
وارانسی: وارانسی کی کاشی ہندو یونیورسٹی میں ایک بار پھر ایک طالبہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دیر رات آئی آئی ٹی بی ایچ یو کی طالبہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے واقعہ کے بعد طلباء میں غصہ ہے۔ کیمپس میں دو ہزار سے زائد طلباء احتجاج پر بیٹھے ہیں۔ طالبہ […]
نئی دہلی: گیان واپی معاملے میں مسجد فریق کی ایک عرضی کو سپریم کورٹ نے جمعہ کو خارج کر دیا ہے۔ مسجد کی جانب سے گیان واپی کیس کو الہ آباد ہائی کورٹ کے بجائے کسی اور ہائی کورٹ کے حوالے کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی تھی۔ جسے سپریم کورٹ […]
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ بھارت کی، سرمایہ کاروں کے لیے سازگار پالیسیوں کی وجہ سے، ملک کا خوراک کا شعبہ نئی اونچائیوں پر پہنچ رہا ہے۔ نئی دلی میں دوسری ’ورلڈ فوڈ انڈیا2023‘ کا افتتاح کرتے ہوئے جناب مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت کا، […]
ئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے ایک سرکاری ملازم کو پیشگی ضمانت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رومانوی رشتہ زیادہ دیر تک نہیں چلتا تو اسے عصمت دری کا مقدمہ درج کرنے کی بنیاد نہیں بنایا جانا چاہئے۔ ہائی کورٹ نے یہ تبصرہ عصمت دری کے ایک ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کے […]
نئی دہلی: میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ نے نئے آئی ٹی قوانین2021 کی تعمیل کرتے ہوئے ستمبر کے مہینے میں ہندوستان میں ریکارڈ 71 لاکھ سے زیادہ مشتبہ اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی۔ یکم تا 30 ستمبر کے درمیان کمپنی نے “71,11,000 اکاؤنٹس پر پابندی عائد کردی ہے۔ واٹس ایپ نے اپنی ماہانہ کمپلائنس […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا سے کہا ہے کہ وہ راجیہ سبھا کے چیئرمین سے ملاقات کریں اور غیر مشروط معافی مانگیں۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ آپ چیئرمین سے ملیں اور غیر مشروط معافی مانگیں، جس پر چیئرمین اس بنیاد پر […]
نئی دہلی: دہلی-این سی آر میں بڑھتی ہوئی آلودگی کی سطح کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے تعمیراتی کاموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی راجدھانی کا آسمان دھویں کی ایک موٹی تہہ میں چھپ گیا اور آلودگی کی سطح اس موسم میں پہلی بار ‘سنگین زمرے تک پہنچ گئی۔ سائنس دانوں نے […]
نئی دہلی: وزارت اطلاعات و نشریات نے جمعرات (2 نومبر) کو ایپل کو ایک نوٹس جاری کیا جس میں الرٹ پیغام کے بارے میں پوچھا گیا۔ نوٹس میں سوال کیا گیا ہے کہ ‘سرکاری اسپانسرڈ حملے کے کیا ثبوت ہیں۔ اپوزیشن لیڈروں نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ حکومت ان کے فون ہیک کرنے کی […]
بھوٹان کے شاہ جگمے کیسرنمگیل وانگچک کل یعنی جمعہ سے بھارت کے 8 روزہ دورے پر رہیں گے۔ اُن کے ساتھ بھوٹان کی شاہی حکومت کے کئی سینئر عہدیدار بھی آئیں گے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھوٹان کے شاہ، وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ […]
نئی دہلی :این سی پی رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت ایک بار پھر سے بحال کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد لوک سبھا سکریٹریٹ نے 2 نومبر کو محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت بحال کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا۔قابل ذکر ہے کہ محمد فیضل لکشدیپ سے […]