سری نگر: جموں و کشمیر اسمبلی کے تیسرے دن اجلاس کے دوران شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملی، جب نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری نے اسمبلی میں دفعہ 370 کی بحالی کے لیے قرارداد پیش کی۔ اس قرارداد کو اسمبلی میں اکثریتی ووٹوں سے منظور کرلیا گیا، جس کے بعد اپوزیشن کی جانب سے شدید […]
نئی دہلی: مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت اسلامی ہند کے سکریٹری سید تنویر احمد نے یوپی مدرسہ ایکٹ 2004 کو برقرار رکھنے والے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ کے سابق فیصلے کو […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو آئینی قرار دیتے ہوئے الہٰ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم کر دیا۔ اس فیصلے کے نتیجے میں یوپی کے 16 ہزار مدارس میں پڑھنے والے 17 لاکھ طلباء کو راحت ملی ہے۔سابقہ فیصلے میں الہٰ آباد ہائی کورٹ نے مدرسہ ایکٹ کو […]
گلیشیئر جھیلوں کے سائز میں آ رہے بدلاؤ کے سلسلے میں چونکانے والا خلاصہ ہوا ہے۔ اس تعلق سے مرکزی آبی کمیشن (سی ڈبلیو سی) کی تازہ رپورٹ میں نئی جانکاری حاصل ہوئی ہے۔ کمیشن نے ہمالیائی گلیشیئر جھلیوں کے رقبے میں بدلاؤ کے اندازہ کے لیے سال 2011 سے ستمبر 2024 تک کی حالت […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے نجی ملکیت کے حقوق کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے اس فیصلے میں کہا کہ تمام نجی ملکیتیں کمیونٹی کے وسائل نہیں ہیں اور کچھ نجی ملکیتیں واقعی کمیونٹی کے وسائل ہو سکتی ہیں۔ یہ فیصلہ نو ججوں کی آئینی […]
مہاراشٹر میں اسمبلی انتخاب سے عین قبل مراٹھا لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے پرچۂ نامزدگی واپس لینے کا اعلان کر ایک نئی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ 4 نومبر کو پرچۂ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہے، اور انھوں نے اعلان کیا ہے کہ ان کے سبھی امیدوار انتخابی میدان سے خود کو الگ […]
الموڑا:اتراکھنڈ کے الموڑا میں بھیانک حادثہ رونما ہوا ہے۔ یہاں تقریباً 40 مسافروں سے بھری بس گہری کھائی میں گر گئی، جس میں اب تک 36 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ ابتدائی خبروں میں مہلوکین کی تعداد 20 بتائی گئی تھی، لیکن اب یہ تعداد کافی بڑھ چکی ہے۔ یہ حادثہ گڑھوال-رام نگر روٹ […]
نئی دہلی َ: جمعیتہ علماء ہند کے ’تحفظِ آئینِ ہند‘ کنونشن کا انعقاد کیا گیا ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، صدر جمعیتہ علماء ہند مولانا ارشد مدنی و دیگر علمائے کرام نے خطاب کیا۔ کنونشن میں تلگودیشم کے نمائندہ امیر جان سب کی توجہ کا مرکز رہے، […]
اے کیو آئی سی این ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق، دہلی کی ہوا کا معیار ایک نئی نچلی سطح کو چھو گیا کیونکہ آنند وہار جیسے بہت سے علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس یعنی اے کیو آئی 600 اور اس سے اوپر رپورٹ کیا گیا، جو کہ اس سیزن میں اب تک […]
جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے ملک میں موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئین کے تحفظ کے موضوع پر ایک خصوصی کنونشن منعقد کیا گیا۔ جمعیۃ کے صدر مولانا ارشد مدنی کی قیادت میں اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم، نئی دہلی میں اتوار (3 نومبر 2024) کو منعقدہ اس اجتماع کا مقصد ملک […]