قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

آصف علی زرداری پاکستان کے صدر منتخب

اسلام آباد:آصف علی زرداری پاکستان کے صدر منتخب کر لیے گئے ہیں۔ وہ 14ویں صدر کی شکل میں جلد ہی حلف لیں گے۔ انھیں دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوئی ہے اور تین خطوں کی اسمبلیوں میں بھی انھیں کثیر ووٹ ملے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ آصف علی زرداری کی بیوی اور پاکستان کی سابق […]

image

اڈیالہ جیل پر دہشت گردانہ حملہ ناکام بنانے کا راولپنڈی پولیس کا دعویٰ

اسلام آباد : پاکستان میں راولپنڈی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے راولپنڈی سنٹرل جیل جسے اڈیالہ جیل بھی کہا جاتا ہے، پر دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس کے دعوے کے مطابق انہوں نے اس معاملے میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جن کا تعلق افغانستان سے […]

image

چینی انجینئر گوگل کی اے آئی ٹیکنالوجی چوری کر نے کے الزام میں گرفتار

واشنگٹن:گوگل کے سابق سافٹ ویئر انجینئرکو مصنوعی ذہانت (اے آئی )ٹیکنالوجی چوری کرنے کا الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق سابق سافٹ ویئر انجینئر 2 چینی کمپنیوں کے لئے خفیہ طور پر کام کرتا تھا۔ گوگل کے اس سابق سافٹ ویئر انجینئر کا نام لنوے ڈنگ ہے جو کہ […]

image

امریکی صدر کا رمضان سے قبل جنگ بندی پر زور

واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ رمضان سے پہلے جنگ بندی کا نہ ہونا بہت خطرناک ہو جائے گا۔ اس بات کا انحصار اب حماس پر ہے کہ وہ 6 ہفتوں کے لیے جنگ بندی کی تجاویز کو قبول کرتا ہے یا نہیں۔ انہوں نے یہ خیال کیمپ ڈیوڈ میں کچھ دن قیام […]

image

ایلون مسک پر 128 ملین ڈالر کی عدم ادائیگی کا مقدمہ

سان فرانسسکو: ٹوئٹر (اب ایکس) کے سابق سی ای او پراگ اگروال سمیت 3 عہدیداروں نے ایلون مسک پر 128 ملین (123.8 کروڑ) ڈالر کی عدم ادائیگی پر مقدمہ دائر کردیاہے۔ یہ مقدمہ پراگ اگروال، چیف فنانشل آفیسر نیڈ سیگل، ٹوئٹر کے سابق قانونی اور پالیسی کے سربراہ وجے گڈے اور سابق جنرل کونسل شان […]

image

شہبازشریف نے اپنے پہلے ہی خطاب میں کشمیرکامسئلہ اُٹھایا

اسلام آباد :شہباز شریف نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم بنتے ہی اپنا اصلی روپ دکھانے لگے ہیں۔ وزیر اعظم بنتے ہی شہباز نے ہندوستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا اور اپنے پہلے ہی خطاب میں کشمیر کا مسئلہ اٹھایا۔ شہباز شریف نے پاکستانی قومی اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں کشمیر کا […]

image

امریکی نائب صدر کملا ہیرس کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

واشنگٹن :امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں لوگ بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں۔ وہاں کے حالات انتہائی خوفناک اور ہماری انسانیت کے خلاف ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کملا ہیرث نے اسرائیل سے کہا کہ وہ غزہ […]

image

شہباز شریف دوسری بار پاکستان کے وزیراعظم منتخب

اسلام آباد: اپوزیشن کے نعروں کے درمیان نو منتخب پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد شہباز شریف مخلوط حکومت کی قیادت کے لیے دوسری بار پاکستان کے وزیراعظم بن گئے۔72 سالہ شہباز، جو پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے متفقہ امیدوار تھے۔ انہوںنے336رکنی ایوان […]

image

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کے کوما میں ہونے کی خبر

میڈرڈ : ہسپانوی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن اپنی سرجری کے بعد کوما میں چلی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیڑھ ماہ قبل 16جنوری کو ویلز کی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی سرجری کی گئی تھی جس کے بعد انہیں مکمل صحت یاب ہونے کے لیے تقریباً 10 […]

image

پاکستان میں وزیر اعظم کا انتخاب آج

اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ-نواز (پی ایم ایل-این) کے سرکردہ لیڈر شہباز شریف کا اتوار کو ملک کا تینتیسواں وزیر اعظم بننا طے ہے۔ پی ایم ایل این اور پی پی پی (پاکستان پیپلز پارٹی) کے مشترکہ امیدوار شہباز شریف نے اپنی نامزدگی سونپ دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ان کے […]

image