
روزنامہ میراوطن نیوز نئی دہلی: دہلی کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) پی کرشنامورتی نے جمعہ کو قومی دارالحکومت میں ووٹنگ کے دن گرمی کی لہر کی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے اسٹیک ہولڈرز کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔ سی ای او نے میٹنگ کے دوران متعلقہ اسٹیک […]
دہرا دون 03مئی (میرا وطن نیوز) آج آزاد ایجو کیشنل اکیڈمی ہائی اسکول میہووالا دہرادون میں بورڈ نتائج میں کامیاب طلبہ و طالباب کو اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔ بورڈ نتائج میں دسویں میں 95فیصد نمبر لا کر بورڈ کی ٹاپ20میں فہرست میں نام لاکر اسکول اور علاقہ کا نام روشن کرنے والی طالبہ سمیا، […]
کشن گنج:بہار کے کشن گنج ضلع کے پواکھلی میں کھانا پکانے کے دوران ایل پی جی سلنڈر میں آگ لگنے سے ایک خاتون اور اس کے تین بچوں کی موت ہو گئی، جبکہ دو افراد بری طرح جھلس گئے ہیں، جن کا علاج جاری ہے۔پولس کے مطابق منگل کی رات پواکھلی نگر پنچایت کے تحت […]
ممبئی : مہاراشٹرکے کانگریس لیڈمحمد عارف نسیم خان نے ریاست میں کسی بھی مسلم لیڈر کو امیدوار نہ بنانے پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے پارٹی کی مہم کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے پارٹی سربراہ ملکارجن کھرگے کو ایک خط لکھ کر کہا کہ وہ لوک سبھا انتخابات کے لیے مہم […]
پٹنہ : دربھنگہ میں بھیانک آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی موت ہو گئی۔ جمعرات کی آدھی رات کو شادی کی تقریب میں شادی کے مہمان آتش بازی کر رہے تھے۔ پٹاخے کی چنگاری سے پہلے ہی خیمے میں آگ لگ گئی اور کچھ ہی دیر میں آگ پورے پنڈال تک […]
پٹنہ: پٹنہ کے مشہور ’پال ہوٹل‘ میں آج آگ لگنے سے 6 لوگوں کی موت کی خبرہے۔ پٹنہ کے ریلوے جنکشن واقع اس ہوٹل میں آگ کی خبر ملتے ہی فائر بریگیڈ کا دستہ پہنچ گیا اور فوری طور پر ریسکیو مہم شروع کردی۔ ریسکیو کے دوران ایک خاتون کی جلی ہوئی لاش ہوٹل سےملی، […]
پٹنہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں ایک بار پھر بے خوف شرپسندوں کی دہشت دیکھنے ملی ۔ جے ڈی یو کے نوجوان لیڈر سوربھ کمار کو پُن پُن میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔ اس واقعے کے بعد ناراض لوگوں نے پٹنہ۔ گیا روڈ کو بند کر دیاجس سے لوگوں کو آمدو […]
کولکتہ: کلکتہ ہائی کورٹ نے رام نومی کے موقع پر مغربی بنگال کے مختلف مقامات پر ہونے والے تشدد پر آج سخت تبصرہ کیا۔ عدالت نے کہا کہ وہ ان حلقوں میں لوک سبھا انتخابات کی اجازت نہیں دے گی جہاں رام نومی کے دوران فرقہ وارانہ تشدد پیش آیا تھا۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ٹی […]
جے پور: راجستھان کے جھالاواڑ ضلع میں شادی کی تقریب سے لوٹ رہے 9 لوگوں کی سڑک حادثہ میں موت ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق وہ لوگ جس وین میں سوار تھے، وہ ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ گاڑی میں 10 لوگ سوار تھے، جو مدھیہ پردیش کے ڈونگری (کھلچی پور) میں ایک شادی کی […]
الہ آباد: یوپی بورڈ کی جانب سے ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ کے سال 2024 کے امتحانات کے نتائج ہفتہ کو جاری کر دئے گئے۔ ثانوی تعلیمی کونسل (یو پی بورڈ) کے سکریٹری دیبیاکانت شکلا نے الہ آباد (پریاگراج) میں واقع بورڈ کے ہیڈکوارٹر میں نتائج کا اعلان کیا۔انہوں نے بتایا کہ ہائی اسکول کے 89.55 […]