
نئی دہلی :آئندہ 22جنوری کو رام مندر کا افتتاح ہو گا اور 23 جنوری سےاس کے دروازے عوام کے لیے بھی کھل جائیں گے۔شری رام جنم بھومی تیرتھ چھیتر ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری چمپت رائے نے کہاکہ 22 جنوری کو مندر کے افتتاح کے اگلے ہی دن یعنی 23 جنوری سے عوام کو بھگوان رام […]
انقرہ: ترکیہ کے رکن پارلیمنٹ حسن بتمس گزشتہ روز ایوان میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر تقریر کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے زمین پر گر گئے تھے انھیں اسپتال لے جایا گیا تھا جہاں وہ آج انتقال کرگئے۔ترک میڈیا کے مطابق 53 سالہ رکن حسن بتمس پارلیمنٹ میں غزہ کی صورت حال […]
رائے پور: بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ چھتیس گڑھ اسمبلی کے اسپیکر ہوں گے۔ ڈاکٹر سنگھ آج اسمبلی سکریٹریٹ پہنچے اور اسمبلی سکریٹری دنیش شرما کے سامنے اسپیکر کے عہدے کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائی، کانگریس قانون ساز […]
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو نئی دلّی میں عُمّان کے سلطان ھیثم بن طارق کے ساتھ بات چیت میں بحری اشتراک، تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون اور خلا اور مالی امور کی ٹیکنالوجی جیسے نئے شعبوں میں اشتراک کے معاملات زیر غور آئے۔میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے […]
نئی دہلی : چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چْور نے جسٹس سنجے کشن کول کی جمعہ کو منعقدہ الوداعی تقریب میں47 سال تک دوست اور ساتھی رہنے والے جج کیلئے فیض احمد فیض کا شعر پڑھا۔’’ ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں، تم کیاگئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے۔ […]
ممبئی : سپریم کورٹ کی ہدایت پر ایودھیا میں بابری مسجد کی متبادل مسجد کی تعمیر کے سلسلے میں میڈیا کے بعض گوشوں کی جانب سے اس بات کی اطلاع دی جا رہی ہے کہ رام مندر کے افتتاح کے موقع پر ایودھیا کے قریب دھنی پور میں مسجد محمد بن عبداللہ کا سنگ بنیاد […]
نئی دہلی:کویت کے امیر محترم شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح 16 دسمبر 2023 کو انتقال ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کویت کے حکمراں امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پرشدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کویت کے شاہی خاندان، قیادت اور عوام سے تعزیت کی۔ایکس پر ایک پوسٹ […]
نئی دہلی۔پورے ملک کے رونگٹے کھڑے کردینے والا واقعہ جونربھیا المیہ سے مشہور ہے، کی گیارویں برسی کے موقع پر ڈی سی ڈبلیو سربراہ سواتی مالیوال نے کہاکہ پچھلے دس سالوں میں کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا ہے اوردہلی میں خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ ہی ہوا ہے۔واضح ہو کہ ایک 23سالہ فزیوتھراپی انٹرنم […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتہ کو وجے دیوس (یوم فتح) پر قوم کو مبارکباد دی۔ پی ایم مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’آج، وجے دیوس کے موقع پر ہم ان تمام بہادر ہیروز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے 1971 میں فیصلہ […]
نئی دہلی۔کرناٹک کے ضلع بیلگاوی کے ایک گاؤں میں ایک 42سالہ عورت کے مبینہ کپڑے اتارنے اور برہنہ پریڈ کرانے اوربجلی کے کھنبے سے باندھنے کے بعد مارپیٹ کرنے کے معاملے میں این ایچ آر سی نے حکومت کرناٹک اور ریاست کے پولیس سربراہ کوایک نوٹس ارسال کی ہے۔ قومی انسانی حقوق کمیشن کے مطابق […]