
نئی دہلی :پتنجلی کے گمراہ کن اشتہار معاملے میں بابا رام دیو اور کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر بالاکرشن نے عوامی طور پر معافی مانگنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ منگل کے روز سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت کے دوران ان کے وکیل نے یہ بات سامنے رکھی۔ سپریم کورٹ نے بابا رام دیو اور بالاکرشن […]
گوتم بدھ نگر:ہندوستان آکر سچن مینا سے شادی کرنے والی سیما حیدر کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوتا نظر آرہاہے۔ سیما کے پاکستانی شوہر غلام حیدر نے عدالت میں درخواست دائر کر کے سیما کی شادی کو چیلنج کیا تھا، جس پر عدالت نے سیما و سچن کے وکیل اے پی سنگھ، شادی […]
نئی دہلی :حکومت ہند خصوصاً وزارت اقلیتی امور، حج کمیٹی آف انڈیا اور قونصلیٹ جنرل آف انڈیا کی مشترکہ کوششوں سے حج 2024 میں تمام ہندوستانی حجاج تاریخ میں پہلی مرتبہ مدینہ منورہ میں مرکزیہ یعنی مسجد نبویؐ سے صرف دو سو میٹر کی دوری پر قیام کریں گے جبکہ مقاما ت مقدسہ میں دوسرے […]
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے پیر کو عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو راحت دینے سے انکار کر دیا، جنہوں نے دہلی وقف بھرتی میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں دہلی ہائی کورٹ میں اپیل کی تھی۔جسٹس سنجیو کھنہ اور دیپانکر دتہ کی بنچ نے امانت […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کی درخواست پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی ) نوٹس بھیج کر اس سے جواب طلب کیا گیا ہے۔اس درخواست میں دہلی ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے ، جس میں مبینہ طور پر دہلی ایکسائز پالیسی گھوٹالے سے متعلق منی […]
نئی دہلی :متھرا کی شاہی عید گاہ سے متعلق سپریم کورٹ نے کمشنر کے سروے پر عبوری حکم امتناع میں توسیع کر دی ہے۔ حالانکہ عدالت نے الہ آباد ہائی کورٹ میں چل رہی سماعت پر کوئی روک نہیں لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ اس کیس کی سماعت ہائی کورٹ میں […]
نئی دہلی :لوک سبھا انتخابات شروع ہونے سے صرف دو دن قبل، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ دنیش لال یادو نے بھارت میں بے روزگاری پر اپنے تبصرے سے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے یادو نے بی جے پی کے سینئر لیڈروں جیسے وزیر اعظم نریندر […]
نئی دہلی:سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے 21 سبکدوش ججوں کے ایک گروپ نے ’سوچے سمجھے دباؤ، غلط جانکاری اور عوامی طور پر بے عزتی کے ذریعہ عدلیہ کو کمزور کرنے کی کچھ گروپس‘ کی بڑھتی کوششوں پر فکر کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کو ایک خط لکھا ہے۔ […]
نئی دہلی: کانگریس نے اتوار کو دہلی اور پنجاب میں لوک سبھا انتخابات کے لئے 10 امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی، جس میں پنجاب کے سابق وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی کو جالندھر-ایس سی لوک سبھا سیٹ کے لئے ٹیپ کیا۔فہرست کے مطابق پارٹی نے تجربہ کار سیاست دان جے پی اگروال کو […]
پٹنہ :بہار کی سارن لوک سبھا سیٹ سے آر جے ڈی امیدوار روہنی آچاریہ نے اپنے والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا سخت جواب دیتے ہوئے اسے چیلنج بھی کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر بی جے پی میں ہمت ہے تو وہ جانچ کرالے، اگر […]