
نئی دہلی، 22دسمبر(میرا وطن) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر اور سابق آئی اے ایس سید شاہد مہدی کا گزشتہ روز طویل علا لت کے بعد انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال پر ملال پر اردو دنیا میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ۔سید شاہد مہدی ملک کے معروف دانشور،بیوروکریٹ ہونے کے […]
نئی دہلی، 22دسمبر(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش کنوینر سوربھ بھاردواج نے اتوار کو کونڈلی واقع دہلی سرکارکے ایس ٹی پی پلانٹ میں چل رہے برک پلانٹ کی ویڈیو ایکس پر شیئر کر کے گریپ4-کی پابندیوں کے حوالے سے بی جے پی سرکار کی قلعی کھول دی۔ کونڈلی سے آپ کے رکن اسمبلی […]
نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو راجدھانی دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی پر قابو پانے اور ماحول کو صاف کر نے کے لیے فیصلہ کن قدم اٹھایا۔ انہوںنے واضح کیا کہ ان کی سرکار آلودگی پھیلانے والے عوامل کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائے گی۔ اس تناظر […]
نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن) دہلی میونسپل کارپوریشن نے اس سال ایک پراپرٹی ٹیکس سیٹلمنٹ اسکیم (پراپرٹی ٹیکس سنیو ایمنسٹی اسکیم 2025) شروع کی ہے تاکہ دہلی کے عام شہریوں کو فائدہ پہنچایا جا سکے جنہوں نے پراپرٹی ٹیکس کے بڑے بقایا جات جمع کیے تھے۔ دہلی کے ہزاروں شہریوں نے اپنے پراپرٹی ٹیکس کے […]
نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے سوال کیا ہے کہ دہلی کی غیر مجاز کالونیوں میں سیوریج لائنیں بچھانے کے بجائے سرکار سوچھتاابھیان کے تحت ان کالونیوں میں سیپٹک ٹینکوں کو صاف کرنے کے لیے 300 سیپٹیج کلیننگ مشینیں لگانے کی بات کر رہی ہے۔ […]
نئی دہلی،22دسمبر (میرا وطن) جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے بنگلہ دیش میں بگڑتی ہوئی سیاسی، سماجی اور سکیو ر ٹی کی صورت حال پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے بنگلہ دیش کے اعلیٰ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ ذمہ داری، تحمل اور جمہوری اصولوں کی […]
نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن) وزیرماحولیات منجندر سنگھ سرسا نے بتایا کہ ’نو پی یو سی، نو فیول‘ کے اصول کے نفاذ کے بعد سے 2لاکھ سے زیادہ گاڑیوں کا معائنہ کیا گیا ہے اور پی یو سی سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 10 ہزار گاڑیاں معیار پر پورا نہیں اتریں۔ […]
نئی دہلی، 22 دسمبر (میرا وطن ) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک باحجا ب مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے اور بعد ازاں فرقہ پرست عناصر کی جانب سے اس عمل کی تائید بلکہ اشتعا ل انگیز و نفرت آمیز بیانات دینے […]
نئی دہلی ، 22 دسمبر(میرا وطن ) بنگلہ دیش میں بھارت مخالف مظاہروں کے درمیان ضلع میمن سنگھ میں توہین مذہب کے الز ام میں ایک ہجوم نے دیپو چندر داس کو مار مار کر ہلاک کر دیا اور اس کی لاش کو آگ لگا دی۔ یہ واقعہ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی سرکار […]
نئی دہلی،21دسمبر (میرا وطن) جامع مسجد کی سابق میونسپل کونسلر طلعت سلطانہ کے والد گرامی اور کانگریس کے قومی ترجمان اور سابق سفیراور سینئر صحافی میم افضل کے بہنوئی شوکت علی کا اتوار کی صبح دریا گنج میں واقع ان کی رہائش گاہ پر انتقا ل ہوگیا۔ وہ کچھ عرصے سے علیل چل رہے تھے۔ […]