Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ڈاکٹر منموہن سنگھ سمیت 68راجیہ سبھا ارکان کی مدت اپریل میں ختم ہو جائیگی

نئی دہلی: راجیہ سبھا سے 68 ارکانِ پارلیمنٹ کی مدت کار اس سال ختم ہو جائیگی۔ ان ارکانِ پارلیمنٹ میں سے سب سے زیادہ یعنی 60 کا تعلق بی جے پی سے ہے۔انگریزی اخبار ’دی اکنامک ٹائمز‘ کی خبر کے مطابق 2024 میں راجیہ سبھا کے جن ارکان کی مدت کار ختم ہو رہی ہے […]

image

ای ڈی کی جانب سے ہیمنت سورین کو بارہا طلب کئے جانے پر جے ایم ایم ناراض

رانچی: مرکزی تفتیشی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ ( ای ڈی) کی جانب سے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو بارہا طلب کئے جانے کے خلاف ان کی جماعت جھارکھنڈ مکتی مورچہ ( جے ایم ایم) میں سخت غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ جے ایم ایم کارکنان ای ڈی کی کارروائی کے خلاف سڑکوں پر […]

image

ویلفیئر پارٹی آف انڈیاکی جانب سےون نیشن ون الیکشن کی مخالفت

نئی دہلی: ویلفیئر پارٹی اف انڈیا کے صدر اور مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے ون نیشن ون الیکشن کی مخالفت کی ہے اور اعلی سطحی کمیٹی کو ایک ڈرافٹ بھیج کر کئی دلیلیں دی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے پالیسی مداخلت اور شراکتی جمہوریت […]

image

کم از کم دو روز تک سردی سے راحت ملنے کی کوئی امید نہیں

نئی دہلی : شمالی ہندوستان اس وقت شدید سردی کی زد میں ہے۔ منگل کو محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا کہ دہلی کے بالکل قریب واقع ہریانہ کا شہر حصار ملک میں سب سے سرد رہا۔ یہاں کم از کم درجہ حرارت 1.1 ڈگری تک پہنچ گیا۔ چنڈی گڑھ سمیت پنجاب اور ہریانہ […]

image

پران پرتشٹھا میں شرکت کی بجائےممتابنرجی 22جنوری کوریلی نکالیں گی

نئی دہلی : ایک طرف کانگریس نے ’پران پرتشٹھا‘ سے ٹھیک پہلے ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ شروع کر دی ہےتو دوسری طرف مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی پارٹی ٹی ایم سی نے ’پران پرتشٹھا‘ والے دن ہی ریاست میں عظیم الشان ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خود ممتا بنرجی نے […]

image

بھارت جوڑو نیائےیاترا‘ کا ناگالینڈ پہنچنے پر زبردست استقبال

کوہما :منی پور سے شروع ہوئی ’بھارت جوڑو نیائےیاترا‘ کل ناگالینڈ پہنچنے پر زبردست استقبال کیا گیا ۔محض تین دن میں عوام سے جو رد عمل ملا ہے، وہ کانگریس کے لیے حوصلہ افزا ہے۔ اس یاترا کی تصویریں اور ویڈیوز کانگریس اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لگاتار پوسٹ کر رہی ہے۔ ان پوسٹ […]

image

سلطان الہند خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ کا عرس مبارک جاری

اجمیر: سلطان الہند خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ کے 812 ویں عرس مبارک جاری ہے۔ اس موقع پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی جانب سے چادر پیش کی گئی، جسے کانگریس اقلیتی شعبے کے قومی صدر اور ایم پی عمران پرتاپ گڑھی دہلی سے اجمیر لے کر پہنچے۔ عمران پرتاپ گڑھی نے خواجہ غریب نواز […]

image

اودیاندھی اسٹالن پٹنہ کی عدالت میں طلب

پٹنہ۔ تملناڈوکے وزیر اعلیٰ ایم اسٹالن کے بیٹے اور تاملناڈو کے وزیر اودیاندھی اسٹالن کو ایک تازہ سمن کے ذریعہ پٹنہ کی ایک عدالت نے سناتن دھرم کو ڈینگو‘ ملیریا اور کرونا قراردیتے ہوئے کئے گئے ریمارکس پر کی گئی ایک شکایت کے حوالے سے طلب کیاہے۔ایم پی ایم ایل اے عدالت پٹنہ نے اودیا […]

image

گیانواپی مسجد کےوضوخانے کی صفائی کا حکم صادر

نئی دہلی : وارانسی کے گیانواپی مسجد میں موجود وضوخانے کی صفائی کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر آج سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ صادر کر دیا۔ ہندو فریق کے ذریعہ داخل اس عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ وضوخانے کی صاف صفائی کا پورا کام ضلع کلکٹر (ڈی ایم) کی نگرانی […]

image

شمالی ہندوستان کے بیشتر علاقوں میں شدت کی سردی جاری

نئی دہلی :شمالی ہندوستان کے بیشتر علاقوں میں سردی میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔ گھنے کہرے کی وجہ سے دہلی میں 400 سے زیادہ گھریلو اور بین الاقوامی پروازیں اور 100 سے زیادہ ٹرینیں متاثر ہوئیں۔ 68 پروازوں کو منسوخ کرنا پڑا، جبکہ چار پروازوں کو جے پور اور ایک کو احمد آباد کی طرف […]

image