Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

انڈونیشیا کے دو روزہ دورے پر وزیر اعظم کی روانگی کل

نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی بیسویں آسیان ۔بھارت سربراہ کانفرنس اور اٹھارہویں مشرقی ایشیا سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے کل سے انڈونیشیا کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ دونوں سربراہ کانفرنس کی میزبان کے فرائض آسیان کے موجودہ چیئرمین انڈونیشیا کی جانب سے انجام دیئے جائیں گے۔ یہ دونوںکانفرنسیں جکارتہ میں ہوں گی۔ مشرقی […]

image

گیل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے بی سنگھ سمیت5 افراد گرفتار

نئی دہلی : گیس اتھارٹی آف انڈیا لمیٹڈ( گیل )کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے بی سنگھ سمیت 5 لوگوں کوسی بی آئی نے مبینہ طور پر 50 لاکھ روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔ کے بی سنگھ پر الزام ہے کہ انھوں نے گیس پائپ لائن پروجیکٹس میں مبینہ طور پر کچھ […]

image

آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ

نئی دہلی :سپریم کورٹ میں جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پرسماعت آج مکمل ہوگئی تاہم سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھاہے۔ان عرضیوں پر 16 دن تک سماعت ہوئی۔ عرضی گزاروں کا مطالبہ ہے کہ جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کو بحال کیا جائے اور […]

image

انڈیا‘ کی برانڈ ویلیو بے حساب ہے، امید ہے کہ حکومت اس نام سے دستبردار نہیں ہو گی: تھرور

نئی دہلی: ‘بھارت کے صدر کے نام پر جی 20 ڈنر کے دعوت نامے کے وائرل ہونے کے ساتھ، کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے کہا ہےکہ ہندوستان کو ‘بھارت کہنےمیںکوئی اقانونی روکاوٹ نہیں ہے لیکن وہ امید کرتے ہیں کہ اتنی بے وقوف نہیں ہوگی کہ ‘انڈیا کے نام سے مکمل طور پر دستبردار […]

image

جھوٹے الزامات میں گرفتار افراد کے اہل خانہ سے جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی کی ملاقات

میوات: دہشت گردی کے جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار مسلم نوجوانوں کو قانونی امداد فراہم کرنے میں سرگرم جمعیۃ علماء ہند نے اپنے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر نوح فسادات میں گرفتار مسلم نوجوانوں کے مقدمات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لئے لیگل ٹیم کی تشکیل کردی ہے تشکیل […]

image

قومی ایوارڈکے لئے منتخب اساتذہ سے وزیر اعظم کی ملاقات

نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر نئی دلی میں اپنی رہائش گاہ پر اساتذہ کے قومی ایوارڈ 2023 کے فاتحین کے ساتھ بات چیت کی۔ اس بات چیت میں انعام پانے والے 75 اساتذہ نے شرکت کی۔وزیراعظم نے ملک کے نوجوان ذہین طلبا کی ذہن سازی میں اساتذہ کی کوششوں […]

image

متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کو “ہٹانے” کی درخواست پر الہ آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

الہ آباد:الہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کے روز متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کو “ہٹانے” کی درخواست کرنے والی ایک پی آئی ایل پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا جس میں عرضی گزار نے دعویٰ کیا کہ یہ عیدگاہ کرشن جنم بھومی یا بھگوان کرشن کی جائے پیدائش پر تعمیر ہوئی ہے۔ چیف جسٹس […]

image

کانگریس کی جانب سے 16 رکنی انتخابی کمیٹی کا اعلان

نئی دہلی: کانگریس اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات اور اس سال ہونے والے 5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہے۔ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے 16 ارکان پر مبنی انتخابی کمیٹی کا اعلان کردیاہے۔ ایسے میں اب کھڑگے کی 1 6 رکنی ٹیم بی جے پی […]

image

ایودھیا کے سنت پرمہنس آچاریہ کی جانب سےادھیانیدھی اسٹالن کے سر پر 10 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان

ایودھیا: ایودھیا کے سنت پرمہنس آچاریہ نے پیر کو ڈی ایم کے لیڈر ادھیانیدھی اسٹالن کا تلوار کا استعمال کرتے ہوئے علامتی طور پر ’سر قلم‘ کیا اور پھر ’سناتن دھرم‘ پر مؤخر الذکر کے تبصرے کے خلاف احتجاج میں پوسٹر کو جلادیا۔آچاریہ نے یہیں نہیں رکے،انہوں نے اسٹالن کے سر پر 10 کروڑ روپے […]

image

آر ایس ایس کی سہ روزہ کوآرڈنیشن میٹنگ 15،14 اور 16 ستمبر کو

نئی دہلی :آر ایس ایس کے آل انڈیا تشہیری چیف سنیل آمبیکر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آر ایس ایس کی سالانہ آل انڈیا کوآرڈنیشن میٹنگ اس سال مہاراشٹر کے پُنے میں منقعد ہونے جا رہی ہے۔ سہ روزہ یہ کوآرڈنیشن میٹنگ 15، 14 اور 16 ستمبر 2023 کو ہوگی۔ یہ آل انڈیا […]

image