ملک بھر میں ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے اور این ڈی اے حکومت کے حلیف بھی اس کی حمایت میں نظر آ رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق این ڈی اے کی کلیدی حلیف جے ڈی (یو) جمعرات کو پارلیمانی اجلاس کے دروان ذات پر مبنی مردم شماری […]
نئی دہلی: حکومت ِ اترپردیش جسے اپنی نئی سوشل میڈیا پالیسی پر تنقیدوں کا سامنا ہے‘ جمعرات کو کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا کی طرف سے نکتہ چینی کا نشانہ بنی کیونکہ انہوں نے اس اسکیم کو رجعت پسندانہ اور خودپسندانہ قراردیتے ہوئے اس کا مذاق اڑایا۔پرینکا گاندھی نے ایکس پر ایک طنزیہ پوسٹ […]
گوہاٹی: آسام کی اصل اپوزیشن جماعت آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) نے کہاہے کہ وہ ہیمنتا بسوا شرما حکومت کے فیصلہ کے خلاف عدالت سے رجوع ہونے پر غور کرے گی جس کے ذریعہ مسلمانوں کی شادیوں اور طلاق کے رجسٹریشن کو لازمی قرار دیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ آسام […]
آسام کی 18 اپوزیشن پارٹیوں نے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے خلاف پولیس میں تحریری شکایت کی ہے اور نفرت پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا ہے۔انھوں نے آسام اسمبلی میں اپنی بات رکھنے کے دوران ’میاں مسلم‘ لفظ کا استعمال کیا جس پر اپوزیشن پارٹیوں […]
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے کل ڈی ٹی سی یعنی دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس میں سفر کیا اور ڈرائیور و کنڈکٹر سے ان کے مسائل پر کھل کر گفتگو کی۔ بس میں اس سفر کے دوران انھوں نے مارشل سے بھی بات چیت کی اور کچھ ایسے ایشوز کے […]
کولکاتا کے آر جی کر میڈیکل کالج و اسپتال میں زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری و قتل معاملہ پر احتجاجی مظاہرے ہنوز جاری ہیں۔ بی جے پی نے آج ’بنگال بند‘ بھی کیا ہے، لیکن اس تعلق سے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ انھوں نے اپنے ایک بیان […]
نئی دہلی:راجیہ سبھا رکن اور سینئر وکیل سبل نے آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے ذریعہ لگاتار مسلمانوں کے خلاف دیے جا رہے بیانات پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ان کیشدید تنقید کی ہے۔ ہیمنت بسوا سرما کے اس بیان پر کہ “میاں مسلمانوں کو ریاست پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے” […]