وارانسی: انڈیگو ایئر لائن کی ایک پرواز میں منگل کی صبح بم کی دھمکی ملنے کے بعد مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ فلائٹ دہلی سے وارانسی جا رہی تھی۔ طیارے کو تفتیش کے لیے دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تنہائی میں لے جایا گیا۔ ہوائی اڈے کے اہلکار […]
پالی گنج (بہار): کانگریس قائد راہل گاندھی پیر کے دن بال بال بچ گئے۔ بہار میں ایک الیکشن ریالی میں ڈائس (شہ نشین) کا ایک حصہ ٹوٹ گیا۔وہ ریاستی دارالحکومت پٹنہ کے مضافات پالی گنج میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو کی بیٹی میسا بھارتی کے لئے مہم چلانے آئے ہوئے تھے جو […]
بنگلورو: سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کے پوتے پرجول ریونّا کا ایک تازہ بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے جانکاری دی ہے کہ وہ 31 مئی کو ایس آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔ فحش ویڈیو اور جنسی استحصال کے الزامات کا سامنا کر رہے ریونّا کا کہنا ہے کہ ان کے […]
شمالی ہندوستان کو ان دنوں شدید گرمی کا سامنا ہے۔ نوٹاپا کا اثر دہلی این سی آر میں بھی نظر آرہا ہے۔ آسمان سے آگ برس رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پیر سے بدھ یعنی 29 مئی تک گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ دہلی کے کئی علاقوں میں لوگ […]
نئی دہلی : ترنمول کانگریس کے خلاف اشتہار معاملے میں کلکتہ ہائی کورٹ کے بعد سپریم کورٹ نے بھی بی جے پی کو جھٹکا دے دیا ہے۔ دراصل عدالت نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی میں ترنمول کانگریس اور اس کے کارکنان کے خلاف اشتہار جاری کرنے سے روکنے کے کلکتہ ہائی کورٹ […]
دہلی کی تیس ہزاری عدالت میں ملزم بیبھاو کمار کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس دوران آپ کی رکن پارلیمنٹ سواتی مالیوال بھی عدالت میں موجود تھیں۔ عدالت نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔بیبھاو کمار کے وکیل نے عدالت میں اپنے دفاع میں دلائل پیش کئے۔ اس نے سماعت میں کورووں […]
نئی دہلی: کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، پارٹی کے قومی صدر ملک ارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کے روز ملک کے اولین وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی 60 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔محترمہ سونیا گاندھی اور کھڑگے نے آج صبح پنڈت نہرو کی سمادھی […]
نئی دہلی : دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے چیف سکریٹری نریش کمار کو مشرقی دہلی کے وویک وہار میں بچوں کے اسپتال میں آگ لگنے کے واقعہ کی تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت دی ہے۔ایل جی سکسینہ نے کل ایکس پر کہا کہ انہوں نے چیف سکریٹری کو دہلی کے بچوں کے […]
نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو اپنی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ میں شمالی خلیج بنگال میں سمندری طوفان ’ریمل‘ کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق، سمندری طوفان اتوار کی نصف شب تک مونگلہ (بنگلہ دیش) […]
نئی دہلی: مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ بی جے پی اگر اقتدارپرلوٹتی ہے تو آئندہ پانچ سال میں سب سے مشورے کے بعد سارے ملک میں یکساں سیول کوڈ (یوسی سی) لاگو ہوگا۔ پی ٹی آئی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کی اگلی میعاد میں ایک ملک‘ ایک […]