
نئی دہلی :دہلی آبکاری گھوٹالہ معاملہ میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی ہائی کورٹ سے فوری راحت نہیں مل پائی ہے۔ عدالت نے کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف ای ڈی کو جواب داخل کرنے کے لیے 2 اپریل تک کا وقت دے دیا ہے اور اس معاملے آئندہ سماعت کے لیے 3 اپریل کی […]
ا نئی دہلی:انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے فارن ایکسچینج مینجمنٹ ایکٹ (فیما) کی خلاف ورزی کے معاملے میں ترنمول کانگریس کی لیڈر مہوا موئترا اور بزنس مین ہیرانندانی کو سمن بھیجا ہے۔ اس کے ذریعے ای ڈی نے ان دونوں کو 28 مارچ کو دہلی میں تفتیش کے لیے طلب کیا ہے۔ اس سے قبل […]
نئی دہلی: عازمین کے لیے حج اخراجات کی دوسری قسط مبلغ 170000 جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 28 مارچ 2024 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے دوسری قسط ادا کرنے کی تاریخ میں اس سے پہلے چار مرتبہ توسیع کی جا چکی ہے اور ایک بیان کے […]
ایودھیا:ایودھیا واقع رام مندر احاطہ میں تعینات ایک پی اے سی جوان کو مشتبہ حالت میں گولی لگ گئی ہے جس کی حالت اس وقت نازک بتائی جا رہی ہے۔ زخمی جوان کو لائف سپورٹ سسٹم کے ساتھ لکھنؤ کے ٹراما سنٹر ریفر کیا گیا ہے۔ میڈیا کی خبرکے مطابق اس حادثہ کی جانکاری ملنے […]
نئی دہلی :کانگریس نے امیدواروں کی ساتویں فہرست آج جاری کر دی جس میں مجموعی طور پر 5 امیدواروں کے نام شامل ہیں۔کانگریس کی تازہ فہرست کے مطابق چھتیس گڑھ کی سروجا سیٹ سے ششی سنگھ اور رائے گڑھ سے مینکا دیوی سنگھ کو میدان میں اتارا گیا ہے۔ چھتیس گڑھ کی مزید 2 سیٹوں […]
ممبئی :مہاراشٹر کے بیڈ ضلع میں ایک مسجد کی دیوار پر دوسرے طبقہ کا مذہبی نعرہ لکھے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس سے علاقے میں کشیدگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ کسی نامعلوم شخص نے یہ بدمعاشی کی ہے جس کی خبر ملتے ہی پولیس نے ایف آئی آر […]
چنڈی گڑھ: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پنجاب میں لوک سبھا الیکشن اکیلے لڑے گی۔ پارٹی کی ریاستی یونٹ کے سربراہ سنیل جاکھڑ نے منگل کو یہ جانکاری دی۔ یہ اعلان شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) اور بی جے پی کے درمیان پارلیمانی انتخابات کے لیے دوبارہ اتحاد کے لیے بات چیت کی […]
ملپورم:کیرالہ کے وزیر اعلیٰ اورمارکسوادی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے سینئر لیڈر پینارائی وجین نے یاد دہانی کرائی ہے کہ ’بھارت ماتا کی جئے‘ اور ’جئے ہند‘ کے نعرے سب سے پہلے مسلمانوں نے لگائے تھے، تو کیا سَنگھ پریوار ان نعروں کو چھوڑنے کے لیے تیار ہے! پینارائی وجین نے شمالی کیرالہ کے […]
جے پور: کانگریس نے راجستھان کی جے پور لوک سبھا سیٹ پر اب پرتاپ کھاچریاواس کو اپنا امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے اس سیٹ سے سنیل شرما کو ٹکٹ دیاگیا تھا۔ تاہم اس اعلان کے بعد کانگریس پارٹی کے لیڈروں نے سوال اٹھانا شروع کر دیا تھا۔کانگریس لیڈر ششی تھرور نے […]
گوہاٹی:آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے بنگالی بولنے والے مہاجر بنگلہ دیشی مسلمانوں کے لیے ریاست کے مقامی باشندے بننے کے لیے کچھ شرائط رکھی ہیں۔ سی ایم سرما نے ہفتہ کو بنگالی بولنے والے مسلمانوں سے کہا کہ اگر وہ واقعی میں خود کو مقامی شہر ی کا درجہ دلا نا چاہتے […]