جونپور: صوبہ اتر پردیش کے جونپور ضلع میں زمینی تنازعہ کے دوران ایک نوجوان کو تلوار سے بے رحمی کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔ مقتول نوجوان بین الاقوامی تائیکوانڈو کھلاڑی تھا، جس کی عمر صرف 17 سال تھی۔ یہ زمینی تنازعہ تقریباً 40 سال پرانا تھا۔ قتل کے بعد مشتعل مقامی لوگوں نے سڑک […]
نئی دہلی: دہلی کے شہریوں کے لیے اب پراپرٹی رجسٹریشن کا عمل مزید آسان ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ آتشی نے ’اینی ویئر رجسٹریشن‘ پالیسی کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت لوگ اپنی سہولت کے مطابق دہلی کے کسی بھی سب رجسٹرار آفس میں پراپرٹی کا رجسٹریشن کروا سکیں گے۔ اس نئی پالیسی […]
نئی دہلی: کانگریس نے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا ( سیبی ) کی سربراہ مادھوی بُچ کے بارے میں ایک نیا انکشاف کرتے ہوئےکہا کہ انہوں نے نہ صرف سیبی کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے بلکہ کئی سنگین بے ضابطگیاں بھی کی ہیں، لیکن حکومت ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر […]
غازی آباد : ضلع غازی آباد ایک عدالت میں منگل کو وکلاء اور پولیس اہلکاروں کے گروپوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس میں کچھ وکلاء مبینہ طور پر زخمی ہوئے اور مقامی پولیس چوکی کو آگ لگا دی گئی۔ حکام نے یہ اطلاع دی۔ غازی آباد کے راج نگر علاقے میں تقریباً 11 بجے دن […]
سری نگر: جموں و کشمیر میں الگ الگ سڑک حادثات میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ کم سے کم چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں گذشتہ شام دیر گئے ایک عمر رسیدہ شخص ٹریکٹر کی زد میں آ کر شدید زخمی ہوا۔ […]
نئی دہلی: دہلی کی ہوا مسلسل زہریلی ہوتی جا رہی ہے، جس سے سانس لینا مشکل ہو گیا ہے۔ منگل کی صبح دہلی کے کئی علاقوں میں ہوا کا معیار (اے کیو آئی) 300 سے تجاوز کر گیا، جو کہ ’بہت خراب‘ کے زمرے میں آتا ہے۔ دہلی کے علاقے آنند وہار میں صبح 7 […]
ممبئی پولیس نے نوئیڈا سے ایک 20 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے کچھ دن قبل ممبئی کے ایم ایل اے ذیشان صدیقی کے دفتر میں کال کر کے انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ پولیس کے مطابق، یہ کال باندرہ ایسٹ میں واقع ذیشان صدیقی […]
تہران :سماجی رابطہ کے پلیٹ فارم ایکس نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا ایکس اکاؤنٹ معطل کردیا۔اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا ایکس اکاؤنٹ بنا تھا۔کل عبران زبان کے ایکس اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں انہوں نے […]
کاسرگوڈ: کیرالہ کے کاسرگوڈ ضلع کے ایک مندر میں آتش بازی کے حادثے میں کم از کم 154 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ان میں سے آٹھ شدید زخمی ہیں۔یہ المناک واقعہ پیر کی آدھی رات کے بعد نیلیشورم کے انجوتمبلم ویررکاو مندر میں اس وقت پیش آیا جب 1500 سے زیادہ لوگ روایتی تھییم […]
وائناڈ: کانگریس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی کیرالہ کی وائناڈ لوک سبھا سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے اپنی تقریر میں وائناد کی تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہاں کے لوگوں نے ہمیشہ سچائی کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم کیا ہے۔پرینکا گاندھی نے کہا، ’’وائناد کی تاریخ بہت بھرپور ہے، […]