
نئی دہلی، 27 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو شمال مغربی دہلی لوک سبھا حلقہ کے لوگوں سے ’پرواس پروگرام‘ کے حصہ کے طور پر رابطہ کیا۔ انہوں نے سرکارکے پچھلے سال کے کام کا سالانہ رپورٹ کارڈ شیئر کیا۔ انہو ں نے کہا کہ دہلی اب صرف اشتہارات تک محدود […]
نئی دہلی، 27 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو شالیمار باغ اسمبلی حلقہ میں مختلف ترقیاتی کاموں کا معائنہ اور افتتاح کیا ۔ انہوں نے کہا کہ دہلی سرکار راجدھانی کے ہر علاقے میں بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے پر عز م ہے اور ترقیاتی کام بروقت اور معیاری […]
نئی دہلی ،27فروری (میرا وطن) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کی دہلی اسٹیٹ کمیٹی نے نام نہاد ’شراب گھوٹالہ‘ کیس میں ار و ند کجریوال، منیش سسودیا، اور دیگر ملزمان کو بری کرنے کے عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔یہ عدالتی فیصلہ ایک بار پھر واضح کرتا ہے کہ برسوں کے الزامات، طویل […]
نئی دہلی ،27فروری (میرا وطن) ملیساﺅٹی ،رومانیہ کے میئرنے اپنی اہلیہ محترمہ کارارے کے ساتھ جمعہ کو دہلی کے میونسپل کارپوریشن کے ہیڈ کوارٹر میں دہلی کے میئر سردار راجہ اقبال سنگھ ملاقات کی۔ میٹنگ کا مقصد دہلی کے میونسپل گورننس کے نظام کی گہرائی سے سمجھ حاصل کرنا اور دونوں شہروں کے درمیان تعاون […]
سی بی آئی پر عدالت کا تلخ تبصرہ ،تفتیشی افسر کے خلاف محکمانہ جانچ کا حکم نئی دہلی، 27فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کو را ¶ز ایونیو کورٹ نے مبینہ شراب گھوٹالہ کیس میں بری کر دیا۔ عدالت نے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور آپ پنجاب کے انچارج منیش سسودیا […]
نئی دہلی/ اندور، 27 فروری(میرا وطن) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ آج دنیا کے تمام ممالک ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور ایسے ماحول میں ہندوستان کے نوجوان عالمی چیلنجوں سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک بدلتے ہوئے اور ترقی یافتہ […]
نئی دہلی،25فروری (میرا وطن) درگاہ شاہ نجف میں منگل کو انجمن آل اطہر ر جسٹرڈ سانکھنی( دہلی برانچ) کے سابق جرنل سکریٹری ا و ر آزا د پور فر و ٹ منڈی کے تا جر مرحوم حاجی آغا مراد عباس ابن مرحو م حاجی رحمت علی کی مجلس سوئم منعقد کی گئی ۔مرحو م کے […]
نئی دہلی ،25فروری (میرا وطن) دہلی کھادی اور گاو ¿ں کی صنعت بورڈ (ڈی کے وی آئی بی) کی 55ویں بورڈ میٹنگ بدھ کو اس کے صدر دفتر میں وزیر صنعت اور ڈی کے وی آئی بی کے چیئرمین منجندر سنگھ سرسا کی صدارت میں منعقد ہوئی۔میٹنگ کے دوران، بورڈ نے ’دہلی کھادی اسکل ڈیولپمنٹ […]
نئی دہلی/گوا، 25فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے گوا کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تعلیم، صحت، سڑک ، بجلی، پانی سمیت تمام شعبوں میں انقلابی تبدیلی کے لیے عام آدمی پارٹی کو ایک موقع دیں۔ بدھ کو بینا ¶لیم میں آپ کے ایم ایل اے کیپٹن وینزی […]
نئی دہلی، 25 فروری (میرا وطن) دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) میونسپلٹیز 2026 کانفرنس میں شرکت کر رہی ہے، جو بھارت منڈپم، نئی دہلی میں منعقد ہو رہی ہے۔ اس تین روزہ بین الاقوامی نمائش اور کانفرنس کا افتتاح ہاو ¿سنگ اور شہری امور کے عزت مآب مرکزی وزیر منوہر لال نے کیا۔ تقریب […]