
چنئی:آل انڈیا بینک ایمپلائز ایسوسی ایشن‘ نے ملازمین کی بھرتی کا مطالبہ کرتے ہوئے 4 دسمبر سے 20 جنوری 2024 کے درمیان ملک بھر میں سلسلہ وار ہڑتال کی کال دی ہے۔آل انڈیا بینک ایمپلائیز ایسوسی ایشن (اے آئی بی ای اے) کے جنرل سکریٹری سی ایچ وینکٹاچلم نے کہا، ’’حکومت اور بینکوں کی طرف […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ متھرا کرشنا جنم بھومی-شاہی مسجد تنازعہ کے تمام زیر التوا مقدمات کو ہائی کورٹ میں منتقل کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سماعت کے لیے تیار ہے۔ عدالت اس معاملے کی سماعت 3 اکتوبر کو کرے گی۔ عدالت نے ہندو فریق کی جلد سماعت کا مطالبہ مان لیا ہے۔ ہندو […]
امپھال۔ تشدد زدہ منی پور میں انٹرنٹ پر پابندی ہٹانے کے چار دنوں بعد منگل کے روز ریاستی حکومت نے نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں دو نوجوان طلباء کی ہلاکتوں پر شدید احتجاج کے بعدانٹرنٹ پر یکم اکتوبر تک دوبارہ پابندی عائد کردی ہے۔ منی پورحکومت نے 29ستمبر تک ریاست میں تمام اسکولوں کو بھی […]
گروگرام۔ راجستھان سے گروگرام مونو مانیسر کو لانے کے لئے راجستھان پولیس میں سکیورٹی کی کمی کے سبب ہریانہ پولیس اب تک ضلع نوح میں پیش ائے31جولائی کے تشدد کے کلیدی ملزم کی تحویل حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی ہے۔اجمیر کی ہائی سکیورٹی جیل میں فی الحال مونو بند ہے۔ اورراجستھان کو سکیورٹی اور […]
وارانسی۔آچاریہ وید ویاس پیٹھ مندر کے صدر پجاری شلیندر کمار پاٹھک ویاس نے سینئر ڈویثرن سیول جج کے روبرو ایک عرضی پیش کرتے ہوئے مسجد کے تہہ خانہ میں شرینگر گوری اور دیگر دکھائی دینے والے اور پوشیدہ دیوتاؤں کی پوجا کرنے کی اجازت مانگی ہے اور ضلع مجسٹریٹ یا موزوں افراد میں کسی کو […]
نئی دہلی: سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو ان کی 91ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے مبارکباد پیش کی ہے اور ان کی لمبی عمر اور صحت مند زندگی کی تمنا ظاہر کی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم نے […]
بنگلورو: کرناٹک میں فرقہ وارانہ منافرت پیدا کرنے کی سازش ناکام ہو گئی،جنوبی کنڑ ضلع میں مسجد میں گھس کر ’جے شری رام‘ کے نعرے لگانے والے دو افراد کو گرفتارکر لیا گیا ہے ۔ کدبا پولیس نے بتایا کہ مسجد کے اندر نعرے بازی کا واقعہ اتوار کی رات 11 بجے کے قریب پیش […]
نئی دہلی :میٹا، جو صارفین کے تجربے اور سہولت کو بڑھانے کے لیے فیچرز شامل کرکے واٹس ایپ کو مسلسل بہتر بنا رہا ہے، نے اعلان کیا ہے کہ یہ ایپ 24 اکتوبر 2023 سے کچھ اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر کام کرنا بند کردے گا۔اپنی آفیشل ویب سائٹ پراپنے اعلان میں وہاٹس ایپ نے کہا […]
حیدرآباد ۔ کل ہند مجلس اتحادالمسلمین (اے ائی ایم ائی ایم) صدر اسدالدین اویسی نے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو مجوزہ لوک سبھا انتخابات میں وائناڈ کے بجائے حیدرآباد سے مقابلہ کرنے کو چیلنج کیاہے۔اپنے پارلیمانی حلقہ حیدرآباد میں وہ ایک عوامی جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ ”میں تمہار ے لیڈر(راہل […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نےپیرکو اسکول کی پرنسپل کی ہدایت پرسات سالہ مسلم بچے کو ہم جماعتوں کے ذریعے تھپڑ مارنے کے واقعےکی تحقیقات کے لیے ایک سینئر آئی پی ایس افسرکی تقرری کی ہے۔عدالت عظمیٰ نے اس واقعہ کو ’سنگین اور تشویشناک‘ قرار دیتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی حکومت کو ہدایت […]