قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے اقتدار پرمسلسل چوتھی بارشیخ حسینہ کا قبضہ

ڈھاکہ :بنگلہ دیش کی حکمراں وزیر اعظم شیخ حسینہ کی عوامی لیگ (اے ایل) پارٹی نے ملک کے عام انتخابات میں 70 فیصد سے زیادہ پارلیمانی نشستیں حاصل کر کے واضح اکثریت حاصل کر لی ہے اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے مسلسل چوتھی بار ملک کا اقتدار حاصل کر لیا ہے۔ […]

image

غزہ کی محصور سرزمین اب رہائش کے قابل نہیں ۔ اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی محصور سرزمین تین ماہ کی جنگ کے باعث ناقابل رہائش‘‘ ہو چکی ہے۔ 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر حماس کے عسکریت پسندوں کے حملوں سے شروع ہونے والی اس لڑائی نے پورے خطہ میں تناؤ پیدا کر رکھا ہے۔ یہ جنگ اب چوتھے […]

image

امریکہ میں مسجد کے باہر امام کوگولی مارکر قتل

واشنگٹن :امریکہ میں مسجد کے باہر امام کوگولی مارکر قتل کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست نیو جرسی میں پیش آیا جہاں مسجد سے باہر نکلتے وقت مسجد کے پیش امام حسن شریف کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔واقعے پر ریاست کے اٹارنی جنرل نے کہا کہ امام حسن شریف کو […]

image

جنگ کے باعث میک ڈونالڈز بائیکاٹ کی مہم سے متاثر

نئی دہلی : میک ڈونالڈز کو یہ اب یہ احساس ہو رہا ہے کہ حماس ۔اسرائیل جنگ کے باعث بائیکاٹ کی مہم کا کاروبار پر زبردست اثر پڑا ہے۔واضح ہو کہ حماس ۔اسرائیل جنگ کے آغاز کے بعد اسرائیل حامی موقف کی وجہ سےمیک ڈونالڈز کا بائیکاٹ ہو رہا ہے جس کا اب نمایا ں […]

image

ساڑھے چار دہائیوں تک چرچ کی خدمت کے بعدپادری کا قبول اسلام

سڈنی: آسٹریلیا کے پادری گولڈ ڈیوڈ نے اپنی زندگی کے 45 سال چرچ کیلئے وقف کرنے کے بعد اسلام قبول کرلیا۔ 45 سال چرچ کیلئے وقف کرنے والے نومسلم گولڈڈیوڈ نے اپنا مسلم نام عبدالرحمن رکھ لیا۔ رپورٹر کے مطابق گولڈڈیوڈ نے آسٹریلیائی عیسائی برادری میں ایک معتبر پادری کی حیثیت سے مقام حاصل کیا۔ […]

image

اسرائیل کے لئے جاسوسی کرنے کے الزام ترکی میں 33افراد گرفتار

استنبول :ترکی کے وزیرداخلہ علی یاریکایا نے ایک روز قبل سوشیل میڈیا پر اعلان کیاکہ کم ازکم 33افراد کواغوا کی منصوبہ بندی کرنے اور اسرائیل کی موساد کے لئے جاسوسی کرنے کے شبہ میں گرفتار کرلیاگیاہے۔انہوں نے کہاکہ ”آپریشن مول“میں ملک بھر کے اٹھ صوبوں میں 57مقامات پرچھاپے مارے جو استنبول کے پراسکیوٹر کے انسداد […]

image

پاکستان کے سابق وزیر مالیات سرتاج عزیز کا انتقال

اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز منگل (2 جنوری) کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ یہ معلومات حکومت اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عہدیداروں نے ایکس (سابقہ ​​ٹوئٹر) پر پوسٹ کے ذریعے دی۔ مسلم لیگ (ن) نے ایکس پوسٹ پر لکھا ’’سرتاج عزیز کے انتقال کا اعلان بھاری دل سے […]

image

جاپان میں زلزلے کے بعد سنامی ۔36 ہزارگھروں میں بجلی غائب

ٹوکیو:جاپان کے مغربی ساحل پر پیر کی دوپہر آئے تیز زلزلہ کے بعد اشیکاوا علاقہ میں 1.2 میٹر سے زیادہ اونچی سنامی کی لہریں اٹھتی ہوئی دیکھی گئیں۔ شنہوا نیوز ایجنسی نے بتایا کہ رپورٹس کے مطابق جاپان کے مغربی ساحل پر ٹویاما علاقہ میں بھی مقامی وقت کے مطابق شام 4.23 بجے 50 سنٹی […]

image

تائیوان کے ساتھ دوبارہ اتحادکے لئےچین پُر امید

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پنگ نے اتوار کو اپنے نئے سال کے خطاب میں تائیوان کے ساتھ چین کے دوبارہ اتحاد پر اعتماد کا اظہار کیا۔سرکاری چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن نے مسٹر جن پنگ کے حوالے سے کہا ’’چین یقینی طور پر دوبارہ متحد ہو گا اور آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں پر […]

image

عمران خان کی امیدواری مسترد۔سابق وزیر اعظم نہیں لڑ سکیں گے الیکشن

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی امیدواری الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسترد کر دی ہے۔ عمران خان گزشتہ اگست سے جیل میں ہیں۔ ان پر کئی مقدمات کے تحت مقدمہ چل رہا ہے۔ تب الیکشن کمیشن نے انہیں پانچ سال تک الیکشن لڑنے […]

image