Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ہمارے کاموں کو یاد کرو اور ہمیں ووٹ دو۔نتیش کمار

پٹنہ :بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے مسلمانوں سے ووٹ مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ نے ہمیں ووٹ نہیں دیا تو آپ کی حالت پرانے وقتوں جیسی ہو جائے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پہلے مدارس کو تسلیم نہیں کیا جاتا تھا، ہم نے انہیں منظوری دی۔ ہم نے مدارس میں […]

image

سعودی عرب میں سمندری طوفان ابہاشہر کے ساحل سے ٹکرایا

ریاض : سعودی عرب کے قومی موسمیاتی مرکزکے سرکاری ترجمان، حسین القحطانی نے ایکس پلیٹ فارم پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہےکہ ابہا شہر میں موسم کی خرابی کے باعث سمندری طوفان شہر سے ٹکرا گیا،حالانکہ اس سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہواہےلیکن شہریوں پر زور دیاگیا ہے کہ وہ موسم کے پیش […]

image

جسٹن ٹروڈو کے پروگرام میں خالصتانی نعرہ پرہندوستان کا سخت احتجاج

نئی دہلی: ہندوستان نے پیر کو کینڈا کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کیا اور کناڈا میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے ایک پروگرام میں خالصتانی علیحدگی پسند نعرے بلند کرنے پر سخت احتجاج درج کرایا۔بعد ازاں وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ کناڈا میں منعقدہ ایک پروگرام میں جسے کناڈائی وزیراعظم انفرادی […]

image

لنگایت سنت شیومورتی موروگا شرنارو کی سیشن کورٹ میں خودسپردگی

چتردرگا (کرناٹک): مشہور لنگایت سنت شیومورتی موروگا شرنارو نے پیر کو کرناٹک کے چتردرگا میں سیشن کورٹ کے سامنے خودسپردگی کر دی۔ جس کے بعد انہیں دوبارہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ سنت شرنارو پر نابالغ لڑکیوں کا جنسی استحصال کرنے کا الزام ہے۔ سپریم کورٹ نے حال ہی میں ان کی درخواست ضمانت منسوخ […]

image

کوچنگ کے لئے مشہورکوٹہ میں پھر ایک طالب علم نے کی خودکشی

کوٹہ: کوچنگ ہَب کے نام سے مشہور راجستھان کے کوٹہ میں پھر ایک طالب علم کے ذریعہ مبینہ طور پر خودکشی کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ ایک سال سے کوٹہ میں رہ کر نیٹ امتحان کی تیاری کر رہے ایک طالب علم نے اتوار کو اپنے کمرے […]

image

ہیمنت سورین کی شریک حیات کلپنا سورین سرگرم سیاست میں داخل

رانچی :منی لانڈرنگ معاملے میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی شریک حیات کلپنا سورین نے آج ریاست کی گانڈے اسمبلی سیٹ سے جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کی امیدوار کی شکل میں پرچہ نامزدگی داخل کر دیا۔قابل ذکر ہے کہ گانڈے اسمبلی سیٹ کے لیے ضمنی انتخاب 20 […]

image

امت شاہ کے چھیڑچھاڑ والے ویڈیو کے سلسلے میں ریونت ریڈی دہلی طلب

حیدرآباد: ریزرویشن سے متعلق مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ کے چھیڑچھاڑ والے ویڈیو کے سلسلے میں دہلی پولیس نے تلنگانہ کے وزیراعلی ریونت ریڈی کو جانچ کے حصہ کے طورپر قومی دارالحکومت طلب کیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا کہ سوشیل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں چھیڑچھاڑ کرتے ہوئے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی […]

image

سنیتا اور آتشی کی جیل میں اروند کیجریوال سے ملاقات

نئی دہلی :تہاڑ جیل انتظامیہ سے اجازت ملنے کے بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی بیوی سنیتا نے ان سے ملاقات کی۔ یہ جانکاری پیر کے روز عام آدمی پارٹی (عآپ) نے دی۔ حالانکہ عآپ نے اتوار کے روز الزام لگایا تھا کہ جیل افسران نے سنگیتا کیجریوال کو وزیر اعلیٰ سے ملنے […]

image

این ڈی اے امیدوار پرجول ریونّا کے مبینہ سیکس اسکینڈل نے طول پکڑا

بنگلور:کرناٹک میں جنتا دل سیکولر (جے ڈی ایس) کے لیے اس وقت حالات انتہائی ناخوشگوار معلوم پڑ رہے ہیں۔ لوک سبھا انتخاب کے درمیان ہاسن سے این ڈی اے امیدوار پرجول ریونّا کے مبینہ سیکس اسکینڈل معاملہ نے طول پکڑ لیا ہے اور اب جے ڈی ایس کے کئی لیڈران بھی ان کے خلاف کارروائی […]

image

عازمین حج کی روانگی کا عمل 9 مئی سے شروع ہوجائیگا۔کوثر جہاں

نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر پرسن کوثر جہاں کے مطابق حج بیت اللہ 2024 کے لئے عازمین حج کی روانگی کا عمل 9 مئی کی دیر رات سے شروع ہوگا اور 25 مئی تک جاری رہے گا۔ حج 2024 کے پہلے مرحلے میں دہلی امبارکیشن پوانٹ سے 16500 عازمین حج روانہ ہوں […]

image