نئی دہلی :پہلے مرحلے کی پولنگ کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پہلے مرحلے میں آج یعنی19 اپریل جمعہ کو 17 ریاستوں اور چار مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 102 لوک سبھا حلقوں میں ووٹنگ ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں 1,625 امیدوار میدان میں ہیں جن کی انتخابی مہم بدھ کی […]
نئی دہلی: عام آدمی پارتی نے دہلی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے لیے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی نے مہیش کمار کھینچی کو میئر اور رویندر بھاردواج کو ڈپٹی میئر کے لئے امیدوار قرار دیا ہے۔ مہیش کھینچی دیونگر وارڈ 84 سے کونسلر ہیں۔ جبکہ بھاردواج امن وہار وارڈ 41 سے کونسلر […]
لکھنؤ: بدھ کے روز لکھنؤ کی باباصاحب بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی میں رام نومی کی تقریبات کے دوران دو طلباء گروپوں میں “اونچی آواز میں موسیقی” پر تصادم ہوگیا۔تصادم کے بعد طلباء نے رات کو وائس چانسلر (وی ۔ سی) سنجے کمار کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کیا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ رام نومی کی […]
حیدرآباد: منچیریال ضلع پولیس نے یہاں سے تقریباً 250 کلومیٹر دور کنی پلی گاؤں میں ‘ہنومان دیکشا لباس’ پہن کر ادارے میں آنے والے کچھ طلبہ پر مبینہ طور پر اعتراض کرنے کے الزام میں ایک اسکول کے نمائندے اور پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ڈانڈے پلی پولیس کے مطابق، طلباء کے والدین کی […]
نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے […]
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت 19 اپریل کو ہونے جا رہی ووٹنگ سے قبل راہل گاندھی نے اپنے کارکنوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ راہل گاندھی نے اپنے پیغام میں کارکنوں سے کہا کہ آپ ہماری پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔راہل گاندھی نے اپنے پیغام میں […]
حیدرآباد: چندطلبہ کی جانب سے اسکولی یونیفارمس کے بجائے مذہبی لباس زیب تن کرتے ہوئے کلاس میں آنے کے بارے میں ان طلبہ سے پوچھ تاچھ کرنے پر سخت گیر ایک ہندوگروپ نے تلنگانہ میں ایک کیتھولک اسکول میں توڑپھوڑکی اور پادری پرحملہ کردیا۔منصف کی خبر کے مطابق ہجوم کے ارکان جو زعفرانی رنگ کے […]
اننت ناگ : بدھ کو جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں دہشت گردوں نےبہار کے ایک مزدور کا گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ دہشت گردوں نے بجبہاڑہ علاقے کے جبلی پورہ میں راجا شاہ نامی مزدور کو قریب سے گولی مار کر شدید زخمی […]
وارانسی: یو پی کے وارانسی کے کاشی وشواناتھ مندر میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس ملازمین کو مندر آنے والے لوگوں کو دوستانہ ماحول فراہم کرنے کیلئے خاکی وردی چھوڑ کر دھوتی کرتا پہننے کی ہدایت دی گئی ہے۔ انہیں نہ صرف دھوتی کرتا پہننا ہوگا بلکہ کندھے پر ایک لمبی شال کے ساتھ ماتھے پر […]
کلکتہ: وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج لوک سبھا انتخابات کیلئے بی جے پی کے منشور کی سخت تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ ان کی کوئی بھی ضمانت قابل عمل نہیں ان کی صرف ایک ہی ضمانت قابل عمل ہے وہ فرقہ وارانہ فسادات کی ہے آسام میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے، ترنمول […]