Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں ذات پر مبنی مردم شماری کی حمایت

نئی دہلی :انتخاب کے لیے تاریخوں کے اعلان کے ٹھیک بعد دہلی میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں انتخاب سے جڑے ایشوز اور بی جے پی کو گھیرنے کی پالیسی پر تبادلہ خیال ہوا۔کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی میٹنگ کے بعد راہل گاندھی نے میڈیا سے خطاب کیا۔ انھوں […]

image

لچکدار غذائی نظام تشکیل دینے کی ضرورت ۔صدر جمہوریہ

نئی دہلی :صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے لچکدار غذائی نظام تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ انسانیت کی بہتری پر عمل درآمد کرنے اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجوں سے نمٹنے میں آسانی ہوسکے۔ صدر جمہوریہ نے آج نئی دلی میں ”تحقیق سے اثر تک: منصفانہ اور لچکدار غذائی نظام“ کا افتتاح کیا۔ اس […]

image

تنزانیہ کی صدر سامعہ حسن سے وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات

نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی اور تنزانیہ کی صدر سامعہ حسن نے آج نئی دلی میں وسیع موضوعات پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا اور دونوں ملکوں کے درمیان قریبی اور تاریخی رشتوں کو مزید مستحکم کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں فریقوں نے […]

image

کانگریس مضبوطی کے ساتھ عوام کے پاس جائے گی ۔کھڑگے

نئی دہلی :انتخابی کمیشن نے راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، تلنگانہ اور میزورم میں اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ انتخابی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا رد عمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ملکارجن کھڑگے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر دیے گئے اپنے ایک بیان […]

image

اسرائیل میں پھنسی بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا بحفاظت وطن واپس

ممبئی: حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ کے دوران اسرائیل میں پھنسی بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا بحفاظت وطن واپس پہنچ گئی ہیں جس کی ویڈیو ایکس (ٹوئٹر) پر پوسٹ کی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق نصرت بھروچا کو ایک کنیکٹنگ فلائٹ کے ذریعہ اسرائیل سے ہندوستان واپس لایا گیا جبکہ اسرائیل سے ہندوستان پہنچنے پر […]

image

اسرائیل ۔ فلسطین جنگ باعث تشویش :جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی : ” اسرائیل اور فلسطین کے درمیان پڑے پیمانے پر ہونے والی حالیہ جنگ انتہائی تشویش کا باعث ہے۔ جنگ کی یہ نئی لہر اور اس میں شدت دائیں بازو کی نتین یاہو حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف شروع کی گئی اسرائیلی جارحیت کا نتیجہ ہے جس میں اب تک بچوں […]

image

مودی حکومت میں اقلیتوں کو امتیازی سلوک کا سامنا۔چدمبرم

حیدرآباد۔کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے الزام لگایاکہ ملک میں اقلیتیں وزیراعظم نریندرمودی کے دور میں خوف میں زندگی گذاررہے ہیں اور انہیں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔تلنگانہ میں کانگریس قائدین کی جانب سے منعقدہ ”عیسائی حقوق میٹنگ“ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک میں تمام کمیونٹیوں کو […]

image

تل ابیب کے لیے ایئر انڈیا کی پروازیں 14 اکتوبر تک منسوخ

مغربی ایشیامیں تازہ ترین بحران کے پیش نظر گھریلو فضائی کمپنی ایئر انڈیا نے اسرائیل کی دارالحکومت تل ابیب کے لیے اپنی پروازیں 14 اکتوبر تک منسوخ کر دی ہیں۔ایئر انڈیا کے ترجمان نے اتوار کی سہ پہر کو بتایا کہ ایئر لائن نے 14 اکتوبر 2023 تک تل ابیب جانے اور جانے والی تمام […]

image

گُڑ پرجی ایس ٹی 28 فیصد سے گھٹاکر 5 فیصد کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی :مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں کل نئی دلّی میںجی ایس ٹی کونسل کی 52 ویں میٹنگ منعقد ہوئی۔ اِس میٹنگ میں خزانے کے وزیر مملکت پنکج چودھری کے علاوہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزراءخزانہ نے شرکت کی۔ میٹنگ کے اختتام پر میڈیا کے افراد کو […]

image

جنید ۔ناصرکے قتل کے ملزم مونو مانیسر کو چار دن کی پولیس تحویل میں بھیجا گیا

گروگرام۔ جنید اور ناصرکے قتل کے معاملے میں ملوث ملزم گؤ رکشک اور بجرنگ دل کارکن مونو مانیسر کو ہفتہ کے روز ایک مقامی عدالت نے چار دنوں کی پولیس تحویل میں بھیج دیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پٹودی تعلقہ عدالت کی چیف جوڈیثرل مجسٹریٹ ترنم خان کی عدالت میں مونو مانیسر کو پیش […]

image