Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

تلنگانہ کےوزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے قلمدان تقسیم کر دئے

حیدرآباد: تلنگانہ کےنئے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے اپنے وزراء میں قلمدان تقسیم کر دئے۔ نائب وزیر اعلیٰ مالو بھٹی وکرمارکا کومالیات کا قلمدان سونپا گیا ہے جبکہ دڈیلا سریدھر بابو انفارمیشن ٹیکنالوجی اور صنعت کی وزارتیں سنبھالیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے میونسپل ایڈمنسٹریشن اور اربن ڈیولپمنٹ، جنرل ایڈمنسٹریشن اور امن و امان کو […]

image

ممتا بنرجی کی اقلیتی طبقہ سے متحد رہنے کی اپیل

نئی دہلی : مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو ریاست کے اقلیتی طبقہ سے متحد رہنے کی اپیل کی۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی بھی طرح کی تقسیم سے بی جے پی کو مضبوط ہونے میں مدد ملے گی۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ ’’بہت منفی تشہیر ہو رہی ہے۔ اس […]

image

اکھلیش یادو کو الہ آباد ہائی کورٹ سے راحت

لکھنؤ: سماجوادی پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کو الہ آباد ہائی کورٹ سے راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے گریٹر نوئیڈا کی عدالت میں اکھلیش یادو کے خلاف درج فوجداری کارروائی پر روک لگا دی ہے۔ عدالت نے اکھلیش یادو کے خلاف جاری کیس پر اگلے حکم تک روک لگاتے ہوئے […]

image

یوپی کے بلرام پور میں آدم خور چیتے کی دہشت

بلرامپور: اترپردیش میں ہند۔نیپال سرحد سے متصل بلرامپور ضلع کے سہیلوا وائلڈ لائف ریزرو ریجن سے منسلک رہائشی دیہی علاقوں میں جنگل سے بھٹک کر آئے آدم خورچیتے کے حملوں میں گذشتہ ماہ سے اب تک پانچ بچوں کی جان جانے سے مقامی افراد خوفزدہ ہیں جبکہ کئی افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ ضلع ریجنل فوریسٹ […]

image

جوہر یونیورسٹی کی زمین کی منسوخی کے معاملے میں اعظم خان کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں

نئی دہلی: سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان نے رام پور کی جوہر یونیورسٹی کو دی گئی زمین کی لیز کو منسوخ کرنے کے معاملے میں یوپی حکومت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھالیکن وہاں انہیں یوپی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا گیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ پہلے آپ ہائی کورٹ […]

image

کشمیر میں آگ لگنے سے مسجدکو نقصان

سرینگر: وادی کشمیر میں آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں ایک چار منزلہ مسجد کو نقصان جبکہ ایک پرانی تحصیل عمارت خاکستر ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ سرینگر کے صراف کدل علاقے میںدرمیانی شب میںآگ کی ایک واردات میں ایک چار منزلہ مسجد کو نقصان پہنچا۔محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا […]

image

کھانا اچھا نہ ملنے پر بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

تھانے:مہاراشٹر کے تھانے ضلع ایک اپنی ماں کو قتل کر دیا ۔ تھانے پولیس کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی شام کا بتایا جا رہا ہے۔ جب ضلع کے مرباد تعلقہ کے ویلو گاؤں میں ملزم نے اپنی ماں کو درانتی سے مارڈالا۔اظلاعات کے مطابق ملزم بیٹے اور اس کی ماں میں اکثر گھریلو مسائل […]

image

بہار میں مسلم اکثریت والے علاقوں کے اسکولوں میں اب جمعہ کو تعطیل

پٹنہ: بہار حکومت نے اب اردو اسکولوں میں یوم جمعہ یعنی جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل کا اعلان کیا ہے، یعنی بہار کے جن علاقوں میں مسلمانوں کی آبادی زیادہ ہے، یعنی وہ اکثریت میں ہیں، وہاں اب جمعہ کے دن ہفتہ وار چھٹی ہوگی۔اس فیصلے میں واضح طور پر ہدایت دی گئی ہے کہ […]

image

مندر میں منعقد یگیہ اور کتھا میں رکن اسمبلی سیدہ خاتون کی شرکت کے سبب ہنگامہ

سدھارتھ نگر(یوپی): اتر پردیش کے سدھارتھ نگر ضلع میں واقع سمے ماتا مندر میں منعقد یگیہ اور کتھا میں سماجوادی پارٹی کی رکن اسمبلی سیدہ خاتون کی شرکت کے سبب ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ قصبہ کے چیئرمین دھرم راج نے کہا ہے کہ چونکہ سیدہ خاتون مسلمان ہیں اور گوشت خور ہیں اس لیے […]

image

نینی تال میں خوفناک سڑک حادثے میں پانچ نوجوانوں کی المناک موت

نینی تال :اتراکھنڈ کے نینی تال ضلع کے کوٹا باغ میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں اتر پردیش کے رام پور ضلع کے پانچ نوجوانوں کی المناک موت ہو گئی۔پولیس نے لاشوں کو کھائی سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے سشیلا تیواری اسپتال بھیج دیا ہے۔کالاڈھونگی پولیس اسٹیشن کے انچارج نندن سنگھ راوت کے […]

image