
نئی دہلی، 11 فروری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو کی قیادت میں سبھی 14 ضلع کانگریس کمیٹیوں میں منعقد ہونے والی ماہانہ میٹنگوں کے ایک حصے کے طور پرچاندنی چوک ضلع کانگریس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے دیویندر یادو نے کہا کہ لاڈلی اسکیم کو ختم کرکے اور لکھپتی بٹیا […]
ریکھا گپتا نے 37 گاو ¿ں میں 59 پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد اور پنچایت گھر کا افتتاح کیا نئی دہلی، 11 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو تیاگ راج اسٹیڈیم میں تعمیراتی مزدوروں کے بچوں اور گاو ¿ں سے متعلق کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کے لیے مالی امداد کے پروگرام کا آغاز […]
اس پورے پروجیکٹ کےلئے تقریباً 463 کروڑ کے پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی نئی دہلی ،11فروری (میرا وطن) دہلی سرکار نے مختلف اسمبلی حلقوں میں ہائی ٹینشن (ایچ ٹی) اور لو ٹینشن (ایل ٹی) پاور لائنوں کو زیر ز مین منتقل کرنے اور منتقل کرنے کی تجاویز کو منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ دہلی […]
نئی دہلی، 11 فروری(میرا وطن) بندیل کھنڈ آل پارٹی فرنٹ 13 فروری کو دہلی کے جنتر منتر پر دس نکاتی مطالبات کو لے کر احتجاج کر ے گا۔بندیل کھنڈ آل پارٹی فرنٹ کے سرپرست اور ملک کے معروف سوشلسٹ لیڈر رگھو ٹھاکر نے بتایا کہ فرنٹ نے طویل عرصے سے ساگر یونیورسٹی کے بانی ڈاکٹر […]
نئی دہلی، 11 فروری(میرا وطن) اردو کے ممتاز شاعر و ادیب کرشن کمار طور کا آج صبح چنڈی گڑھ میں انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر تقر یباً 93 برس تھی۔ وہ کچھ دنوں سے بیمار تھے اور یہاں چنڈی گڑھ میں اپنی بیٹی کے یہاں رہ کر علاج کرا رہے تھے۔ پسماندگان میں ان کی […]
نئی دہلی،11فروری(میرا وطن ) سینئر صحافی، شاعر اور طنز و مزاح نگار اسد رضا کی رحلت پر غالب اکیڈمی میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صحافت، ادب اور سماجی حلقوں کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی اور مرحوم کی صحافتی، ادبی اور انسانی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس نشست کا اہتمام عبارت […]
ہندوستان کے ایران سے تعلقات ہزاروں سالہ مشترکہ تار یخ اور تہذیب پر مبنی ہیں :ڈاکٹر محمد فتح علی اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کے موقع پردی شنگریلا ایروز ہو ٹل میں تقریب منعقد نئی دہلی ،10فروری (میرا وطن) ایران کے ساتھ ہندوستان کے رسمی سفارتی تعلقات 75سال پرانے ہیں، ایران جمہوریہ بننے کے بعد […]
نئی دہلی، 10 فروری (میرا وطن) معاشی طور پر کمزور خاندانوں کی لڑکیوں کے لیے مالی تحفظ اور تعلیم کے تسلسل کو یقینی بنانے کے مقصد کے ساتھ دہلی سرکار نے منگل کو ‘دہلی لکھ پتی بٹیا یوجنا’ شروع کرنے کا اعلان کیا، جو ایک دہائی سے زیا دہ کے بعد 2008 کی لاڈلی یوجنا […]
نئی دہلی،10فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی موجودگی میں وزیر تعلیم آشیش سود نے منگل کو سروودیا ودیالیہ، مانسروور گارڈن، 101 جدید آئی سی ٹی لیبز، اور ڈی آئی ای ٹی (تعلیم اور تربیت کے ڈویڑنل انسٹی ٹیوٹ)، دلشاد گارڈ ن کی نئی تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کیا۔ آشیش سود نے کہا […]
نئی دہلی، 10 فروری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکارنے اپنے اقتدار کا ایک سا ل مکمل ہونے کے بعد ہی دہلی مالیاتی کمیشن کو ختم کرکے اپنی حقیقی غریب مخالف فطرت کا مظاہرہ کرنا شر وع کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے […]