نئی دہلی: رکن راجیہ سبھا کے سبل نے اتوار کے دن وزیراعظم نریندرمودی پر کو آرجے ڈی قائد تیجسوی یادو کو جیل بھیجنے کی درپردہ دھمکی پر نشانہ تنقید بناتے ہوئے کہا کہ یہ ’اعتراف‘ ہے کہ تحقیقاتی ایجنسیاں وزیراعظم کی ایماء پر کام کررہی ہیں۔کپل سبل نے مجرہ والے ریمارک پربھی مودی پر تنقید […]
وارانسی :کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا اور سما ج وادی پارٹی(ایس پی)کی رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو نے ہفتہ کی شام روڈ شو کر کے انڈیا اتحا دکے کانگریس امیدوار اجئے رائے کو جتانے کی اپیل کی۔قابل ذکر ہے کہ ریاستی کانگریس صدراجے رائے بی جےپی امیدوار اور وزیر اعظم نریندرمودی کا سامنا کررہے ہیں۔ […]
نئی دہلی :ہندوستان کے شمالی علاقوں میں جہاں تیز دھوپ اور لو سے لوگ بے حال ہیں، وہیں جنوبی ہند کے علاقوں میں موسلادھار بارش نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ شمالی ہند میں مانسون کے آنے میں ابھی تاخیر ہے۔ محکمہ موسمیات نے تو شمال مغربی ہند کے لیے ریڈ الرٹ اور […]
نئی دہلی:لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں دہلی کی سات سمیت 58 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ دہلی میں شدید گرمی کے درمیان بھی رائے دہندوں میں جوش و خروش دکھائی دے رہا ہے، حالانکہ یہ ووٹنگ دیگر ریاستوں کے مقابلے کم ہے۔ دوپہر 3 بجے تک دہلی میں 44.6 فیصد ووٹنگ ہوئی۔ […]
نئی دہلی: کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتہ کی صبح نئی دہلی سیٹ کے ایک پولنگ بوتھ پر اپنا ووٹ ڈالا۔ ووٹ ڈالنے کے بعد راہل گاندھی نے اپنی ماں سونیا گاندھی کے ساتھ سیلفی بھی کلک کی۔اس بار کانگریس اور عام آدمی پارٹی اتحاد […]
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں دہلی سمیت آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 58 پارلیمانی نشستوں اور اڑیسہ اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے 42 نشستوں پر ہفتہ کو ہونے والی ووٹنگ کے لئے ضروری تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ .الیکشن کمیشن نے جمعہ کو ایک […]
بنگلورو: الیکٹرانکس سٹی، بنگلورو میں متعدد آئی ٹی کمپنیوں کی رہائش گاہ والے ٹیکنالوجی پارک سے متصل ٹیک کوریڈور کے مرکز میں واقع ایک لگژری ہوٹل کو ای میل بم کے خطرے کے بعد حکام نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ای میل میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بدھ کی […]
میراوطن نیوز ممبئی:اسلام دشمن طاقتوں نے ہمیشہ مذہب اسلام اور اس کے ماننے والوں کی کردار کشی کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ شریعت اسلامیہ میں عورتوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کی جاتی ہے اور مسلمان مرد عیش و عشرت کیلئے عورتوں کا صرف استعمال کرتے ہیں در اصل میں یہ […]
کولکتہ: مغربی بنگال سی آئی ڈی نے بنگلہ دیش کے رکن پارلیمنٹ انوارالعظیم انار کے قتل میں ملوث ہونے سے متعلق الزام میں ریاست کے شمالی 24 پرگنہ ضلع کے بونگاؤں علاقہ سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ ایک افسر نے دعویٰ کیا کہ پیشہ سے قصائی اس شخص نے پوچھ تاچھ کے دوران اعتراف […]
کولکتہ : مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہےکہ وہ او بی سی طبقے کے سرٹیفکیٹ سے متعلق کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گی۔ جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے ساگر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ترنمول کانگریس کی سربراہ نے کہا کہ […]