
لکھنئو:بہوجن سماج پارٹی سے معطل کیے جانے کے بعد لوک سبھا رکن دانش علی کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ انھوں نے بی ایس پی چیف مایاوتی کے فیصلے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئےایکس پر لکھا ہے کہ اگر بی جے پی کی پالیسیوں کی مخالفت کرنا جرم ہے تو وہ کوئی بھی سزا […]
نئی دہلی :راجستھان پولیس اور دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے چندی گڑھ سیکٹر 22 اے کے ایک ہوٹل سے شری راشٹریہ راجپوت کرنی سینا کے صدر سکھدیو سنگھ گوگامیڈی کے قتل میں ملوث دو شوٹروں سمیت تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کے نام روہت راٹھور اور نتن فوجی ہیں جبکہ تیسرے کا […]
نئی دہلی :انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن(اسرو)نے آدتیہ۔ایل 1 خلائی جہاز پر سوار سولر الٹرا وائلٹ امیجنگ ٹیلی سکوپ آلے کے ذریعہ لی گئی ‘سورج کی پہلی مکمل ڈسک کی تصویر کشی شیئر کی ہے۔”SUIT پے لوڈ قریب الٹرا وایلیٹ طول موج میں سورج کی مکمل ڈسک کی تصاویر کھینچتا ہے۔ تصاویر میں 200 سے 400 […]
نئی دہلی : ہندوستان سے پاکستان جاکر اسلام قبول کرنے والی انجو ایک بار پھر خبروں میںہے۔ اس نے پولیس تفتیش کے دوران انکشاف کیا کہ وہ عیسائی مذہب پر یقین رکھتی ہے،وہ ہندو مذہب کے بارے میں کچھ زیادہ نہیں جانتی۔ واضح ہوکہ جب سے انجو ہندوستان واپس آئی ہے، وہ سرخیوں میں ہیں۔ اس […]
لکھنئو:بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نے اتر پردیش کے امروہہ سے اپنے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کومعطل کردیا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ دانش علی پارٹی مخالف سرگرمیوں میں شامل تھے جس کی وجہ سے ان کے خلاف یہ کارروائی ہوئی ہے۔ پارٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]
نئی دہلی : جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور اسے دو مرکز کے زیر انتظام خطوں میں تقسیم کرنے کے مرکزی حکومت کے اگست 2019کے فیصلے کی صداقت کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پرسپریم کورٹ پیر کو اپنا فیصلہ سنائے گی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس سنجیو کھنہ، […]
حیدرآباد: تلنگانہ میں آج بی جے پی کے نومنتخب ارکان اسمبلی نے اے آئی ایم آئی ایم کے رکن اسمبلی اکبر الدین اویسی کو پرو ٹیم اسپیکر منتخب کئے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے حلف لینے سے انکار کرتے ہوئے پہلے دن ہی اسمبلی کا بائیکا ٹ کیا ۔ ٹی راجہ سنگھ بی جے […]
سرینگر: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے عید گاہ علاقے میں ملی ٹینٹوں کے حملے میں شہید ہوئے پولیس آفیسر مسرور احمد وانی کو پر نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ پولیس آفیسرکی نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جس دوران رقعت آمیز مناظر دیکھنے کو […]
نئی دہلی: کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کا آج 77 واں یوم پیدائش ہے۔کانگریس پارٹی نے انہیں77ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ کانگریس آفیشل ایکس ہینڈل سے لکھا گیا، ’’سونیا گاندھی جی کو یوم پیدائش کی مبارک بارد، جو سچائی، عظیم قربانی اور جرات کی اعلیٰ ترین اقتدار کی مثال ہیں۔ وہ طاقت […]
بھوپال:عالمی تبلیغی اجتماع جس کی دنیابھر میں اپنی خصوصی پہچان ہے، کا آغازکل یعنی جمعہ کو فجر کی نمازکے بعد مولانا جمشید صاحب کی تقریر سے ہوا۔ عالمی تبلیغی اجتماع میں وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس بار 10 لاکھ فرزند توحید اجتماع میں موجود ہیں۔انٹ کھیڑی میں اجتماع کے کیمپ کا منظر قابل دید […]