
نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے تین بینکوں پر 10 کروڑ روپے سے زیادہ کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اس کے علاوہ آر بی آئی نے 5 کوآپریٹو بینکوں کے خلاف بھی کارروائی کی ہے۔ مرکزی بینک نے سٹی بینک پر زیادہ سے زیادہ 5 […]
نئی دہلی :شیو سینا (یو بی ٹی) لیڈر سنجے راوت کے یہودیوں اور ہٹلر پر کیے گئے ٹویٹ کے بعد ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے نے یہودی فرقہ کے خلاف قتل عام کو درست قرار دینے والےتبصرے کے لئے سنجے راوت کے خلاف وزارت خارجہ کو سخت الفاظ پر مبنی […]
نئی دہلی: شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ معاملہ میں عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کی عدالتی حراست میں 10 دن یعنی 4دسمبرتک کی توسیع کر دی۔ فاضل جج نے تفتیشی افسر کی اس استدعا پر ضمانت منظور نہیں کی کہ ملزم کے خلاف مقررہ مدت میں چارج شیٹ جلد دائر […]
اترا کاشی :اترکاشی کے سلکیارا سرنگ میں 12 دنوں سے پھنسے 41 مزدوروں کو بحفاظت نکالنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے اور ان کے جلد ہی باہر آجانے کی توقع ہے۔ آگر مشین کے ذریعے رات بھر کھدائی جاری رہی جس میں 45 میٹر افقی کھدائی کے بعد لوہے کا سریا آ […]
نئی دہلی : ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے پرنو جویلرس گولڈ پونجی اسکیم گھوٹالہ میں مشہور اداکار پرکاش راج کو پوچھ تاچھ کے لیے سمن بھیجا ہے۔ دراصل ای ڈی اسی گولڈ اسکیم گھوٹالہ میں پی ایم ایل اے کے تحت تفتیش کر رہی ہے۔ اس گولڈ پونجی اسکیم کے تحت تقریباً 100 کروڑ روپے […]
نئی دہلی :سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ گورنر بغیر کسی کارروائی کے بل/ بلوں کو غیر معینہ مدت تک زیر التواء نہیں رکھ سکتے۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ ریاست کے ایک غیر منتخب سربراہ کے طور پر گورنر […]
ملک کی کئی ریاستوں میں سردی شروع ہوچکی ہے۔ اب پارہ دہلی-این سی آر سے جموں و کشمیر تک گرنا شروع ہو گیا ہے۔ پچھلے کچھ مہینوں سے دہلی-این سی آر کے لوگوں نے شدید گرمی اور اسموگ سے بھری صبح نظر آئی ہے لیکن اس دوران اس نے آج صبح اس پورے موسم کی […]
ترواننت پورم: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج فاطمہ بی بی کا جمعرات کے روز کیرالہ کے کولم کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال ہو گیا، ان کی عمر 96 سال تھی۔ فاطمہ بی بی تمل ناڈو کی گورنر اور قومی انسانی حقوق کمیشن کی رکن کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکی تھیں۔ […]
نئی دہلی : مرکزی تحقیقاتی بیورو(سی بی آئی) نے جرائم میں سائبر کا استعمال کرنے والے ایک بڑے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ یہ گروپ مبینہ طور پر غیرملکیوں کو رقم دینے پر مجبور کرتا تھا اور اِس نے تقریباً 2 کروڑ 20 لاکھ روپے کی نقد رقم وصول بھی کی ہے۔ کارروائی کے […]
پٹنہ: مرکزی وزیر گری راج سنگھ کے یوپی کی طرز پر بہار میں حلال مصدقہ مصنوعات پر پابندی لگانے کے مطالبے پر بہار کے نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے کہا کہ بی جے پی کے لوگوں کو اچھی طرح جان لینا چاہیے کہ لوگوں کا پیٹ نوکریاں دینے سے بھرے گا، ترقی کرنے سے […]