
مدراس : اگر بچے اپنے والدین کی صحیح خدمت نہیں کرتے تو ان کے نام کی گئی جائیداد بھی واپس لی جا سکتی ہے۔ یہ فیصلہ مدراس ہائی کورٹ نے دیا ہے۔ بنچ نے کہا کہ اگر والدین محسوس کرتے ہیں کہ انہیں محبت اور احترام کے بغیر رکھا جا رہا ہے تو وہ یکطرفہ […]
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے 10 ستمبر کو جی 20 رہنماؤں اور بین الاقوامی تنظیموں کے دیگر سربراہان کے ساتھ راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو، یونین آف کوموروس کے صدر اور افریقی یونین (اے یو) کی چیئرپرسن […]
رجوری:جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) دلباغ سنگھ نے کہا کہ ان تمام مقامی دہشت گردوں کی جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی، جو مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے رہنے والے ہیں اور پناہ لینے کے لیے پاکستان فرار ہو گئے ہیں۔ راجوری میں ایک میڈیا کانفرنس […]
نئی دہلی : ہندوستان کی صدارت میں ہوئی جی-20 کی میٹنگ میںآج دنیا سےمنسلک 73 مسائل کا حل نکالنے پر سب کا اتفاق قائم ہو گیا ہے۔ان مسائل میں فوڈ سیکورٹی اور غذائیت، اوسیان معیشت، سیاحت، لینڈ ریسٹوریشن اور ایم ایس ایم ای سیکٹر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 39 ایسے معاملے بھی تھے جن […]
امراوتی: پولیس نے چلکالوریپیٹ میں ٹی ڈی پی کے متعدد کارکنوں کو اس وقت گرفتار کر لیا جب انہوں نے اپنے لیڈر اور آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو کو لے جانے والی پولیس گاڑی کو روکنے کی کوشش کی۔نائیڈو کو گرفتاری کے بعد نندیال سے وجئے واڑہ لایا جا رہا تھا […]
نئی دہلی: سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ایک انگریزی روزنامے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب دو یا دو سے زیادہ ممالک کے درمیان کشیدگی ہوتی ہے تو اکثر دوسرے ممالک پر ایک ملک کا انتخاب کرنے کا دباؤ ہوتا ہے۔ یہ صورت حال بہت مشکل ہے لیکن مودی نے اس پیچیدہ […]
وجے واڑہ: آندھرا کے سابق وزیر اعلیٰ اور ٹی ڈی پی سربراہ چندرابابو نائیڈو کو انسداد بدعنوانی ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ چندرا بابو کو آج صبح 6 بجے گرفتار کیا گیا۔ چندرا بابو نائیڈو کے خلاف آئی پی سی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر […]
نئی دہلی : جی20سربراہ اجلاس میں شرکت کے بعدسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبداللہ العزیز 11 ستمبر سے ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔یہ اطلاع وزارت خارجہ کی طرف سے جاری نوٹس میںدی گئی ہے ۔اس سے پہلے فروری 2019 میں سعودی ولی عہد نے فروری میں ہندوستان کا دورہ […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا آج ہندوستان میں خیرمقدم کرتے ہوئے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان قریبی اور پائیدار اشتراک کا اعادہ کیا۔ قائدین نے وزیر اعظم مودی کے جون 2023 کے تاریخی واشنگٹن دورےکی زمینی کامیابیوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے جاری خاطر خواہ پیش […]
نئی دہلی :جی-20 میٹنگ کو لے کر سوشل میڈیا پر دھماکہ خیز مادہ کی افواہ پھیلانے والےشخص کو شمالی دہلی سے پولیس نے گرفتار کر لیا ۔گرفتار شخص نے سوشل میڈیا پوسٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ ایک آٹو رکشہ بندوق اور دھماکہ خیز مادہ لے کر پرگتی میدان کی طرف جا رہا ہے۔ پرگتی […]