
نئی دہلی، 21 فروری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتانے ہفتہ کو دہلی سکریٹریٹ میں کئی اہم آئی ٹی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ اس دوران انہو ںنے ’جن سنوائی پو ر ٹل اور موبائل ایپ، کامن سروس سینٹر ڈیجیٹل سروسز پورٹل کے ذریعے ای-ڈ سٹر کٹ سروسز، اور ای ڈبلیو ایس/ڈی جی/سی ڈبلیو ایس این داخلہ […]
نئی دہلی، 21 فروری(میرا وطن) کانگریس نے کل اے آئی سمٹ میں احتجاج کیا۔ سمٹ میں غنڈوں کے بھیس میں کچھ کارکنوں کو بھیج کر بین الاقوامی پلیٹ فارم پر ہندوستان کو نیچا دکھانے کی کوشش کے خلاف، دہلی بی جے پی کے ریاستی صد ر ویریندر سچدیوا کی قیادت میں ہزاروں بی جے پی […]
نئی دہلی ،20فروری(میرا وطن) دہلی اسٹارٹ اپ یوتھ فیسٹیول 2026 کے ایک حصے کے طور پر، جس کا اہتمام محکمہ تربیت اور تکنیکی تعلیم ، دہلی سرکارکے ذریعے کیا گیا، آشیش سود نے 100 منتخب طالب علم اسٹارٹ اپس کے ساتھ ایک خصوصی انٹرایکٹو سیشن میں حصہ لیا۔ یہ تقریب اندرا گاندھی دہلی ٹیکنیکل یونیورسٹی […]
نئی دہلی، 20 فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم سی ڈی میں اپوزیشن لیڈر انکش نارنگ نے کارپوریشن میں جاری بدعنوانی کے لئے بی جے پی سرکار پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی سرکار نے صرف ایک سا ل میں ایم سی ڈی میں بدعنوانی کے […]
نئی دہلی، 20 فروری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے ریکھا گپتا سرکارکے ایک سال مکمل ہونے پر’ 12 مہینوںکے 12 کارنامے‘ گناتے ہوئے بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کی پچھلی سرکار نے دہلی کو برباد کر دیا تھا، اور دہلی کے لوگوں نے 27 سال بعد بی […]
نئی دہلی، 20فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے دہلی کی بی جے پی سرکار کے ایک سالہ دورِ اقتدار کا رپورٹ کارڈ پیش کرتے ہوئے اسے ہر شعبے میں ناکام قرار دیا۔ پنجاب انچارج اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے رپورٹ کارڈ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی سرکار کا ایک […]
انہوںنے دہلی کو اشتہارات میں الجھایا، ہم نے حل کا راستہ دکھایا نئی دہلی، 20 فروری(میرا وطن) دہلی سرکار کے ایک سال مکمل ہونے پر وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو پچھلی سرکاروں کے کام کرنے کے انداز پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ سرکار وعدوں اور اعلانات کی نہیں نتائج […]
نئی دہلی،18فروری (میرا وطن) ایل جی ونے کمار سکسینہ نے آزاد پور میں آکاش سنیما-کم-کمرشیل کمپلیکس کو جاری کیے گئے مبینہ فرضی فائر سیفٹی سرٹیفکیٹ کے معاملے میں کڑا موقف اختیار کرتے ہوئے دہلی فائر سروس کے اسسٹنٹ ڈویز نل آفیسر (اے ڈی او) چھٹن لال مینا کے خلاف بڑی تادیبی کارروائی کی ہدایت دی […]
نئی دہلی ،18فروری (میرا وطن) دہلی میونسپل کارپوریشن، ساﺅتھ زون نے بدھ کو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دہلی (آئی آئی ٹی) کے ساتھ مل کر ٹھوس کچرے کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا۔’فرام سیگر یگیشن سے زیرو ویسٹ تک: ایکشن ورکشاپ‘کے عنوان سے یہ ورکشاپ ایم سی ڈی، […]
میگا پروجیکٹس سپلائی اور سیوریج نیٹ ورک کو بہتر بنائیں گے نئی دہلی، 18 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ نے بدھ کو مغربی دہلی کے ٹوڈا پور کے رام لیلا میدان میں 2,100 کروڑ سے زیا د ہ مالیت کے دہلی جل بورڈ کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ ریکھا گپتا نے […]