
گیانواپی مسجد معاملہ میں ہندو فریق کی ایک عرضی پر آج سپریم کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے مسجد کمیٹی کو نوٹس جاری کیا ہے۔ ہندو فریق کی عرضی پر عدالت عظمیٰ نے مسجد کمیٹی سے دو ہفتہ میں جواب طلب کیا ہے۔ ہندو فریق نے اپنی عرضی میں دعویٰ کیا ہے کہ 1993 تک ہندو […]
نئی دہلی: گزشتہ رات دہلی میں اس موسم کی سب سے ٹھنڈی رات رہی جس میں درجہ حرارت 10.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ بدھ کی رات کا درجہ حرارت 11.2 ڈگری سیلسیس رہا، جبکہ منگل کو 12.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔اعداد و شمار کے مطابق، 2023 میں اس دوران درجہ حرارت 10.6 ڈگری […]
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے منی پور میں جاری تشدد پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے میڈیا کو دیے گئے ایک بیان میں کہا کہ “منی پور میں جاری تشدد انتہائی تشویشناک صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ حکومت کو فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دیڑھ […]
نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر عام آدمی پارٹی (عآپ) نے اپنے 11 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں نمایاں طور پر ان 6 لیڈرز کے نام شامل ہیں جو حال ہی میں دوسری جماعتوں کو چھوڑ کر عام آدمی پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔ ان میں دو […]
جھارکھنڈ کے ہزاری باغ ضلع کے برکٹھا بلاک کے گورہر میں جمعرات کی صبح 6 بجے کولکاتا سے پٹنہ جا رہی وشالی نامی مسافر بس ایک بڑے حادثہ کی شکار ہو گئی۔ اس دردناک حادثہ میں تقریباً 12 لوگوں کی موت کی خبر ہے جبکہ دو درجن سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی بات […]
نئی دہلی: شمال مغرب سے چلنے والی ہوا نے دہلی کے ساتھ ساتھ پنجاب، ہریانہ اور مغربی اتر پردیش میں کہرے کی کثافت بڑھا دی ہے، جس سے دن کے درجہ حرارت میں لگاتار گراوٹ آ رہی ہے اور ہلکی سردی کی شروعات ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) […]
سی بی ایس سی نے اپنی ویب سائٹ پر 10ویں اور 12ویں کلاس کے بورڈ امتحان 2025 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ شیڈول کے مطابق امتحانات 15 فروری سے شروع ہوں گے۔ دسویں جماعت کے امتحانات 18 مارچ کو ختم ہوں گے جبکہ 12ویں جماعت کے امتحانات 4 اپریل تک جاری رہیں گے۔شیڈول […]
نئی دہلی ۔آج کے موجودہ ملک کے سیاسی حالات پر اگر آپ غور کریں تو دیکھیں گے کہ بی جے پی خفیہ طور پر سازش کر کے مسلم اور دلت قیادت کو پورے ملک سے آہستہ آستہ ختم کر رہی ہے۔ وہ نہیں چاہتی کہ مسلم اور دلت سیاسی طور پر مستحکم ہوں اور ملک […]
اتر پردیش میں ضمنی انتخابات کے دوران ووٹر آئی ڈی چیکنگ اور ووٹروں کو روکنے کے الزامات کے تحت کارروائی کرتے ہوئے 7 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ معاملہ کانپور، مرادآباد اور مظفر نگر میں پیش آیا، جہاں پولیس اہلکاروں نے ووٹروں کے شناختی کارڈ چیک کیے اور بعض کو ووٹ […]
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان اور والدہ سلمیٰ خان نے ممبئی میں اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔ پولنگ سینٹر کے باہر سے سلیم اور سلمیٰ خان کی تصویر منظر عام پر آئی ہے۔ اکشے کمار، راج کمار راؤ، کارتک آرین، ارملا مانتوڈکر، سبھاش گھئی، فرحان اختر، زویا اختر، نکیتا […]