Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

دیسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’کوُ ‘کو بندکرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: دیسی سوشل میڈیا کہا جانے والا پلیٹ فارم ’کو‘ اب بند ہونے جا رہا ہے۔ کمپنی کے شریک بانی ایپرمئے رادھا کرشنن نے لنکڈاِن پوسٹ میں اس کی اطلاع دی ہے۔ خبر کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے ’کو‘ کو فروخت کرنے یا اس کے انضمام کی کئی کمپنیوں سے بات چیت ہو […]

image

وزیر اعظم کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا راجیہ سبھا سے واک آؤٹ

نئی دہلی: پارلیمنٹ کی کارروائی کے دوران بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر راجیہ سبھا میں بحث کےجواب کے دوران حزب اختلاف کے ارکان نے واک آؤٹ کر کے ایوان سے باہر چلے گئے۔ بعد ازاں، میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ملکارجن کھڑگے نے، ’’ہم نے […]

image

مہاراشٹرا قانون ساز کونسل میں مسلم نمائندگی ختم

ممبئی : مہاراشٹرا جہاں حالیہ لوک سبھا انتخابات میں مسلمانوں نے کانگریس، شیوسینا اور این سی پی اتحاد کی نہ صرف تائید کی بلکہ مسلم مذہبی، سماجی تنظیموں کے ذمہ داروں نے سیکولر اتحاد کے حق میں مہم چلائی جس کے نتیجہ میں انڈیا الائینس کا مہاراشٹرا میں مظاہرہ بہتر رہا۔مہاراشٹرا کے مسلمانوں کو امید […]

image

غریب لڑکیوں کی اجتماعی شادی سےاننت اور رادھیکا کی شادی کی رسومات کا آغاز

ممبئی: اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی رسومات غریب لڑکیوں کی اجتماعی شادی کے ساتھ شروع ہوئیں غریب اور پسماندہ خاندانوں سے تعلق رکھنے والے 50 سے زیادہ جوڑے ممبئی سے 100 کلومیٹر دور پال گھر سے آئے تھے اجتماعی شادی کا اہتمام ریلائنس کارپوریٹ پارک میں کیا گیا تھا۔ اس اجتماعی شادی […]

image

تبدیلی مذہب کا سلسلہ بند ہو، ورنہ اکثریت اقلیت میں آجائیگی۔ الہ آباد ہائی کورٹ

پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے مشاہدہ کیا ہے کہ اگر مذہبی اجتماعات کے دوران تبدیلی کے موجودہ رجحان کو جاری رکھنے کی اجازت دی جائے تو ملک کی اکثریتی آبادی بالآخر ایک دن خود کو اقلیت میں پا سکتی ہے۔جسٹس روہت رنجن اگروال کی بنچ نے کہا کہ مذہبی اجتماعات، جہاں مذہب تبدیل […]

image

موب لنچنگ کو روکنے کے لیے ممتا بنرجی کی سخت ہدایات

کلکتہ: وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے موب لنچنگ کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی۔ انہوں نے میٹنگ میں پولیس کو خبردار کرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کے واقعات کو کسی بھی طرح برداشت نہیں کیا جا سکتا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ہدایت دیتے ہوئے کہا […]

image

ہاتھرس سانحہ پر کھڑگے اور راہل کا اظہار افسوس

نئی دہلی : کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی سمیت کئی سیاسی لیڈروں نے ہاتھرس حادثہ پر اظہارِ غم کیا ہے، اور متاثرہ کنبوں کے تئیں اپنی ہمدردی کا اظہار بھی کیا ہے۔کانگریس صدر کھڑگے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کیے گئے ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’اتر پردیش کے ہاتھرس […]

image

ایئر یوروپا کا طیارہ پرواز کے دوران طوفان میں پھنسا۔چالیس مسافر زخمی

برازیلیا: اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے جنوبی امریکی ملک یوروگوئے کے دارالحکومت مونٹےویڈیو جارہے ایئر یوروپا کا طیارہ پرواز کے دوران شدید طوفان میں پھنس جانے سے اس میں سوار تقریباً 40 افراد زخمی ہو گئے، جس کے بعد طیارے کو ہنگامی طور پر برازیل میں لینڈنگ کرنی پڑی۔رٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے […]

image

یوپی کے ہاتھرس میں ست سنگ کے دوران بھگدڑ۔ 100سے زائد ہلاک

ہاتھرس: یوپی کے ہاتھرس میں ایک مذہبی تقریب (بھولے بابا کا ستسنگ) کے دوران بھگدڑ مچنے سے 100 افراد سے زائدہلاک ہونے کا اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ میں ہلاک ہونے والوں میںمتعدد میںخواتین اوربچے شامل ہیں۔ بڑی تعداد میں لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے اسپتال میں […]

image

چلتی مال گاڑی سے 8 کنٹینرس نیچے گرنےسے2 پہیے پٹری سے اترے

کرنال:ہریانہ کے کرنال ضلع کے تراوڑی میں آج ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ ایک چلتی مال گاڑی سے 8 کنٹینرس گر گئے اور مال گاڑی کے 2 پہیے بھی پٹری سے اتر گئے۔ حادثے کے بعد دونوں جانب سے آنے والی ٹرینوں کو روک دیا گیا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے حکام اور […]

image