Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ایئر انڈیا کی 75 پروازیں پھر منسوخ

نئی دہلی :ایک ساتھ سِک لیویعنی بیماری کی وجہ سے لی گئی چھٹی سے ایئر انڈیا کے سبھی ملازمین کام پر واپس آ چکے ہیں، لیکن اس کے باوجود ٹاٹا گروپ کی اس ایئرلائنس کمپنی کے حالات ٹھیک دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔ جمعہ کو بھی کمپنی نے اپنی 75 پروازوں کو منسوخ کرنے کا […]

image

کیجریوال کو یکم جون تک سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت حاصل

نئی دہلی:دہلی اکسائز پالیسی کیس میں گرفتاردہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کوسپریم کورٹ نے جمعہ کو یکم جون تک عبوری ضمانت دے دی، جنہیں 21 مارچ کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مبینہ ایکسائز پالیسی گھوٹالہ کے سلسلے میں گرفتار کیا تھا۔جسٹس سنجیو کھنہ نے، جسٹس دیپانکر دتا کے ساتھ دو ججوں کی بنچ کی صدارت […]

image

ہیمنت سورین کی عبوری ضمانت پر سماعت سےسپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی : جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی ہے۔ کورٹ نے ہیمنت سورین کی عبوری رہائی پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ وہ انتخابی مہم کے لیے جیل سے باہر آنا چاہتے ہیں۔ عدالت نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ نے گرفتاری کو چیلنج […]

image

وزیر اعظم حقیقی مسائل کو چھوڑکرہندو مسلم پر بحث میں مصروف ۔تیجسوی

پٹنہ: بہار اسمبلی میں اپوزیشن اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سینئر لیڈر تیجسوی پرساد یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس بار لوک سبھا انتخابات کی مہم کے دوران وہ مہنگائی اور بے روزگاری جیسے حقیقی مسائل کو چھوڑکر وہ صرف ہندو مسلم پر بحث شروع […]

image

دہلی میں عام آدمی پارٹی نے بائیک ریلی نکالی

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی نے جمعرات کو ’جیل کا جواب ووٹ سے‘ تحریک کے تحت بائیک ریلی نکال کر عوام کو بیدار کیا۔ بائیک ریلی مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ سے انڈیا اتحاد کے ’عآپ‘ امیدوار کلدیپ کمار کی قیادت میں لکشمی نگر کے کئی علاقوں سے گزری۔کلدیپ کمار نے بائیک ریلی کے دوران […]

image

سندیش کھالی میں عصمت دری اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے معاملات فرضی

کلکتہ: سندیش کھالی میں بی جے پی لیڈر کے ذریعہ اعتراف کئے جانے کے بعد اب تین مقامی خواتین سامنے آکر اقرار کیا ہے کہ عصمت دری اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے معاملات فرضی ہیں ا ورمنصوبے بند طریقے سے پورے معاملے کو سجایا گیا تھا۔نیاتی میتی، تاپتی میتی اور میتا میتی نامی تین […]

image

عصمت دری کیس میں قید کی سزا کاٹ رہے جلیبی بابا کی موت

نئی دہلی: ہریانہ کی حصار جیل میں عصمت دری کیس میں 14 سال قید کی سزا کاٹ رہے جلیبی بابا کی موت ہوگئی۔ جلیبی بابا نے 120 سے زائد خواتین کی عصمت دری کی۔ پہلے وہ خواتین کو نشہ آور چائے پلا کر بے ہوش کرتا تھا اور پھر فحش ویڈیوز بنا کر بلیک میل […]

image

تمہیں 15منٹ لگیں گے،ہمیں صرف 15سیکنڈ چاہئیں۔نونیت راناکا چیلنج

حیدرآباد: مہاراشٹرکے امراوتی کی بی جے پی امیدوار نونیت رانا نے انتہائی قابل اعتراض بیان دیتے ہوئے کہا کہ ”اکبرالدین اویسی کہتے ہیں کہ پولیس کو 15منٹ کے لئے ہٹادو ہم دیکھیں گے کہ ہم کیا کرسکتے ہیں۔میں ان سے کہنا چاہتی ہوں کہ تم کو 15منٹ لگیں گے۔اگر پولیس کو 15سکنڈ کیلئے ہٹادو آپ […]

image

رنجن یادو جے ڈی یوچھوڑکر آر جے ڈی میں شامل

پٹنہ: جنتا دل یونائیٹڈ(جے ڈی یو) لیڈر اور سابق ممبر پارلیمنٹ رنجن یادو جمعرات کو آر جے ڈی میں شامل ہو گئے۔ آر جے ڈی کے راجیہ سبھا ایم پی منوج جھا نے یادو کا پارٹی میں خیرمقدم کیا۔ پارٹی کی رکنیت لینے کے بعد رنجن یادو نے لالو پرساد یادو کی تعریف کرتے ہوئے […]

image

حج 2024 کے لیے عازمین حج کی پہلی پرواز سعودی عرب روانہ

نئی دہلی :حج 2024 کے لیے عازمین حج کو لے کر سعودی ایئرلائنز کی پہلی پرواز دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 3 سے سعودی عرب کے لیے صبح 2.20 بجے روانہ ہوئی۔ اس موقع پر ہوائی اڈے پر حج کمیٹی کے افسران و ممبران موجود تھے۔عازمین حج کو دہلی اسٹیٹ […]

image