نئی دہلی :سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان اور ان کی فیملی کو فرضی پیدائش سرٹیفکیٹ معاملہ میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے بڑی راحت دی ہے۔ کنبہ کے تینوں اراکین (اعظم خان، ان کی بیوی تنزین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم) کو عدالت سے ضمانت مل گئی ہے۔ عدالت نے اعظم خان کی […]
امیٹھی کی سیاسی لڑائی کا انداز الگ ہے۔ یہ ریاست کی پہلی ایسی سیٹ ہوگی، جہاں بی جے پی کے لیے ایس پی ایم ایل اے کی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ یہ انتخاب ان ایم ایل اے کے سیاسی مستقبل میں اہم ثابت ہوگا۔ وجہ بھی خاص ہے، ایس پی کے دونوں ایم […]
نئی دہلی: کانگریس کی پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے اس الیکشن کو جمہوریت اور آئین کو بچانے کا الیکشن قرار دیتے ہوئے قومی راجدھانی خطہ کے رائے دہندگان سے دہلی کی تمام سات سیٹوں پر انڈیا اتحاد کے امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے۔ گاندھی نے جمعرات کو یہاں کہا کہ […]
2022 میں قومی شاہراہوں پر سب سے زیادہ سڑک حادثات تمل ناڈو میں ریکارڈ کیے گئے۔ اس ریاست میں 64,105 سڑک حادثات ہوئے۔ اس کے بعد مدھیہ پردیش آتا ہے۔ یہاں 54,432 سڑک حادثات ہوئے۔ اگر ہم سڑک استعمال کرنے والے زمرے کی بات کریں تو 2022 میں سب سے زیادہ اموات دو پہیہ گاڑیوں […]
بنگلورو: جنتا دل سیکولر (جے ڈی ایس) کے رکن پارلیمنٹ پرجول ریوانا، جو مبینہ جنسی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد مفرور ہیں، کو یندوستان لانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر پرجول ریونا کے سفارتی پاسپورٹ کو منسوخ […]
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر ششی تھرور نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ‘اب کی بار 400 پار کے نعرے کو تخیل سے بھرا ہوا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب تک مکمل ہونے والے پانچ مرحلوں کے انتخابات کے دوران اس پارٹی کے مضبوط گڑھ […]
کلکتہ: کلکتہ میں علاج کے لئے بنگلہ دیش کے سینئر رکن پارلیمنٹ انوار العظیم انارجو گزشتہ کئی دنوں سے لاپتہ تھے کی مشکوک حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے۔بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ اسد الزماں خان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوامی لیگ کے رکن پارلیمنٹ انوار العظیم انار، جو بھارت میں لاپتہ […]
پٹنہ: بھوجپوری اداکار اور گلوکار پون سنگھ جنہوں نے بہار کے کراکٹ پارلیمانی حلقے سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑا ہے، کو بدھ کو بی جے پی نے پارٹی سے نکال دیا۔ بہار بی جے پی کے ریاستی ہیڈکوارٹر کے انچارج اروند شرما کی طرف سے جاری کیے گئے اخراج کے حکم میں […]
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے حالیہ بیانات کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واضح ہو کہ بہار میں اپنے انتخابی مہم کے دوران آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سرما نے ’ملا پیدا کرنے […]
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راجیہ سبھا ایم پی کی طرف سے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے سابق پرسنل سکریٹری بیبھو کمار پر حملہ کرنے کا الزام لگانے کے ایک ہفتہ بعد سواتی مالیوال کیس کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی گئی […]