Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

سرکارنے لیٹ ادائیگی سرچارج ایمنسٹی اسکیم کی تاریخ میں کی توسیع:وزیر آبی

نئی دہلی،30جنوری(میرا وطن) دہلی سرکارنے لیٹ ادائیگی سرچارج ایمنسٹی اسکیم کو بڑھا دیا ہے۔ راجدھانی کے باشند ے اب 15 اگست 2026 تک اس اسکیم کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔ مزید برآں، سرکار نے ایل پی ایس سی اسکیم کے فوائد کو غیر گھریلو صارفین تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکار نے ایل پی […]

image

دہلی میں پرائیویٹ اسکولوں کی جانب سے من مانی فیس وصول کرنے پر ہائی کورٹ کا حکم خوش آئند

نئی دہلی ،30جنوری (میرا وطن ) سی پی آئی (ایم) دہلی اسٹیٹ کمیٹی نے دہلی ہائی کورٹ کے حالیہ حکم کا خیرمقدم کیا، جس میں واضح کیا گیا تھا کہ دہلی میں نجی، تسلیم شدہ اور غیر امدادی اسکولوں کی طرف سے لی جانے والی فیسوں کو اب دہلی اسکول ایجوکیشن (فیس کے تعین اور […]

image

بی جے پی سرکار نے 61راشن دفاتر بند کردیے

نئی دہلی، 29جنوری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے مختلف اسمبلی حلقوں کے راشن دفاتر کو کئی کلو میٹر دور ایک ہی جگہ منتقل کرنے کے بی جے پی سرکار کے حکم پر سخت حملہ کیا ہے۔ آپ کے رکن اسمبلی کلدیپ کمار نے کہا کہ بی جے پی سرکار نے مختلف اسمبلی حلقوں میں قائم […]

image

وزیر اعلیٰ کے کہنے پر دہلی دیہات پہنچا ہے

نئی دہلی، 29جنوری (میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے دہلی دیہات کی خالی زمینوں پر بھلَسوا کا کچر ا ڈالے جانے پر بی جے پی سرکار کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے دہلی دیہات میں ڈالے جا رہے کچرے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس […]

image

کالندی کنج کے نزدیک شاہین باغ 40فٹہ روڈ پر پلیا کا کام شروع

نئی دہلی، 29جنوری(میرا وطن ) مقامی ایم ایل اے امانت اللہ خان نے اوکھلا اسمبلی کے ابو الفضل انکلیو وارڈ کے تحت کالندی کنج روڈ پر کافی دنوں سے ٹوٹی پڑی پلیا کے از سر نو تعمیری کام جمعرات کو تقریباً ایک ماہ بعد شروع کرادیا ہے،حالا نکہ انہوں نے اس کام کا افتتاح گزشتہ […]

image

سورج کنڈ میلہ 2026 کےلئے کی ڈی ٹی سی کی خصوصی بس سروس

نئی دہلی ،29 جنوری(میرا وطن) سورج کنڈ بین الاقوامی دستکاری میلہ 2026 کے پیش نظر دہلی سرکار نے میلے میں آنے والے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد کے لیے محفوظ، قابل بھروسہ، اور سستی پبلک ٹرانسپورٹیشن کو یقینی بنانے کے لیے ایک خصوصی ڈی ٹی سی بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ […]

image

یمناپر ایریا ڈیولپمنٹ بورڈ میٹنگ میں 728 کروڑ کے پروجیکٹس منظور:وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 29 جنوری(میرا وطن) یمناپر ایریا ڈیولپمنٹ بورڈ (ٹی وائی اے ڈی بی) نے یمناپر علاقے میں ترقی کی رفتار کو مو ¿ثر طریقے سے تیز کرنے کے لیے موثر اقدامات کیے ہیں، جو دہلی کی آبادی کا ایک تہائی حصہ ہے۔ وزیر اعلیٰ ر یکھا گپتا کی صدارت میں جمعرات کو منعقدہبورڈ میٹنگ […]

image

دہلی کے سرکاری اسکولوں میں پڑھنے والے غریب بچوں کا مستقبل پوری طرح تاریک

نئی دہلی، 29 جنوری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی کے سرکاری اسکولوں میں مستقل اساتذہ کی شدید کمی کی وجہ سے، دہلی کا تعلیمی نظام مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے، کیونکہ سرکاری اسکول مہمان اور کنٹریکٹ پر اسا تذہ کے کندھوں پر چل رہے ہیں۔ 80ہزار مستقل اساتذہ کی […]

image

اسٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن نے عثمان پور علاقے کا معائنہ کیا

نئی دہلی ، 29 جنوری (میرا وطن) اسٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن ستیہ شرما نے ایڈیشنل کمشنر پنکج نریش اگروال کے ساتھ جمعرات کو شاہدرہ نارتھ زون کے عثمان پور علاقہ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے علاقے میں دستیاب شہری سہولیات اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔اس دوران علاقائی ڈپٹی کمشنر ابھیشیک کمار اور زون […]

image

اقتدار سے خدمت تک: ‘یوتھ فار گورننس’ کا کیا گیا آغاز

نئی دہلی ،29جنوری (میرا وطن ) کابینہ وزیر اور جنک پوری کے ایم ایل اے آشیش سود نے جمعرات کو باضابطہ طور پر ’یوتھ فار گورننس (وائی ایف جی )‘ پہل کا آغاز کیا۔ یہ پروگرام وزیر اعظم نریندر مودی کے غیر سیاسی پس منظر سے تعلق رکھنے والے ایک لاکھ نوجوانوں کو حکومت سے […]

image