
وارانسی: یو پی کے وارانسی کے کاشی وشواناتھ مندر میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس ملازمین کو مندر آنے والے لوگوں کو دوستانہ ماحول فراہم کرنے کیلئے خاکی وردی چھوڑ کر دھوتی کرتا پہننے کی ہدایت دی گئی ہے۔ انہیں نہ صرف دھوتی کرتا پہننا ہوگا بلکہ کندھے پر ایک لمبی شال کے ساتھ ماتھے پر […]
کلکتہ: وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج لوک سبھا انتخابات کیلئے بی جے پی کے منشور کی سخت تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ ان کی کوئی بھی ضمانت قابل عمل نہیں ان کی صرف ایک ہی ضمانت قابل عمل ہے وہ فرقہ وارانہ فسادات کی ہے آسام میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، ترنمول […]
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ میں ایک درخواست داخل کی گئی جس میں جیل کے اندر سے حکومت چلانے کی وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کی صلاحیت کی وکالت کی گئی۔وکیل سری کانت پرساد کی طرف سے دائر درخواست ِ مفادِ عامہ (پی آئی ایل) میں گزارش کی گئی کہ وزیر اعلیٰ کجریوال کے لئے ورچول […]
لکھنؤ: مفسر قرآن اور معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کی شروعات 19 اپریل سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ الیکشن عام انتخابات کی طرح نہیں بلکہ یہ ملک کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والا ہے۔انہوں نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان […]
احمد آباد۔وڈودرا ایکسپریس وے پر نڈیاڈ کے قریب ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 10 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وڈودرا کی جانب سے آنے والی ماروتی ارٹیگا کار نے روڈ پر کھڑے ٹریلر کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ یہ حادثہ اس قدر […]
غازی آباد: راہل گاندھی اور اکھلیش یادو نے بدھ کو اتر پردیش کے غازی آباد میں مشترکہ طور پر پریس کانفرنس کی۔ اس دوران انہوں نے کئی سوالوں کے جواب دیے اور بی جے پی اور وزیر اعظم پر تلخ حملہ بھی کیا۔ اس موقع پر انڈیا الائنس کی جانب سے ایک ویڈیو گانا بھی […]
نئی دہلی: چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں سیکورٹی فورسز اور نکسلیوں کے درمیان شدید تصادم کی خبر ہے۔ واقعہ کے حوالے سے موصولہ اطلاع کے مطابق اس واقعہ میں 29 نکسلائیٹ مارے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ مقابلے میں بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے پورے علاقے […]
نئی دہلی: دینی مدارس کے خلاف سرکاری اداروں کے معاندانہ رویے اور اقدامات کے تناظر میں آج جمعیۃ علماء ہند کے مرکزی دفتر نئی دہلی میں ’تحفظ مدارس کانفرنس‘ منعقد ہوئی، جس کی صدارت مولانا محمود اسعد مدنی صدر جمعیۃ علماء ہند نے کی۔ کانفرنس میں دارالعلوم دیوبند، دارالعلوم وقف دیوبند، مظاہر علوم سمیت اترپردیش، […]
سری نگر:جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے گنڈبل علاقے میں دریائے جہلم میں اسکولی بچوں سے بھری کشتی ڈوب گئی۔ اس حادثے میں کم از کم 4 اسکولی بچوں سمیت 6افراد کی جہلم میں غرقاب ہونے سے موت ہوگئی جب کہ 12 لوگوں کو بچا لیا گیا۔ ان میں سے 3 افراد کو […]
نئی دہلی :طویل انتظار کے بعد یو پی ایس سی۔سی ایس ای سول سروسز امتحان 2023 کا نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے۔اس امتحان میں کل 1016 امیدواروں کو منتخب کیا گیا ہے۔ ان سبھی کو آئی اے ایس، آئی پی ایس، آئی ایف ایس، گروپ اے اور گروپ بی خدمات میں سرکاری ملازمتوں کی […]