نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2022 کا اپنا فیصلہ واپس لےلیا، جس میں بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 1988 کی دفعہ 3(2) کو غیر آئینی قرار دیا گیا تھا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ غیر ترمیم شدہ بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ […]
دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے دہلی کے سابق وزیر صحت ستیندر جین کو ضمانت دینے کا فیصلہ سنایا ہے۔ جمعہ کے روز انھیں یہ ضمانت منی لانڈرنگ معاملے میں ملی ہے۔ ستیندر جین تقریباً 18 ماہ سے جیل میں بند ہیں اور اب ان کے باہر آنے کا راستہ ہموار ہو چکا ہے۔ انھیں […]
رانچی: جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم مکمل ہو گئی ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، آل جھارکھنڈ اسٹوڈنٹس یونین (اے جے ایس یو یا آجسو)، جنتا دل (یونائٹڈ) اور لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی) مل کر انتخابات لڑیں گی۔ مرکزی وزیر اور جھارکھنڈ میں بی […]
ممبئی: مدھیہ پردیش کی نکیتا پوروال نے فیمینا مس انڈیا 2024 کا خطاب جیت لیا ہے ۔ہندوستان کی سب سے باوقار مقابلہ حسن فیمینا مس انڈیا 2024 کا فائنل بحسن وخوبی اختتام پذیر ہوا۔ مدھیہ پردیش کی نکیتا پوروال فیمینا مس انڈیا 2024 بن گئی ہیں۔ انہیں 2023 کی فاتح نندنی گپتا نے تاج پہنایا۔ […]
نئی دہلی: دہلی میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 285 پر پہنچ چکا ہے، جو کہ ’خراب‘ زمرے میں آتا ہے۔ اس بگڑتی صورتحال کے پیش نظر عام آدمی پارٹی (عآپ) نے ایمرجنسی میٹنگ طلب کر لی ہے۔ یہ میٹنگ دہلی سیکریٹریٹ میں جمعہ کو ہوگی جس میں حکومت دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال […]
بہرائچ : بہرائچ میں انکاؤنٹر کے بعد اب سیاست گرم ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ جمعہ کے پیش نظر علاقے میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ واضح ہو کہ بہرائچ تشدد کے ملزمان کا پولس سے مقابلہ ہواہے، جس میں دو ملزمان کی ٹانگ میں گولی لگی ہے، ایک ملزم […]
پٹنہ: بہار کے سیوان اور چھپرا میں زہریلی شراب پینے کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، سیوان میں 20 افراد کی، جبکہ چھپرا میں 8 افراد کی موت ہوئی ہے۔ یہ واقعہ بہار میں شراب بندی کے سخت قوانین کے باوجود پیش آیا ہے، جو 2016 میں نافذ […]
تہوار کے موقع پر لوگوں کو بذریعہ ریل سفر کے لیے عام طور سے لمبی ویٹنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ 120 روز، یعنی 4 ماہ پہلے ہی ٹکٹ بک کر لیتے ہیں۔ ویٹنگ کے اس مسئلہ کو حل کرنے اور عوام کو […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے جمعرات کے روز ایک تاریخی فیصلے میں شہریت قانون 1955 کی دفعہ 6 اے کو آئینی قرار دیا ہے۔ یہ دفعہ آسام میں یکم جنوری 1966 سے پہلے آنے والے مہاجرین کو ہندوستانی شہریت دینے کی اجازت دیتی ہے۔ پانچ رکنی بینچ، جس کی سربراہی چیف جسٹس آف […]
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی ہدایت پر اب عدالتوں میں نظر آنے والی ’انصاف کی دیوی‘ میں کچھ اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ یہ تبدیلی واضح طور پر ایک بڑا پیغام دے رہا ہے، حالانکہ اس تبدیلی پر سوشل میڈیا میں کچھ اعتراضات بھی سامنے آئے ہیں۔ دراصل انصاف کی دیوی […]