نئی دہلی، 28 جنوری (یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے صدر دفتر میں آج کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائننگ سینٹرز کے ذمے داران کی میٹنگ ہوئی جس میں دہلی اور بیرونِ دہلی کے سینٹر انچارج شامل ہوئے۔ اس موقعے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹر […]
واشنگٹن، 28 جنوری :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان کی جانب سے امریکی ساختہ دفاعی ساز و سامان کی خریداری میں اضافہ کرنےاور منصفانہ دوطرفہ تجارتی تعلقات کی سمت بڑھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے پیر کی رات وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران یہ […]
انجینئرنگ فیکلٹی،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے مورخہ اٹھائیس جنوری دوہزار پچیس کو ٹوری۔پچیس (ٹرینڈس آف روبوٹکس ان انڈیا) کا کامیاب انعقاد کیا۔ روبوٹک سوسائٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ اسٹوڈینٹ چیپٹر نے سوسائٹی کے فیکلٹی مشیر پروفیسر محمد صہیب کی نگرانی اور سرپرستی میں یہ پروگرام منعقد کیا تھا۔پروگرام کا آغاز افتتاحی اجلاس سے ہوا جس میں […]
مفتی محمد سلیم مصباحی قنوج اللہ تبارک و تعالیٰ جل جلالہ نے اپنے پیارے محبوبﷺ کو بڑے بڑے عظیم معجزوں سے نوازا۔ آپﷺ کے عظیم معجزات میں سے ایک معجزہ معراج کا واقعہ ہے۔ یہ بعثت کے گيارہويں سال اور ہجرت سے دو سال پہلے، 27 رجب المرجب، پير شريف […]
لاس اینجلس کے شمال میں واقع کاسٹک جھیل کے قریب جنگلات میں ایک نئی آگ بھڑک اٹھی، جس نے چند گھنٹوں میں 8,000 ایکڑ (3,200 ہیکٹر) سے زائد رقبہ خاکستر کردیا۔ تیز سانتا اینا ہواؤں اور خشک جھاڑیوں کے باعث آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اس ہولناک آگ کی وجہ سے کاسٹک جھیل اور […]
واشنگٹن 20جنوری (میرا وطن نیوز) سکاکی ایلنائے امریکہ میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایلنائے کے علماء کرام اور صوفیاء جمع ہوئے۔ اس موقع پر عالم اسلام کی عظیم علمی دینی روحانی شخصیت نقیب الاشراف مفکر اسلام ابو زین پیر سید محی الدین محبوب حنفی قادری کاظمی ماتریدی سجادہ نشین خانقاہ محبوب […]
شکاگو 19جنوری (میرا وطن نیوز) شکاگو ایلنائے امریکہ میں مجلس ابنائے اسلام کے زیر ا ہتمام جشن ولادت مولائے کائنات حیدر کرار اسد اللہ اخی رسول زوج بتول علی المرتضی کرم اللہ وجہہ الکریم کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حیدر آباد دکن کی بڑی تعداد میں لوگوں نے اس مجلس میں شرکت کی۔اس تقریب […]
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں 14 سال قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ آج جمعہ (17 جنوری 2025 کو سنایا گیا)۔ عدالت نے عمران خان کو […]
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر حملے کے معاملے میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ میڈیا میں شائع رپورٹوں کے مطابق، یہ مشتبہ شخص دیکھنے میں بالکل ویسا ہی ہے جیسا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آیا تھا۔ پولیس نے اسے حراست میں لے […]
میرٹھ 12جنوری (میرا وطن نیوز) اتر پردیش حکومت کے سابق کابینہ وزیر اور کانگریس لیڈر ڈاکٹر معراج الدین کے جنازے میں ملک کے ہر سیاسی، سماجی اور سماجی طبقے کے لوگوں نے شرکت کی۔ان کی نماز جنازہ شاہی عیدگاہ میں شہر قاضی قاری زین ساجد الدین نے پڑھائی۔انہیں شاہ سلطان صاحب قبرستان میں سپرد خاک […]