
رمضان المبارک میں روزہ افطار کا اہتما م عام بات ہے ،پورے ماہ افطار کی دعوتوں کا اہتمام جاری رہتا ہے لیکن اس سال آگرہ میں ایک ایسے روز افطار پروگرام کا اہتمام کیا گیا، جس میں ہندو مسلم اتحاد کی نمایاںمثال دیکھنے کو ملی ۔ سب نے مل افطار کیا اوراللہ رب العزت کی […]
نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے منگل کو سنجے سنگھ کی ضمانت کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سے کئی سوالات پوچھے تھے۔ سپریم کورٹ نے ای ڈی سے پوچھا تھا کہ سنجے سنگھ 6 ماہ […]
نئی دہلی : کانگریس نے منگل کو لوک سبھا انتخابات کے لئے مزید 17 امیدواروں کا اعلان کیا، جن میں طارق انور ، ایم ایم پلم راجو اور پارٹی کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی کے نام شامل ہیں۔ پارٹی کی طرف سے جاری امیدواروں کی 11ویں فہرست میں آندھرا پردیش […]
نئی دہلی :گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کے خلاف انجمن انتظامیہ مساجد کمیٹی کے ذریعے دائرعرضداشت پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے پوجا پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے اسی کے ساتھ نوٹس جاری کرتے ہوئے کسی اور تاریخ کو اس معاملے کی سماعت کا اشارہ دیا […]
نئی دہلی: پتنجلی کے اپنی دواؤں کو الوپیتھک اور انگریزی دواؤں سے بہتر قرار دینے والے اشتہارات سے متعلق معاملہ میں سپریم کورٹ نے پتنجلی کے مالک بابا رام دیو اور کمپنی کے ایم ڈی آچاریہ بال کرشن کی سرزنش کی اور کہا کہ عدالت میں معاملہ زیر سماعت ہونے کے باوجود انہوں نے پریس […]
نئی دہلی :انکم ٹیکس محکمہ کی جانب سے کانگریس کو 17 سو کروڑ روپئے کے جرمانے سے متعلق بھیجے گئے نوٹس پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کانگریس پارٹی کو بڑی راحت دی ہے۔ سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ فی الحال اس […]
نئی دہلی: ملک کے مختلف حصوں میں اپریل تا جون کے دوران چار سے آٹھ دن کی نارمل گرمی کے مقابلے میں 10 سے 20 دن تک لو چلنے کا امکان ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ آئی ایم ڈی نے اپنے نئے اپ ڈیٹ میں کہا کہ […]
گوہاٹی: دنیا بہت تیزی سے ڈیجیٹل دور میں منتقل ہورہی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہوگا کہ ایک بھکاری بھی ڈیجیٹل بھیک مانگ سکتا ہے؟ جی ہاں! یہ نظارہ آسام کے گوہاٹی میں دیکھا گیا جس نے سب کو حیران کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نابینا بھکاری بھیک مانگنے کیلئے گاڑی تک پہنچا […]
نئ دہلی :منی لانڈرنگ کے معاملے میں گرفتار دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ریمانڈ کی مدت ختم ہونے کے بعد ای ڈی نے انہیں دہلی کی راؤز ایونیو عدالت میں پیش کیاجس کے بعد عدلت نے انہیں 15 دنوں عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔واضح رہے کہ ای ڈی نے دہلی کے وزیر […]
نئی دہلی : یکم اپریل کو نئے مالی سال کا آغاز ہوتا ہے جس کے بعد انکم ٹیکس سے متعلق مرکزی بجٹ کا نفاز عمل میں آگیاجس کا اعلان وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے اپنی بجٹ تقریر میںکیا تھا۔ این پی ایس کیلئے کریڈٹ کارڈ کے قوانین میں رقم سے متعلق 5 تبدیلیاں اپریل […]