
نئی دہلی 15 دسمبر 2025)پریس ریلیز) بصیرت، قیادت اور تبدیلی اثرات کے شاندار جشن کے موقع پر لکھنؤ کے آصف زمان رضوی کو انڈین گلوری ایوارڈز 2025 میں باوقار ’’آؤٹ اسٹینڈنگ فاؤنڈنگ ڈائریکٹر ایوارڈ‘‘ سے نوازا گیا۔ اس باوقار تقریب کا اہتمام کائٹس کرافٹ پروڈکشنز نے سرو دھرم سنواد کے اشتراک سے کیا۔ یہ اعزاز […]
دہلی میٹرو کی پنک لائن پر واقع ایسٹ ونود نگر میٹرو اسٹیشن کو نیشنل انرجی کنزرویشن ایوارڈز (این ای سی اے ) 2025 میں میٹرو اسٹیشن کے زمرے میں ’بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے یونٹ‘ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ایک بیان کے مطابق یہ ایوارڈ اتوار کو صدر دروپدی مرمو نے قومی توانائی کے […]
دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے کہا کہ ہمارے تعلیمی سال زندگی کا سب سے اہم اور تشکیلاتی دور ہیں ۔ جب ہم سالوں کے بعد اپنے اسکولوں میں واپس آتے ہیں، تو ہم کسی عنوان یا شناخت کے سا تھ نہیں بلکہ طالب علم کے طور پر واپس آتے ہیں، جو ان راہداریوں، […]
نئی دہلی، :تحریکِ اسلامی کے علمی و فکری سفر میں مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کے بعد ڈاکٹر عبدالحق انصاریؒنے کلیدی کردار ادا کیا اور اسلامی فکر کو جدید فکری تناظرات میں مدلل انداز میں پیش کیا۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز محقق پروفیسر کنور محمد یوسف امین نے افضل حسین آڈیٹوریم، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف […]
ممبئی، : سال 2025 او ٹی ٹی کی دنیا کے لیے ایک خاص سال ثابت ہوا، جب منوج باجپئی، بابی دیول، نوازالدین صدیقی، مونا سنگھ، سیف علی خان سمیت بالی ووڈ کے کئی بڑے ستاروں نے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر زبردست دھوم مچائی۔ اس سال مضبوط کہانیوں اور شاندار اداکاری نے ناظرین کے دل جیت […]
نئی دہلی، 14 دسمبر :ووٹ چوری کے خلاف کانگریس کی ملک گیر مہم کے بعد اتوار کو یہاں رام لیلا میدان میں ایک زبردست ریلی نکالی گئی جس میں پارٹی کی اعلیٰ قیادت اور ملک بھر سے بڑی تعداد میں سرکردہ لیڈروں نے شرکت کی۔ کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، پارٹی صدر ملکارجن […]
نئی دہلی، 14 دسمبر:پریس کلب آف انڈیا (پی سی آئی) نے اتوار کے روز سنگیتا برواہ پشروتی کو اپنی پہلی خاتون صدر منتخب کرکے تاریخ رقم کی۔ یہ انتخاب کلب کے سفر میں صنفی نمائندگی اور جامع قیادت کی سمت ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ 13 دسمبر کو منعقدہ انتخابات میں […]
ممبئی:عالمِ اسلام کے عظیم روحانی پیشوا، سلطانُ الاولیاء حضور غوثِ اعظم سیدشیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مزارِ اقدس کی متبرک چادر شریف، شہرِ ممبئی کے جلیل القدر بزرگ اور ولیٔ کامل مفسر قران حضرت مخدوم علی ماہمی کی بارگاہِ عالیہ میں رضا اکیڈمی کی جانب سے نہایت عقیدت احترام اور روحانی جوش […]
نئی دہلی،13دسمبر (میرا وطن نیوز): جنتا دل (یونائیٹڈ) دہلی اسٹیٹ کی رکنیت مہم کاہفتے کو آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر جنتر منتر پر و ا قع جے ڈی یو ہیڈ دفتر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پارٹی کے تما م کارکنوں نے 5لاکھ نئے ممبران کا اندر اج کرنے کا عہد کیا۔ […]
نئی دہلی ،13دسمبر (میرا وطن نیوز ):مقامی ایم ایل اے آل محمد اقبال نے اپنے اسمبلی حلقہ مٹیا محل کے وارڈ نمبر 76 چاندنی محل میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ان آٹھ کاموں میں سیور اور پانی کی پریشانیوں کو مستقل ختم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات […]