
نئی دہلی، 7 فروری (میرا وطن) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد کی صدارت میں دریاگنج میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ پروفیسر مشتاق احمد نے 12 فروری ’عالمی یونانی میڈیسن ڈے‘ تقریب کی تیاریو ں کا جائزہ لیا اور کہا کہ 2010 میں ہماری درخواست پر سکریٹری آیوش […]
نئی دہلی، 7 فروری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے ایل جی سے مطالبہ کیا کہ جنک پوری میں دہلی جل بورڈ کی طرف سے کھودے گئے گڑھے میں گر کر 25 سالہ بائیکر کمل کی موت کی تحقیقات دہلی ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج سے کرائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی سرکار […]
نئی دہلی،7 فروری (میرا وطن) سرہدی گاندھی میموریل سوسائٹی (ایس جی ایم ایس ) کے زیراہتمام نئی دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر (آئی آئی سی سی ) میں آئیڈیا آف انڈیا کے موضوع پر ایک قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔یہ کانفر نس عظیم مجاہد آزادی اور بھارت رتن خان عبدالغفار خان (بادشاہ خان) […]
نئی دہلی /پٹنہ، 7 فروری(میراوطن) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے قانون ساز اداروں میں وقار اور معیارکے گرنے پر تشویش کا اظہا ر کیا ۔ انہوں نے قانون ساز اداروں کی پاکیزگی کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے نے کہا کہ ایوان کے وقار اور معیار کو برقرار رکھنا ہر […]
نئی دہلی ،7فروری (میرا وطن) وزیر شہری ترقیات اور مقامی ایم ایل اے آشیش سود نے ہفتے کوجنک پوری کے علاقے میں دہلی جل بورڈ کی طرف سے کھودے گئے گڑھے میں ایک شخص کے گرنے کے بعد پیش آئے حادثے کے مد نظر مذکورہ واقعے کے اسباب کی گہن جانچ اور مستقبل میں ایسی […]
نئی دہلی، 7 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ نے ہفتہ کو اپنے شالیمار باغ اسمبلی حلقہ کے اے سی اور ایس ڈی بلاکس میں کئی ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی سرکارکا مقصد صرف تعمیراتی کام نہیں ہے بلکہ مقا می لوگوں کی روزمرہ کی زندگی کو […]
ترقی کےلئے مقامی اداروں کو بااختیار بنانا سرکارکی ترجیح ہے: وزیر اعلیٰ نئی دہلی، 7 فروری (میرا وطن) دہلی سرکارنے دہلی میونسپل کارپوریشن میں ترقیاتی کاموں کو تیز کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم انتظامی فیصلہ لیا ہے کہ پروجیکٹ فائلوں کی پریشانی کے بغیر زمین پر پہنچ جائیں۔ میونسپل […]
نئی دہلی،7فروری (میرا وطن) جماعت اسلامی ہند نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے ٹیرف معاہدے اور اس سے متعلق سامنے آنے والی معلومات پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ہفتے کو نامہ نگاروں سے گفتگو کر تے ہو ئے جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ […]
نئی دہلی، 7 فروری (میرا وطن) کیمبرج اسکول، سری نواسپوری نے ماڈرن اسکول، وسنت وہار کو شکست دے کر انڈر 14 انٹر اسکول فٹبال چیمپئن شپ کی ٹرافی جیت لی۔یہاں کھیل گراﺅنڈ پر منعقدہ ایک انتہائی سخت مقابلے کے فائنل میچ میں کیمبرج اسکول نے کپتان یوسف عظیم سیف الدین کی قیادت میں ماڈرن اسکول […]
نئی دہلی بلند شہر/،7فروری (میرا وطن) اختلافات اور جہالت ہی انسان کی پستی انحطاط اور زوال کی اصل وجہ ہیں،مو ¿من اس کو کہتے ہیں جس میں حوصلہ اور ہمت ہو جو بہادر ہو ،مومن کبھی بزدل نہیں ہوسکتا ،مو ¿من کی دوسری صفت سخاوت ہے مو ¿ من بخیل نہیں ہوسکتا۔ان خیالات کا مولانا […]