Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

حکومت کو ذات پر مبنی مردم شماری کرانے پر مجبور کردینے کا تیجسوی کا عزم

پٹنہ: بہار میں اپوزیشن لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے منگل کو ذات پر مبنی مردم شماری کے حوالہ سے مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔ انہوں نے زور دیا کہ ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کا مطالبہ کافی پرانا ہے اور وہ حکومت کو اسے کرانے پر مجبور کریں گے۔تیجسوی […]

image

جھارکھنڈ اسمبلی انتخاب سے قبل سیاسی ہلچل تیز

ہزاری باغ :جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخاب سے قبل سیاسی ہلچل کافی تیز ہوگئی ہے۔ جہاں ایک طرف سابق وزیراعلیٰ چمپئی سورین کا معاملہ سرخیوں میں ہے وہیں دوسری طرف اب بی جے پی کے سابق سینئر رہنما یشونت سنہا ایک مرتبہ پھر مرکزی سیاست میں واپسی کی قواعد میں لگ گئے ہیں۔ اس درمیان انہوں […]

image

چمپئی سورین بی جے پی میں شامل ہوں گے

نئی دہلی: جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی چمپئی سورین نے کل مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ اس کے ساتھ ہی یہ واضح ہوگیا کہ چمپائی سورین بی جے پی میں شامل ہوں گے۔ملاقات کے دوران آسام کے وزیر اعلیٰ اور جھارکھنڈ میں بی جے پی کے شریک انچارج ہمنتا بسوا سرما بھی […]

image

کسانوں سے متعلق کنگنا رانوت کےمتنازعہ بیان پرہنگامہ جاری

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رانوت کے کسانوں سے متعلق متنازعہ بیان پرسنیکت کسان مورچہ کے علاوہ کانگریس، عام آدمی پارٹی اور دیگر پارٹیاں کنگنا کے بیان پر بی جے پی پر شدید حملہ آور ہیں۔کانگریس نے پیر کو کہا کہ اگر بی جے پی اپنی […]

image

نیشنل کانفرنس کے منشور کا حوالہ دینے پرعمر عبداللہ نےامت شاہ کا شکریہ ادا کیا

گاندربل(جموں و کشمیر): نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمرعبداللہ نے اتوار کے دن کہا کہ وہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے شکر گذار ہیں، جنہوں نے ان کی پارٹی کا انتخابی منشور پڑھا ہے۔عمرعبداللہ نے کہا کہ جو لوگ پڑھنے کو تیار نہیں تھے، وہ اب پڑھنے کو مجبور ہیں۔ عمرعبداللہ نے گاندربل میں […]

image

مودی اوریوگی کی تعریف مہنگی ثابت ہوئی-خاتون نے طلاق پائی

بہرائچ: ایودھیا کو ترقی دلوانے پر وزیر اعظم نریندر مودی اور چیف منسٹر اتر پردیش یوگی آدتیہ ناتھ کی ستائش کرنے پر ایک شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاق دیدی جس پر پولیس نے اس کے اور اس کے 7 ارکان کے خاندان کے خلاف کیس درج کرلیا۔منصف نیوز پورٹل کی خبر کے مطابق […]

image

دہلی میں بارش سے موسم خوشگوار

نئی دہلی : ملک کے کئی علاقوں میں اس وقت کہیں زیادہ اور کہیں کم بارش ہو رہی ہے۔ کچھ ریاستوں میں طوفانی بارش کے بعد سیلاب جیسی صورتحال بھی ہے۔ بادل پھٹنے، لینڈ سلائڈ، بجلی بحران، آمد و رفت متاثر ہونے سے لوگوں کو کئی طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ […]

image

پاکستان میں میں شدید بارش اور طوفان کا خطرہ

اسلام آباد پاکستان میں محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے نیا الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 26 سے 29 اگست تک ملک بھر میں شدید بارش اور طوفان کا خطرہ ہے۔ ہوا کا نیا کم دباؤ 25 اگست کو خلیج بنگال سے پاکستان میں داخل ہو گا۔جمعے کو محکمہ موسمیات کی […]

image

مسلمانوں کو اللہ کے نام پر وقف ملکیت سے محروم کردینے کی کوشش:مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی : وقف ترمیمی بل کے خلاف پرہجوم مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدرجمعیۃعلماء ہند اور مسلم پرسنل لابورڈ کے نائب صدر مولانا ارشدمدنی نے اعادہ کیا کہ ترمیمی بل وقف کے تعلق سے لایاجارہاہے -یہ نہ صرف غیر آئینی،غیر جمہوری اورغیر منصفانہ ہے بلکہ وقف ایکٹ میں کی جانے والی مجوزہ […]

image

یو پی پی آر پی بی کی جانب سے 60 ہزار سے زیادہ کانسٹیبل کے عہدوں پر بھرتی کا عمل شرع

کانپور: اتر پردیش پولیس ریکروٹمنٹ اینڈ پروموشن بورڈ (یو پی پی آر پی بی) کی جانب سے 60 ہزار سے زیادہ کانسٹیبل کے عہدوں پر بھرتی کا عمل شرع کر دیا گیا ہے۔ جس کے لیے امتحانات کا سلسلہ آج جمعہ (23 اگست) سے شروع ہو گیا، جو کہ 31 اگست تک جاری رہے گا۔ […]

image