
نئی دہلی: دہلی پولیس نوزائیدہ بچوں کی اسمگلنگ کر نے والے گروہ کو گرفتار کرتے ہوئے اس کاروبارکو بے نقاب کرنے میں اہمکامیابی حاصل کی ہے۔ یہ گروہ 50 ہزار سے 20 لاکھ روپئے تک میں بچوں کے خرید و فروخت کا دھندہ چلا رہا تھا۔ پولیس نے اس غیرانسانی کاروبار میں ملوث 8 لوگوں کو […]
پورنیہ :پیر کی دیر شب پورنیہ میں سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادوکے قافلے کی اسکارٹس گاڑی حادثہ کی شکار ہو گئی جس میں میں گاڑی کے ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ اس پر سوار چھ جوان زخمی ہو گئے۔ حادثہ کے وقت یہ گاڑی بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر کو […]
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پیر کو آوارہ کتوں کے حملے میں اپنی جان گنوانے والی بچی کے خاندان سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے اس واقعہ پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے اسے انتہائی افسوسناک قرار دیا۔ انہوں نے متوفی لڑکی کے لواحقین سے واقعہ کی مکمل معلومات لی اور ان کی […]
ممبئی :ممبئی کے گوریگاؤں میں فلم سٹی کے قریب ہفتہ کی شام ایک بڑی دیوار گرنے سے 2 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ یہ اطلاع بی ایم سی ڈیزاسٹر کنٹرول نے دی ہے۔یہ حادثہ صبح 6.30 بجے آرے کالونی روڈ پر فلم سٹی کے گیٹ نمبر 2 کے قریب ہوا ہے جہاں […]
بنگلورو۔ کرناٹک میں برسراقتدار کانگریس کو اس وقت ایک جھٹکا لگا جب متنازعہ کرناٹک ہندو مذہبی ادارے اور خیراتی اوقاف (ترمیمی)بل2024جس کا مقصد امیر مندروں سے کل آمدنی کا 10فیصد اکٹھا کرنا تھا‘ کی منظوری نہیں ہوئی چونکہ بی جے پی او رجے ڈی ایس اراکین نے اعتراض جتایاتھا۔کونسل کے نائب چیرمن ایم کے پرنیش […]
کاس گنج: اتر پردیش کے کاس گنج میں آج عقیدتمندوں کو گنگا اَسنان (غسل) کے لیے جا رہی ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر تالاب میں جا گری جس سے کم از کم 15 لوگوں کی موت ہو گئی ۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ سبھی افراد قادر گنج گنگا گھاٹ جا […]
لکھنؤ: یوپی حکومت نے پولیس کانسٹیبل بھرتی امتحان منسوخ کرنے کے ساتھ ہی 6 مہینے کے اندر دوبارہ امتحان منعقد کرانے کا حکم دیا ہے۔وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے ذریعے اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ یوپی پولیس کانسٹیبل بھرتی کا امتحان منسوخ کر دیا گیا ہے۔ […]
حیدرآباد: تلنگانہ میںبی آر ایس سے منسلک خاتون ر کن اسمبلی جی لسیا نندیتا کی آج یعنی جمعہ کی صبح سڑک حادثہ میں موت ہو گئی۔ خبر کے مطابق ان کی کار حیدرآباد کے نہرو آؤٹر رنگ روڈ پر حادثے کا شکار ہوئی۔ نندیتا کی کار بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی اور […]
لکھنئو: سماجوادی پارٹی نے اتر پردیش کی مزید 11 پارلیمانی سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیاہے۔اس سے پہلے پارٹی 16 پارلیمانی سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر چکی ہے۔ غازی پور سے مختار انصاری کے بھائی افضال انصاری کو ٹکٹ دیا گیا ہے، جبکہ مظفر نگر سے ہریندر ملک کو امیدوار بنایا […]
ورودھو نگر :تمل ناڈو کے ورودھو نگر ضلع واقع ایک پٹاخہ فیکٹری میں آج زوردار دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 9 افراد کی موت کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویمباکوٹئی کے پاس رامو دیون پٹی میں یہ پٹاخہ فیکٹری چل رہی تھی جو دھماکہ کے سبب ملبہ میں […]