
ریاض: مکہ مکرمہ میںایک دراز قد زائر سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔حالانکہ دراز قامت زائر کی شناخت نہیں ہوسکی ہے لیکن شکل وصورت سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ افریقی نژاد ہے۔اندازہ لگایا جارہا ہےکہ ممکنہ طور پر یہ زائر دنیا کے طویل قامت افراد میں سے ایک یا سب سے […]
بیجنگ : چینی کنٹریکٹرز نے پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر تعمیری کام روک دیا ہے۔ یہ اعلان ایک ڈیم کی تعمیر میں شامل کارکنوں پر حالیہ خودکش بم حملہ میں پانچ چینی انجینئرز اور ایک پاکستانی ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد کیا گیا ہے۔ 29 مارچ کو پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر […]
بیت المقدس:اسرائیلی پابندیوں کے باوجود تقریباً 125,000 فلسطینی نمازیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کی نماز ادا کی۔ایک اہلکار نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ یروشلم میں اسلامی اوقاف کے محکمے کے ڈائریکٹر جنرل شیخ عزام الخطیب نے انادولو ایجنسی کو بتایا کہ رمضان کے اس […]
دوحہ: اسرائیل نے جنگ بندی مذاکرات سے دستبرداری اختیار کرلی اور حماس پر جنگ کو ہوا دینے کا الزام عائدکردیا ہے۔ میڈیا کے مطابق تل ابیب نے اپنے مذاکرات کاروں کو دوحہ سے اس وقت واپس بلا لیا جب اسے اندازہ ہوا کہ حماس کے مطالبات کی وجہ سے غزہ میں جنگ بندی پر ثالثوں […]
لندن:برطانیہ کی ایک اعلیٰ عدالت نے کہا ہے کہ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو اپنے خلاف جاسوسی کے الزامات میں مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے برطانیہ سے ملک بدر کر کے فوراً امریکہ کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔اس عدالتی حکم کو جولیان اسانج کی جزوی قانونی فتح قرار دیا جا رہا […]
ریاض: سعودی عرب میں پبلک سکیورٹی نے کہا ہے کہ مسجد حرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحنوں میں تیز دھار آلات لانے پر پابندی ہے۔ پبلک سیکیورٹی نے پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے زائرین کو خبردار کیا کہ وہ بیداری بڑھانے کے جاری اقدامات کے تناظر […]
نئی دہلی: سال 2024 کا پہلا چاند گرہن امریکہ‘ یورپ کے بیشتر ممالک، آسٹریلیا، افریقہ، شمالی اور مشرقی ایشیا میں نظر آیا۔ 25 مارچ 2024 کو ہونے والا چاند گہن ہندوستان سے اس کے وقت کی وجہ سے دن کی روشنی کی وجہ سے نہیںدیکھا جا سکا ۔ اس کے بجائے پورے یورپ، افریقہ اور […]
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی پر فوری عمل درآمد کے حوالے سے قرارداد منظور ہوگئی ہے ۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ سلامتی کونسل نے غزہ پر جنگ بندی کی قرارداد منظور کی جس کا طویل عرصہ سے انتظار […]
سنگاپور:سنگاپور میں اسرائیلی مشن کے ذریعے قرآن کے حوالے سے اسرائیل کو فلسطین کی سرزمین کا اصل مالک قراردینے پر سنگاپور کے وزیر قانون اور وزیر داخلہ کے. شن موگم نے اسرائیل کو سخت پھٹکار لگائی ہے۔ انہوں نے اسے اسرائیل کے ذریعے تاریخ کو نئے سرے سے لکھنے کی حیرت انگیز کوشش بتایا۔ وزیر […]
ماسکو :جمعہ کی شب ماسکو کے ایک کنسرٹ ہال میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی دنیا کے کئی ممالک نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس حملہ میں اب تک 133 افراد کی ہلاکت کی خبریں سامنے آ چکی ہیں، جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں جن میں سے کچھ زندگی اور موت کی جنگ […]