Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مسلمان ایک اللہ کے علاوہ کسی کی پوجا نہیں کرتے۔وطن محبوب ہے ، معبود نہیں

نئی دہلی ،23 دسمبر (میرا وطن) جمعیت علماءہند نے راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ کےجنرل سکریٹری( سرکاریہ وا ہ)دتاتریہ ہوسبالے کے اس بیان پر سخت تنقید کی ہے جس میںانہوں نے مسلمانوں کو سورج، ندی اور درخت کی پوجا کا مشورہ دیا ہے۔ صدر جمعیت مولانا محمود اسعد مدنینے کہا کہ ہندو اور مسلمان اس ملک […]

image

پٹپڑ گنج میں بی جے پی ایم ایل اے کے دفتر میں تعمیراتی کام جاری

نئی دہلی، 23 دسمبر (میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم سی ڈی میں اپوزیشن لیڈر انکش نارنگ نے بی جے پی سرکارکو دہلی میں آلودگی کو کم کرنے میں مکمل ناکام قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ آج دہلی والے زہریلی ہوا میں رہنے پر مجبور ہیں۔ دہلی میں آلودگی اتنی […]

image

دہلی اسمبلی کا سرمائی اجلاس اگلے سال 5جنوری سے ہوگا شروع

نئی دہلی، 23 دسمبر(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میں منگل کو ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں راجدھانی کی ترقی اور عوامی بہبود سے متعلق کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ میٹنگ نے ہولمبی کلاں میں ای ویسٹ ایکو پارک کے قیام، دہلی ٹرا نسپو رٹ کارپوریشن (ڈی ٹی سی) کی بس خدمات کے […]

image

اے کیو آئی کے بعد بھاجپا سرکار اب یمنا کا ڈیٹا بھی چھپا رہی ہے

نئی دہلی، 23دسمبر(میرا وطن) دہلی کی بی جے پی سرکار کے ڈیٹا فراڈ کا دائرہ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت وا لی سرکار جہاں اے کیو آئی کے اعداد و شمار میں ہیرا پھیری کر رہی ہے، وہیں اب یمنا کے آبی آلودگی کے ڈیٹا کو بھی دبانے لگی […]

image

کولکاتا میں یو این آئی سی او این 45- بعنوان ’آیوش میں طب یونانی کی پوزیشن‘ کا انعقاد

کولکاتا، 22 دسمبر (میرا وطن) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس مغربی بنگال کی جانب سے کولکاتا میںیو این آئی سی او این 45- بعنوان ’آیوش میں طب یونانی کی پوزیشن‘ اردو اکیڈمی مغربی بنگال کے آڈیٹوریم میں زیرصدارت ڈاکٹر شیام سندر کندو انعقاد ہوا۔ انہوں نے صدارتی خطاب میں کہا کہ آج طب یونانی ملک […]

image

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر سید شاہد مہدی کا انتقال

نئی دہلی، 22دسمبر(میرا وطن) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر اور سابق آئی اے ایس سید شاہد مہدی کا گزشتہ روز طویل علا لت کے بعد انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال پر ملال پر اردو دنیا میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ۔سید شاہد مہدی ملک کے معروف دانشور،بیوروکریٹ ہونے کے […]

image

ریکھاسرکار تماشہ بازی میں مصروف ،گریپ 4کے باوجود کونڈلی میں چل رہا اینٹوں کا پلانٹ :سوربھ

نئی دہلی، 22دسمبر(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش کنوینر سوربھ بھاردواج نے اتوار کو کونڈلی واقع دہلی سرکارکے ایس ٹی پی پلانٹ میں چل رہے برک پلانٹ کی ویڈیو ایکس پر شیئر کر کے گریپ4-کی پابندیوں کے حوالے سے بی جے پی سرکار کی قلعی کھول دی۔ کونڈلی سے آپ کے رکن اسمبلی […]

image

آلودگی پر ریکھا سرکار کا رخ سخت ،پی یو سی چالان معاف نہیں ہوں گے

نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو راجدھانی دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی پر قابو پانے اور ماحول کو صاف کر نے کے لیے فیصلہ کن قدم اٹھایا۔ انہوںنے واضح کیا کہ ان کی سرکار آلودگی پھیلانے والے عوامل کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائے گی۔ اس تناظر […]

image

سنیو ایمنسٹی پراپرٹی اسکیم کو 28 فروری 2026 تک بڑھانے کی درخواست

نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن) دہلی میونسپل کارپوریشن نے اس سال ایک پراپرٹی ٹیکس سیٹلمنٹ اسکیم (پراپرٹی ٹیکس سنیو ایمنسٹی اسکیم 2025) شروع کی ہے تاکہ دہلی کے عام شہریوں کو فائدہ پہنچایا جا سکے جنہوں نے پراپرٹی ٹیکس کے بڑے بقایا جات جمع کیے تھے۔ دہلی کے ہزاروں شہریوں نے اپنے پراپرٹی ٹیکس کے […]

image

راجدھانی کی غیر مجاز کالونیوں میں سیوریج لائنیں بچھائی جائیں:دیوندریادو

نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے سوال کیا ہے کہ دہلی کی غیر مجاز کالونیوں میں سیوریج لائنیں بچھانے کے بجائے سرکار سوچھتاابھیان کے تحت ان کالونیوں میں سیپٹک ٹینکوں کو صاف کرنے کے لیے 300 سیپٹیج کلیننگ مشینیں لگانے کی بات کر رہی ہے۔ […]

image