قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

ایران میں مزار پر دہشت گردانہ حملے میں چار افراد ہلاک

شیراز:ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘ایرناکی رپورٹ کے مطابق شیراز میں ایک شیعہ مزار پر ‘دہشت گردانہ حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نے اس بارے میں مختص تفصیل بیان کرتے ہوئے بتایا کہ شاہ چراغ مزار پر حملہ دو مسلح افراد نے کیاجن میں سے […]

image

مختصر ترین مدت میں پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔شہباز شریف

اسلام آباد :پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئین کے راستے سے اقتدار میں آئے اسی راستے سے جا رہے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق پاکستانی عوام سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے مسٹرشہباز شریف کا کہنا تھا کہ وقت اور ریکارڈ گواہی دےگا کہ مختصر ترین مدت میں […]

image

شمالی نائیجیریا میں تاریخی مسجد کی چھت گرنے سے 8 نمازی جاں بحق

ثریا:شمالی نائیجیریا میں تاریخی مسجد کی چھت گرنے سے 8 نمازی جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شمالی نائیجیریا کی ریاست کدونا کے شہر ثریا میں پیش آیا جہاں جمعے کی نماز کیلئے سینکڑوں نمازی مسجد میں موجود تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مسجد 1830 میں تعمیر کی گئی تھی […]

image

بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم مقرر

اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیرِ اعظم اتفاق کر لیا گیا جس کے بعد پاکستانی صدر عارف علوی نے ان کی بطور نگران وزیرِ اعظم تقرری کی سمری پر دستخط کر دیئے۔ ایوانِ صدر کی طرف سے جاری ہونے والے پریس ونگ کے مطابق صدرِ […]

image

باب کعبہ کی تیاری میں 280 کلو گرام خالص سونا کا استعمال

مکہ مکرم، :خانہ کعبہ میں دروازہ نصب ہے جو خاص مواقع پر کھولا جاتا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کی تیاری میں کتنا خالص سونا استعمال کیا گیا ہے ۔ مسلمانوں کے لیے سب سے محترم ومقدس مقام مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام میں واقع خانہ کعبہ ہے ۔ بیت اللہ میں ایک […]

image

برطانیہ میں کووڈ کی ایک نئی قسم دریافت

لندن: برطانیہ میں کووڈ کی ایک نئی قسم پائی گئی ہے۔ حالانکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ساتھ ہی برطانیہ کی ہیلتھ سکیورٹ ایجنسی کے حکام نے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مئی سے لے کر اب تک نئی قسم کے سات معاملے […]

image

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال کی سزا

اسلام آباد: پاکستان کی ایک عدالت نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سنا دی ہے، جس کے بعد پولیس نے انہیں لاہور میں ان کی رہائش گاہ زمان پارک سے گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے ہفتے کو توشہ […]

image

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈواوران کی اہلیہ سوفی کا طلاق کا فیصلہ

اوٹاوہ : کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ سوفی علیحدگی اختیار کر رہے ہیں۔2 اگست کو وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ دونوں نے علیحدگی کے لیے قانونی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یعنی دونوں کی 18 سال کی شادی ختم ہونے والی ہے۔ دونوں نے […]

image

ایران میں گرمی کی وجہ سے دو دن کے ’لاک ڈاؤن‘ کا اعلان

تہران:ہندوستان کے کئی علاقوں میں اس وقت شدید بارش نے تباہی کا منظر پیدا کر رکھا ہے، لیکن ایران کے عوام شدید گرمی سے پریشان ہیں۔ ایران میں گرمی کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انتظامیہ نے دو دنوں کے لیے ’لاک ڈاؤن‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ صادر […]

image

انجو کی دو متضاد ویڈیوز سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز

اسلام آباد :انجو، جو گزشتہ ماہ پاکستان کے دورے پر گئی تھی، نصراللہ سے شادی کے بعد اب وہیں سکونت اختیار کر رہی ہے۔ شادی کے بعد انجو پاکستان میں اسٹار بن گئی ہے۔ انجو کو 272 مربع فٹ کا پلاٹ لاکھوں روپے میں ملا ہے۔ ان سب کے باوجود انجو فیس بک سے لے […]

image