غزہ: غزہ کی پٹی میں بے گھر لوگوں کو پناہ دینے والے اقوام متحدہ کے اسکول پر بدھ کے روز اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 14 فلسطینی شہید اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔فلسطینی سکیورٹی ذرائع نے ژنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیارے نے النصرہ پناہ گزین کیمپ میں واقع اسکول پر ایک […]
اسلام آباد: پاکستان کی دوسری خاتون معتمد خارجہ آمنہ بلوچ نے چہارشنبہ کے دن اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ وہ ملک کی 33 ویں معتمد خارجہ ہیں۔ وہ سائرس سجاد قاضی کی جانشین بنی ہیں جو وظیفہ پر سبکدوش ہوگئے۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں یہ بات بتائی۔ پاکستان فارن سروس گریڈ 22 […]
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بدھ کو طوفان بیبنکا کے حوالے سے ایک الرٹ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ طوفان بیبنکا کے ہفتے کے آخر میں جاپان کے جنوب مغربی جزائر، خاص طور پر اوکیناوا اور امامی علاقوں کے قریب پہنچنے کا امکان ہے۔ اس کے نتیجے میں شدید بارش، […]
لندن: شادی ایک محبت بھرا رشتہ ہے جس میں جیون ساتھی ساتھ جینے اور مرنے کے وعدے بھی کرتے ہیں جس کو ایک جوڑے نے پورا بھی کر دکھایا۔شادی ایک ایسا بندھن ہے جو زندگی بھر کے لیے جوڑا جاتا ہے۔ محبت اور ایثار وقربانی کے جذبوں سے لبریز جیون ساتھی اس سفر میں نہ […]
امریکی حکومت کے ایک سیئنر افسر نے بدھ کو خلاصہ کیا کہ غزہ سمجھوتہ کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان تقریباً 90 فیصد تک کی ‘ڈیل’ ہو چکی ہے۔ صرف قیدیوں کی منتقلی اور فِلاڈیلفیا کوریڈور جیسے معاملے ابھی التوا میں ہیں۔امریکی افسر نے جنگ بندی پر موجودہ صورتحال سے واقف کراتے ہوئے کہا […]
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم و بی این پی سربراہ بیگم خالدہ ضیاء 5 علیحدہ کیسس میں بری ہوگئی ہیں۔ڈھاکہ کے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ محبوب الحق کی عدالت نے 4 کیسس میں اور ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ تفضل حسین کی عدالت نے ایک کیس میں منگل کے دن بیگم خالدہ ضیاء کو بری […]
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے جبالیہ کیمپ میں روٹی کےلیے قطار میں لگے افراد کو نشانہ بناکر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے جبالیہ کے امدادی مرکز پر روٹی کےلیے قطار میں لگے افراد کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 8 اور اسرائیلی حملوں […]
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پاکستان میں گزشتہ دو مہینوں میں مانسون بارش سے ہونے والے حادثات میں مجموعی طور پر 293 افراد ہلاک اور 564 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ایجنسی نے بتایاکہ موسلا دھار بارش نے ملک بھر میں 19,572 مکانات، 39 پلوں اور کئی اسکولوں کو جزوی یا مکمل طور پر نقصان […]
یروشلم:حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان شدید جنگ جاری ہے اور اس سے ہو رہی تباہی کو پوری دنیا خاموش تماشائی بن کر دیکھ رہی ہے۔ لیکن اب بنجامن نتن یاہو کے خلاف ان کے ہیعوام کھڑے ہوگئے ہیں۔ دراصل اسرائیل نے غزہ کے رفح علاقے سے 6 یرغمالوں کی لاشیں برآمد کی تھیں جس […]