Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

پسماندہ مسلمانوں سے یہ کیسی محبت! ایک بھی وزیر نہیں

نئی دہلی: پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے ذریعہ مودی حکومت کے خلاف لائی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر بولتے ہوئے اے آئی ایم آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے ملک میں مسلمانوں کی سلامتی، یکساں سول کوڈ اور نوح تشدد سمیت کئی مسائل اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں مسلمانوں کے […]

image

نومولود بچی کو پوٹلی میں باندھ کر درخت سے لٹکا دیا

باڑمیر۔ مغربی راجستھان کے باڑمیر ضلع سے ایک دل دہلا دینے والی تصویر سامنے آئی ہے۔ انسانیت کو شرمسار کرتے ہوئے یہاں نومولود بچی کو پوٹلی میں باندھ کر درخت سے لٹکا دیا گیا۔ نوزائیدہ بچی کے رونے کی آواز سن کر لوگوں کو معلوم ہوا کہ پوٹلی میں کوئی بچی ہے جس کے بعد […]

image

اعظم خان لکھنو واقع فرانزک سائنس لیبارٹری کو اپنی آواز کا نمونہ دیں گے

رام پور :سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان لکھنو میں واقع فرانزک سائنس لیبارٹری (ایف ایس ایل) کو اپنی آواز کا نمونہ دیں گے۔ عدالت نے رام پور کے ڈی ایم اور ایس پی کو حکم دیا ہے کہ وہ دن اور وقت طے کرنے کے لیے ایف ایس ایل سے رابطہ کریں اور اعظم […]

image

نوح میں حالات ابھی بھی کشیدہ، انٹرنیٹ خدمات کو گیارہ اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ

چنڈی گڑھ: ہریانہ کے نوح میں حالات ابھی بھی سنگین اور کشیدہ ہیں، اس لئے سرکار نے انٹرنیٹ خدمات کو گیارہ اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ حالانکہ بدھ کو کرفیو میں صبح نو بجے سے دو پہر ایک بجے تک ڈھیل دی گئی ہے اور لوگ آمد و رفت کرسکتے ہیں […]

image

عام آدمی پارٹی رکن پارلیمنٹ ٹماٹر کا ہار پہن کر راجیہ سبھا پہنچے

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (عآپ) کے راجیہ سبھا رکن سشیل کمار گپتا بدھ کے روز ٹماٹر کا ہار پہن کر ایوان میں پہنچ گئے، جس پر راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی۔ ایوان کی کارروائی ملتوی ہونے کے بعد باہر آتے […]

image

آسام رائفلز کے خلاف منی پور پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج

امپھال :منی پور میں رہ رہ کر تشدد کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ ریاستی پولیس کے علاوہ آسام رائفلز بھی ریاست میں حالات معمول پر لانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اس درمیان منی پور پولیس نے ایک ایف آئی آر درج کر آسام رائفلز پر گزشتہ ہفتہ دو گروپوں کے درمیان تنازعہ کے […]

image

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین پر ای ڈی کے دباؤ میں اضافہ

رانچی: زمین گھوٹالے کے معاملے میں ای ڈی کا دباؤ لگاتار دیکھا جا رہا ہے۔ اس فہرست میں ای ڈی کی دستک اب وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین تک بھی پہنچ گئی ہے اور وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو بھی سمن جاری کیا گیا ہے۔ 14 اگست کو ای ڈی نے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو […]

image

امت شاہ اور اڈانی کے علاوہ وزیر اعظم کسی کی نہیں سنتے ۔تحریک عدم اعتماد رپربولتے ہوئے راہل کامودی پر حملہ

نئی دہلی : منی پور تشدد معاملے پر مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر بولتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نےکہا کہ وزیر اعظم کسی کی نہیں سنتے، محض دو کی سنتے ہیں۔ ایک امت شاہ کی اور دوسرے اڈانی کی سنتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ راون بھی […]

image

نوح میں بلڈوزر کاروائی کے خلاف جمعیتہ علمائے ہند کی سپریم کورٹ میں عرضی

نئی دہلی: پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ کی جانب سے نوح میں بلڈوزر کی کارروائی پر روک لگانے کے بعد جمعیۃ علما ہند نے  سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ جمعیۃ نے اپنی درخواست میں سپریم کورٹ سے ان لوگوں کی بحالی کے لیے ہدایت دینے کی استدعا کی ہے جن کے مکانات فرقہ وارانہ تشدد […]

image

دعائیہ جلسہ کے دوران قومی ترانہ گاتے وقت اسکولی طالبہ کی موت

بنگلور:کرناٹک کے چامراج نگر میں بدھ کی صبح ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا۔ یہاں ایک اسکول میں صبح کے دعائیہ جلسہ کے دوران قومی ترانہ گاتے وقت ایک طالبہ کی موت مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے ہو گئی۔ اسکول انتظامیہ سے جڑے لوگوں نے طالبہ کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا، […]

image