قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ڈونگر پور معاملے میں اعظم خان بری

لکھنئو:سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو عدالت سے مزید ایک معاملے میں آج راحت مل گئی ہے۔ ڈونگر پور سے جڑے ایک معاملے میں عدالت نے آج فیصلہ سنایا جس میں اعظم خان سمیت 8 لوگوں کو ثبوت کی کمی کے پیش نظر بری کر دیا گیا۔دراصل اعظم خان کے خلاف 2019 میں ڈونگرپور بستی […]

image

اسٹالن کی جانب سے این ای ای ٹی امتحان پر پابندی کا مطالبہ

چنئی :تمل ناڈو کے وزیر اعلی اور ڈی ایم کے کے صدر ایم کے اسٹالن نے اتوار کے روز بڑے پیمانے پر تضادات اور حالیہ ملک گیر احتجاج کا حوالہ دیتے ہوئے میڈیکل کورسز میں داخلے کے لیے این ای ای ٹی کے امتحان پر پابندی لگانے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا ہے ۔ایک […]

image

ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

حیدرآباد: ہندوستان کی سابق معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا کے ذریعے بتایا کہ وہ حج پر جارہی ہیں اور ایک بہتر انسان کے طورپر واپس آنے کی امید رکھتی ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی روانگی کے حوالہ سے فی الحال کچھ نہیں بتایاہے۔ […]

image

نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار وزیر اعظم کا حلف لیا

میں نریندر دامودر داس مودی ہوں…” نامزد وزیر اعظم نریندر مودی نے تیسری بار وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔ نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں ایک شاندار تقریب میں خصوصی مہمانوں کے سامنے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ آج حلف اٹھا کر پی ایم مودی نے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو […]

image

شاہ کو دوبارہ وزارت داخلہ ملنے کا امکان ،سابق سی ایم شیوراج اور کھٹر بھی کا نام

جیسے جیسے مودی حکومت کی حلف برداری کا وقت قریب آرہا ہے، وزراء کے نام بھی سامنے آرہے ہیں۔ آج شام 7 بجکر 15 منٹ پر راشٹرپتی بھون میں 63 ممبران اسمبلی حلف لے سکتے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ 8 اتر پردیش اور 5 کا تعلق مدھیہ پردیش سے ہے جبکہ 4 راجستھان […]

image

مودی چندرا بابو نائیڈو کی حلف برداری تقریب میں کریں گےشرکت

وجئے واڑہ،: وزیر اعظم نریندر مودی 12 جون کو آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعلی کے دفتر نے اتوار کو ایک ریلیز میں کہا کہ حلف برداری کی تقریب بدھ کو صبح 11:27 بجے کرشنا ضلع کے ہوائی اڈے کے نزدیک کیسرپلی […]

image

رائے دہندگان کا شکریہ ادا کرنے کے لئے راہل، پرینکا اور سونیاکارائے بریلی دورہ 11 جون کو

نئی دہلی :لوک سبھا انتخابات میں رائے بریلی کے رائے دہندگان نے کانگریس کو بھرپور ووٹ دیا۔ انڈیا الائنس کے تحت رائے بریلی سے کانگریس کے امیدوار راہل گاندھی کو رائے بریلی کی عوام نے پہلی بار یہاں سے کامیاب کرتے ہوئے پارلیمنٹ میں بھیجا ہے۔ عوام نے انہیں ریکارڈ ووٹوں سے کامیاب کیا ہے۔ […]

image

گائے کی اسمگلنگ کاشبہ : ہجومی تشدد میں دو افراد جاں بحق

حیدرآباد:چھتیس گڑھ میں رائے پور ضلع کے قریب گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں ہجومی تشدد میں دو افراد مبینہ طور پر ہلاک ہوگئے جب کہ ایک اور شخص زخمی ہوگیا۔ ہندستان ٹائمز نے پولیس کے حوالہ سے بتایا کہ یہ واقع جمعرات کی شب تقریباً2:20 بجے ارنگ پولیس اسٹیشن علاقہ کے تحت مہاندی دریا […]

image

تمام سیاسی جماعتیں انتخابی نتائج سے سبق حاصل کریں: امیر جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: انتخابی عمل میں فعال اور پرجوش شرکت کے لیے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مرکز جماعت اسلامی ہند میں منعقد پریس کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے انتخابی نتائج کو نفرت اور تفریق پر مبنی سیاست کے خلاف واضح عوامی موقف کا اظہار قرار دیا۔ آپ نے […]

image

لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

حیدرآباد: 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں مہینوں کی شدید کشیدگی اور تفرقہ انگیز بیان بازی کے بعد، ہندوستان بھر کی اقلیتیں، خاص طور پر مسلمان، راحت کی سانس لے رہے ہیں۔وزیر اعظم نریندر مودی کی متنازعہ مہم، خاص طور پر راجستھان کے بانسواڑہ میں ان کے تبصروں نے بڑے پیمانے پر تشویش […]

image