
جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں پراسرار بیماری سے لوگوں کی ہلاکتیں دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ اب تک مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 17 ہو گئی ہے، جس سے علاقے میں دہشت کا ماحول ہے۔ اس معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے وزارت برائے داخلہ کی ٹیم نے 20 جنوری […]
نئی دہلی ۔جماعت اسلامی ہند نے جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی ( جے پی سی ) کی طرف سےاوقاف سے متعلق اٹھائے گئے سوالوں کے تحریری جواب سونپ دئے ہیں ۔میڈیا کو جاری ایک بیان میں جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے کہا کہ وقف ( ترمیمی ) بل ۲۰۲۴ کے متعلق ۴ […]
دہلی سے قریب غازی آباد کے لونی علاقے میں اتوار کی صبح ایک چار منزلہ عمارت میں شدید لگ گئی، جس کی زد میں آ کر ایک خاتون اور 3 بچوں سمیت 4 کی دردناک موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں ایک خاتون اور 6 سال کی بچی بھی بُری طرح جھلس کر زخمی ہے۔ […]
*نئی دہلی : جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے حماس اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ میڈیا کو جاری کے گئے بیان میں امیر جماعت نے کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ خطے میں جاری […]
ریزرو بینک آف انڈیا (آربی آئی) نے سبھی بینکوں کو ہدایت دی ہے کہ لین دین کے مقصد سے صارفین کو کال کرنے کے لیے صرف ‘1600’ فون نمبر سیریز کا ہی استعمال کریں۔ اگر بینک اور دیگر ریگولیٹیڈ ادارے تشہیری مقاصد کے لیے صارفین کو کال یا ایس ایم ایس کرتے ہیں تو انہیں […]
نئی دہلی: پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری 2025 کو شروع ہوگا اور 4 اپریل تک جاری رہے گا۔ یہ اجلاس دو حصوں پر مشتمل ہوگا، جس میں پہلے مرحلے کی کارروائی 13 فروری کو ختم ہوگی، جب کہ دوسرا مرحلہ 10 مارچ سے 4 اپریل تک چلے گا۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ کے جاری کردہ […]
جموں و کشمیر کے راجوری ضلع کے ایک دور افتادہ گاؤں میں پُراسرار وجوہات سے ہو رہی موت نے علاقے میں خوف کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ جموں میں بدھ کو بھی ایک 9 سال کی بچی نے دم توڑ دیا، جس سے ڈیڑھ مہینے میں اس گاؤں میں پُراسرار وجوہ سے ہونے والی […]
ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے جمعرات کو ایک بار پھر سے تاریخ رقم کر دی ہے۔ اسرو نے اسپیڈیکس (اسپیس ڈاکنگ ایکسرسائز) مشن کے تحت دو سیٹیلائٹ کو کامیابی کے ساتھ ڈاک کرنے کا عمل پورا کر لیا۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستان امریکہ، روس اور چین کے بعد یہ کارنامہ انجام دینے والا […]
نئی دہلی: بارش کی وجہ سے دہلی میں ٹھٹھرن میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ساتھ ہی کہرے اور تیز ہوا نے بھی لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ حد نگاہ بھی کافی کم ہے جس سے گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے۔ بارش اور کہرے کے سبب سڑکوں پر گاڑیاں رینگتی […]
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس، منعقدہ 7 تا 9 جنوری 2025 بمقام ایلا گری، تمل ناڈو میں مندرجہ ذیل قراردادیں منظور کی گئیں۔ ملکی مسائل: جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کا یہ اجلاس ملک کی موجودہ فرقہ وارانہ اور معاشی صورت حال پر اپنی گہری تشویش کا […]