
ممبئی: سونے کی قیمت تاریخی طور پر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی بازار میں تیزی کے پیش نظر ہندوستان کے ملٹی کموڈٹی ایکسچینج (ایم سی ایکس) پر جمعہ کو 5 جون کی ڈلیوری کے لیے سونے کی قیمت 72423 روپے فی 10 گرام ہو گئی۔ وہیں، بین الاقوامی بازار میں اس […]
کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ وہ شہریت ترمیم قانون (سی اے اے)، قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) اور یکساں سول کوڈ کو ریاست میں لاگو نہیں ہونے دیں گی۔ عید الفطر کے موقع پر یہاں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ کچھ […]
نئی دہلی: ملک بھر میں آج کروڑوں فرزندانِ توحید نے عیدالفطرکی نماز ادا کی اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔تما م عیدگاہوں اور مساجد میں لوگوں کی کثیر تعداد نظر آئی ۔ اس موقع پر ملک میں امن کی دعائوں کے ساتھ ساتھ فلسطین اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ […]
پٹنہ :بھوجپوری فلم انڈسٹری کے مشہور گلوکار و اداکار پون سنگھ بہار کی کاراکاٹ لوک سبھا سیٹ سے انتخاب لڑنے کا اعلان کر کے آج سبھی کو حیران کر دیا۔ پون سنگھ کو بی جے پی نے مغربی بنگال کی آسنسول لوک سبھا سیٹ سے ٹکٹ دیا تھا، لیکن انھوں نے وہاں سے انتخاب نہ […]
سرینگر: جموں و کشمیر اور لداخ میں شوال المکرم کامنگل کو چاند نظر آگیا ، اس لئے عید الفطر کی نمازآج یعنی 10 اپریل بروز بدھ کو عید الفطر کا مقدس تہوار منایا جا رہا ہے ۔ جموں و کشمیر کے مفتی اعظم ناصر الاسلام نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے ۔ واضح […]
پٹنہ :لوک سبھا انتخاب کے لئے آر جے ڈی نے اپنے 22 امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ بہار کی 40 لوک سبھا سیٹوں میں سے انڈیا اتحاد کی پارٹی آر جے ڈی کے حصے میں 23 سیٹیں آئی ہیں، جبکہ کانگریس کے حصے میں 9، بایاں محاذ کے حصے میں 5 اور وی آئی […]
نئی دہلی : مرکزی وزیرمالیات نرملا سیتارمن کے شوہر و سیاسی ماہر معاشیات ڈاکٹر پرکالا پربھاکر نے کہا کہ اگر بی جے پی مجوزہ لوک سبھا انتخابات میںکامیابی حاصل کرلیتی ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی 2024 میں دوبارہ منتخب ہوجاتے ہیں تو پھر ملک میں دوبارہ کبھی انتخابات نہیں ہونگے ۔ کانگریس کے ’ […]
پٹنہ :بہار کے روہتاس ضلع واقع کچھوا تھانہ حلقہ میں منگل کے روز ایک جھونپڑی نما گھر میں آگ لگ جانے سے ایک ہی کنبہ کے چھ لوگوں کی موت ہو گئی۔ ہلاک شدگان میں دو خواتین اور چار بچے بتائے جا رہے ہیں۔ اس حادثہ میں دو سال کی ایک بچی موتی کماری کے […]
نئی دہلی : تقریبا تمام رویت ہلال کمیٹیوں نے اپنی اپنی میٹنگ کے بعد یہ اعلان کیا ہے کہ ہندوستان میںجمعرات کو عیدمنائی جائیگی کیونکہ 29رمضان المبارک کو شوال المکرم کا چاندملک کے کسی بھی حصے میں نہیں دیکھا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی اور امارت شرعیہ ہند وغیرہ اداروں کی جانب […]
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی ہائی کورٹ نے راحت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے دہلی آبکاری پالیسی معاملے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں اپنی گرفتاری کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ ہائی کورٹ نے کیجریوال کی عرضداشت کو مسترد کرتے ہوئے گرفتاری کو درست قرار دیا ہے۔ […]