
نئی دہلی، 2فروری(میرا وطن) قومی راجدھانی دہلی میں مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والی غریب خواتین سے ڈی ٹی سی بسوں میں مفت سفر کا حق چھیننے پر عام آدمی پارٹی نے بی جے پی سرکار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عام آدمی پار ٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے کہا […]
نئی دہلی، 2مارچ(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے 43گایوں کو بچانے والے گﺅ رکشا والنٹیئر ز کو اعزاز سے نوازا۔ ان والنٹیئرز نے چراغ دہلی کے قریب نالے کے نیچے چل رہے گایوں کے غیر قانونی کاروبار کا پردہ فاش کیا تھا اور تمام گایوں کو گ ¶شالہ بھجوایا۔ […]
نئی دہلی، 2 مارچ(میرا وطن) ’طاقت کوئی استحقاق نہیں ہے، بلکہ ایک مقدس عوامی اعتماد ہے جسے معاشرے کے آخری فرد کی ترقی کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار پیر کو دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ڈیموکریٹک لیڈرشپ (آئی آئی ڈی ایل ) کے نوجوان طلباءسے […]
نئی دہلی، 2 مارچ(میرا وطن) دہلی کی ترقی میں خواتین کو بااختیار بنانے کے ایک نئے باب کا آغاز ہوا۔ اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں پیر کو منعقد تقریب ’بااختیار خواتین، خوشحال دہلی‘میں صدر دروپدی مرمو نے دہلی کی خواتین اور بیٹیو ں کی ہمہ جہت ترقی کے لیے کئی مہتواکانکشی اسکیموں کا آغاز کیا۔ […]
سیاح کپڑے پہنے مرد و خواتین نے امریکہ -اسرائیل کے خلاف کی غصے کا کیا اظہار احتجاجی مظاہروں میںمختلف مکتب فکر کے لوگوں نے خامنہ ای کی شہادت پر کیاماتم نئی دہلی،یکم مارچ (میرا وطن ) ایران پر اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے کئے جانے والے حملے میںشہید ہوئے رہبر معظم اور عالمی شیعہ […]
نئی دہلی، یکم مارچ(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کی قیادت میں جنتر منتر پر منعقدہ ریلی میں پنجاب کے وز یر اعلیٰ بھگونت سنگھ مان نے بی جے پی اور مودی سرکار کو آئینہ دکھایا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں آمرا نہ سیاست کو بدلنے میں پنجاب عام آدمی […]
نئی دہلی، یکم مارچ(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے اتوار کو دہلی کے جنتر منتر پر منعقد ریلی سے ملک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 140کروڑ لوگ مل کر اس آمرانہ سرکار کو اقتدار سے بے دخل کریں گے ۔ بی جے پی والے اقتدار کی سیاست کریں، ہم […]
نئی دہلی، یکم مارچ(میرا وطن) دہلی سرکار کی ایک اہم اسکیم جس کا مقصد خواتین اور لڑکیوں کو معاشی طور پر بااختیار بنانا ہے، کو سرکاری منظوری ملنے والی ہے۔ ایک خاص اور عظیم الشان تقریب ’ششکت ناری سمردھ دلی‘ پیر 2 مارچ کو اند ر ا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں منعقد کی جائے گی۔ […]
نئی دہلی: دریا گنج میں واقع بڑھ والی مسجد کی بالائی منزل پر معروف سماجی وملی رہنما حافظ محمد جاوید نے دسویںشب میں نماز تراویح میں قرآن کریم مکمل کیا، سماعت حافظ حافظ عبدالصمد نے کی۔ اس مناسبت سے تہراہا بہرام خاں واقع پر حافظ محمد جاوید کی رہائش گاہ پر ایک باوقار تقریب کا […]
نئی دہلی، یکم مارچ(میرا وطن) دہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے نانگلوئی واقع رگھو ناتھ دھرم شالہ میں سیوا بھارتی کی طرف سے منعقد پر وگرام میں ساوتری دیوی گوئل انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹر ایجوکیشن اینڈ ریڈنگ روم کے افتتاح کیا۔ انہو ں نے کہا کہ یہ اقدام ڈیجیٹل تعلیم اور مطالعہ کے لیے سازگار […]