قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

اقوام متحدہ کے اسکول پر فضائی حملے سے 200 فلسطینی شہید

غزہ :اسرائیلی فوج کے جبالیا کیمپ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر فضائی حملے سے 200 فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے اسکول میں ہزاروں بے گھر فلسطنیوں نے پناہ لی ہوئی ہے۔اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے جاری ہیں اور تازہ فضائی حملہ جبالیا کیمپ میں اقوام […]

image

گلوبل ساؤتھ کے ممالک کو عالمی مفادات کے لیے متحد ہو جانا چاہیے۔مودی

نئی دہلی: اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں شہری ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے جنگ کی وجہ سے مغربی ایشیا میں بڑھتے ہوئے چیلنجوں کے پس منظر میں گلوبل ساؤتھ کے ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ دوسری وائس آف گلوبل ساؤتھ سمٹ […]

image

نیپال میں ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ

نئی دہلی : لداخ سرحد پر چین سے تنازع کے بعد سال 2020 میں ہندوستانی حکومت نے سخت کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں چین کے ایپس کے خلاف کارروائی کی تھی ۔ اس سلسلہ میں ٹک ٹاک پر بھی ہندوستان میں پابندی عائد کردی گئی تھی۔ اب ہندوستان کی طرز پر ہی ایک اور […]

image

الشفا پر حملے کے لئے اسرائیل اور امریکی صدر جو بائیڈن ذمہ دار

غزہ:فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الشفا پر اسرائیلی فوج کے حملے کے لئے اسرائیل اور امریکی صدر جو بائیڈن کو مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی خفیہ اداروں کے اس […]

image

غزہ میں اب تک 102 اقوام متحدہ اہلکاروں کی موت

گزشتہ ماہ 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ میں فلسطینی مہاجرین کے لیے کام کر رہے اقوام متحدہ راحت رسانی ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے کم از کم 102 اہلکار اب تک اپنی جان کی قربانی دے چکے ہیں۔ ایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ […]

image

غزہ میں 35 میں سے 21 سے زائد اسپتالوںمیں خدمات بند

بیت المقدس: غزہ کی پٹی میں 35 میں سے 21 سے زائد اسپتالوں نے خدمات دینا بند کر دی ہیں۔القدس اسپتال میں ایندھن ختم ہوچکا ہے اور زیادہ تر خدمات بند ہو گئی ہیں ۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ہلال احمر کے ترجمان ڈاکٹر عبدالجلیل حنجل نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کی […]

image

امریکی ٹک ٹاکر میگن رائس مسلمان بن گئیں

Byواشنگٹن: امریکی ٹک ٹاکر میگن رائس نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران فلسطینیوں کے مضبوط ایمان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔سوشل میڈیا پر میگن رائس کے اسلام قبول کرنے کی خبر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ٹک ٹاکر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس […]

image

القسام بریگیڈ ابو عبیدہ نے عالم اسلام سے دعا کی اپیل کی

غزہ :ترجمان القسام بریگیڈ ابو عبیدہ نے عالم اسلام سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے غاصبوں کی 136 فوجی ، بکتر بند گاڑیاں تباہ کی اور بہت زیادہ نقصان پہنچایاہے اورہماری ایلیٹ فورسز دشمن پر گھات لگاکر مختلف حربوں سے ان کا شکار کررہی ہیں ۔میڈیا کی خبروں کے مطابق […]

image

اسرائیلی بربریت کے خلاف کناڈا کی مشہور شاعرہ روپی کور کا احتجاج

واشنگٹن:امریکہ میں دیوالی کے موقع پر منعقد کی جانے والی ایک تقریب میں شامل ہونے سے کناڈا کی مشہور شاعرہ روپی کور نے انکار کر دیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس کی طرف سے ملی دعوت کو انھوں نے نامنظور کر دیا ہے اور کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل لگاتار حملے کر رہا ہے جسے امریکہ […]

image

اسرائیلی جارحیت کے خلاف واشنگٹن سمیت دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے

واشنگٹن: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف آج امریکی دارالحکومت واشنگٹن سمیت دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ امریکہ کا دارالحکومت فلسطینیوں کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا، مظاہرین نے نعرے لگائے کہ جنگ بندی نہیں تو ووٹ بھی نہیں، بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے۔ وائٹ ہاؤس کے باہر فلسطین کے حق میں […]

image