
نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس کی رفتار ایک بار پھر خوفزدہ کرنے لگی ہے۔ ہندوستان سمیت پوری دنیا میں کورونا نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کر دیا ہے اور اب یہ مرض وبا کی طرح تباہی مچا رہا ہے۔ ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی وجہ سے 6 افراد […]
نئی دہلی :لوک سبھا کی کارروائی جمعرات (21 دسمبر) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہو گئی ۔ لوک سبھا کا سرمائی اجلاس 4 دسمبر کو شروع ہوا تھا اور یہ جمعہ یعنی 22 دسمبر تک چلنا تھا، لیکن کارروائی ایک دن قبل ہی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔جب لوک […]
تل ابیب :ایک او رجنگ بندی پر بات چیت کی خبروں کے بیچ اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نتن یاہو نے کہاہےکہ حماس کے خاتمے تک غزہ میں جنگ بندی نہیں ہوسکتی ہے۔ایک ویڈیوپیغام میں یاہو نے کہاکہ آخر تک ہم جنگ جاری رکھیں گے۔نتن یاہو نے اپنی بات کوجاری رکھتے ہوئے کہاکہ جولوگ سمجھتے ہیں کہ […]
نئی دہلی : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں کہا ہے کہ ہجومی تشدد جیسے گھنائونے جرم کیلئے موت کی سزا کا انتظام کیا جارہا ہےجبکہ ملک کے خلاف بولنے پر جیل جانا ہوگا۔وزیر داخلہ نے کہا 150 سال پرانے تین قوانین، جن سے ہمارا فوجداری انصاف کا نظام چلتا ہے، ان […]
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی ایکسائزگھٹالے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سامنے پیش نہ ہونے کی وجہ تحریری طور پر بتائی ہے۔ ای ڈی کو بھیجے گئے اپنے تحریری جواب میں انہوں نےلکھا ہے کہ پنجاب کے ہوشیار پور میں وپاسنا پروگرام میں حصہ لینے کا پہلے ہی فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس […]
ممبئی : رام مندر سے تقریباً 26 کلومیٹر دور ایودھیا کے دھنی پور میں بننے والی محمد بن عبداللہ مسجد کا نیا نقشہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ مسجد تاج محل سے ’زیادہ خوبصورت‘ ہوگی۔ ایودھیا تنازعہ میں سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اتر پردیش حکومت نے […]
جموں :جموں و کشمیر پولیس نے کل روز جموں میں غیر قانونی طور پر آباد روہنگیا پناہ گزین کو قیام کی سہولت دینے اور ان کی مدد کرنے والوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی کے ایک حصے کے طور پر سات جوڑوں سمیت 50 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیاہے۔ پولیس نے یہ […]
نئی دہلی: پارلیمنٹ سے اپوزیشن کے 143ارکان کو معطل کرنا انتہائی تشویش کی بات ہے۔ یہ جمہوریت کے لئے خطرے کی علامت ہے۔ یہ معطلی محض اس لئے عمل میں لائی گئی کہ ان ارکان نے وزیر داخلہ سے پارلیمنٹ میں سیکورٹی کی حالیہ کوتاہیوں پر بیان دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ جماعت اسلامی ہند […]
نئی دہلی :آج یعنی 20 دسمبر کو مزید دواپوزیشن ممبران پارلیمنٹ تھامس چاجیکادان اور اے ایم عارف کو معطل کر دیا گیا۔ معطل ہونے والے ممبران پارلیمنٹ کا تعلق لوک سبھا سے ہے ۔ دونوں اراکین پارلیمنٹ کا تعلق کیرالہ سے ہے جنھیں پارلیمنٹ کے بقیہ سرمایہ اجلاس سے معطل کر دیا گیا ہے۔ خبر […]
نئی دہلی : مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویا نے بدھ کے روز کورونا کے بڑھتے کیسز اور سانس کے مریضوں کی بڑھتی تعداد کو پیش نظر رکھتے ہوئے ریاستوں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے منڈاویا نے کہا کہ ہمیں الرٹ رہنے کی ضرورت ہے، گھبرانے کی نہیں۔اس میٹنگ […]